ایم بی کلھوڑو
‘پیپلز چوکیداری سسٹم’ کے تحت تقریبا 2 درجن کے قریب چوکیداروں کو گولیاں اور ٹارچ وغیرہ فراہم کی گئی ہیں.
شائع 23 جنوری 2023 12:13pm
پاکستان پیپلز پارٹی اپنی مقتول چیئرپرسن اور سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی 15ویں برسی آج گڑھی خدا بخش کے مزار پر منائے گی۔
شائع 27 دسمبر 2022 09:10am
مسلسل بارش کے نتیجے میں اس جگہ کو کافی نقصان پہنچا اور استوپا گنبد کی حفاظتی دیوار سمیت کئی دیواریں جزوی طور پر گر گئی ہیں، ذرائع
اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2022 01:42pm
سندھ میں ایک بھی جگہ ایسی نہیں ہے جہاں ورثہ برقرار ہو، تمام قدیم علاقہ موئن جو داڑو میں تبدیل ہو رہا ہے، حامد اخوند
شائع 31 اگست 2022 01:16pm
وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت پرہاسٹلز میں 2 طالبات کی موت اور مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کے لیے 3 رکنی کمیٹی قائم کردی گئی۔
اپ ڈیٹ 14 فروری 2022 04:03pm
’پیپلز پارٹی نے سب کچھ اس صوبے کی بھلائی کے لیے کیا ہے اور پیپلز پارٹی ہی صوبے میں اگلی حکومت بنائے گی‘، سید مراد علی شاہ
اپ ڈیٹ 27 دسمبر 2021 11:23am
اسسٹنٹ کمشنر نے بغیر کوئی وجہ بتائے مرکزی دوا کے اسٹور پر جانے اور معائنہ کی رپورٹوں پر دستخط کرنے سے انکار کردیا ہے، ایم ایس
اپ ڈیٹ 31 مارچ 2021 02:42pm
پی ایس 11 کے ضمنی انتخاب کے غیر حتمی نتیجے کے مطابق معظم علی عباسی نے 31 ہزار 557 ووٹ حاصل کرکے میدان مار لیا۔
شائع 18 اکتوبر 2019 01:08am
چیئرمین پیپلز پارٹی نے مریضوں کے نام رپورٹ کرنے اور تصاویر شائع کرنے سے گریز کرنے کی ہدایت کی، رپورٹ
اپ ڈیٹ 26 مئ 2019 10:25am
فوجی عدالتوں میں توسیع کی حمایت نہیں کریں گے، حکومت پارلیمنٹ کو سپریم ادارہ نہیں سمجھ رہی ہے، پیپلز پارٹی
شائع 04 اپريل 2019 10:56am
جعلی اکاؤنٹس کیس میں جے آئی ٹی کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہیں، ایسی کارروائیوں کے خطرناک نتائج نکل سکتے ہیں، فرحت اللہ بابر
شائع 27 دسمبر 2018 10:03am
چھاپے کے دوران ایک اور شخص بھی بازیاب، دونوں افراد کو مبینہ طور پر غیر قانونی قید میں رکھا گیا تھا۔
اپ ڈیٹ 14 اگست 2018 04:21pm
سندھ ہائی کورٹ کے ڈویژن بینچ نے 6 دن کے لیے حفاظتی ضمانت منظور کی، اور 20 لاکھ روپے کے ذاتی مچلکے جمع کروانے کی ہدایت کی
اپ ڈیٹ 24 جولائ 2018 10:36am
ڈاکٹر نے خاتون کو نشہ آور دوائی دے کر انہیں نیم بے ہوشی کی حالت میں مبینہ طور پر ریپ کا نشانہ بنایا، ایف آئی آر
اپ ڈیٹ 21 مئ 2018 12:50am
6ہزار 900 پولیس اہلکاروں سمیت 600 کمانڈوز تعینات، بلاول بھٹو زرداری اور دیگر رہنماء مرکزی تقریب سے خطاب کریں گے۔
شائع 04 اپريل 2018 12:01pm
سب انسپکٹر علی مرتضٰی چانڈیو کو گرفتار کر کے انہیں معطل کر دیا گیا، واقعے میں 6 افراد زخمی بھی ہوئے، پولیس
اپ ڈیٹ 29 جنوری 2018 03:32pm
بلاول بھٹو اور آصف زرادی کی زیر صدارت اجلاس میں کسی بھی غیر آئینی اقدام کی مخالفت کا فیصلہ بھی کیا گیا۔
شائع 27 دسمبر 2017 04:20pm
بلاتفریق احتساب کے لیے کمیشن میں تمام اسٹیک ہولڈرز کی برابر نمائندگی ہونی چاہیے، رضاربانی
شائع 03 اپريل 2017 08:04am
لاڑکانہ میں پیش آنے والے واقعہ کے بعد مقدمہ درج، زیر حراست ملزم نے اپنے جرم کا اقرار کر لیا، پولیس ذرائع
اپ ڈیٹ 04 مارچ 2016 10:25am