#Cyclone Biparjoy
خاتون رپورٹر کی وائرل ہونے والی کلپ میں انہیں سمندر کنارے دیکھا جا سکتا ہے، جہاں تیز لہریں ان کے اوپر آکر گرتی ہیں۔
اپ ڈیٹ 17 جون 2023 12:21pm
ماہی گیروں نےکیٹی بندر میں جیٹی کے قریب اپنے ٹھکانوں پر واپس جانا شروع کر دیا البتہ انہیں کئی روز تک ماہی گیری نہ کرنے پر معاشی نقصان کا سامنا ضرور کرنا پڑا۔
شائع 17 جون 2023 09:10am
بائپر جوائے سمندری طوفان ہے جو اس وقت بھارت اور پاکستان کے ساحلی علاقوں میں تباہی مچا رہا ہے۔
اپ ڈیٹ 16 جون 2023 03:00pm
طوفان نے کیٹی بندر سے 135، ٹھٹہ سے 160 اور کراچی سے 220 کلومیٹر کے فاصلے پر جکھاؤ بندرگاہ اور ملحقہ پاک۔بھارت سرحد کو عبور کیا، محکمہ موسمیات
اپ ڈیٹ 16 جون 2023 01:17pm
’بائپر جوائے‘ پر پاکستان میں بھی یوٹیوبر اور سوشل میڈیا کانٹینٹ کریئیٹرز توجہ حاصل کرنے کی خاطر بے معنی ویڈیوز بناتے دکھائی دیتے ہیں۔
شائع 15 جون 2023 05:09pm
طوفان کراچی کے جنوب میں تقریباً 245 کلومیٹر، ٹھٹہ سے 210 کلومیٹر اور کیٹی بندر سے 145 کلومیٹر فاصلے پر موجود ہے۔
اپ ڈیٹ 16 جون 2023 12:23am
فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بحیرہ عرب کے اوپر بادل سمندری طوفان کی شکل اختیار کررہے ہیں۔
اپ ڈیٹ 15 جون 2023 10:56am
رات 9 بج کر30 منٹ تک طوفان کراچی کے جنوب مغرب میں تقریباً 310 کلومیٹر ، ٹھٹھہ سے 300 کلومیٹر اور کیٹی بندر سے 240 کلومیٹر فاصلے پر تھا۔
اپ ڈیٹ 15 جون 2023 12:22am
زیادہ تر یوٹیوبرز اور کانٹینٹ کریئیٹرز ’بائپر جوائے‘ سے متعلق غلط معلومات بھی پھیلا رہے ہیں، جس سے عوام میں خوف بھی پھیل رہا ہے۔
اپ ڈیٹ 14 جون 2023 07:55pm
کراچی میں عام طور پر سالانہ اوسطاً 175 ملی میٹر بارش ہوتی ہے۔ تاہم گزشتہ کچھ عرصے میں اس میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔
شائع 14 جون 2023 05:42pm
سمندری طوفان ’بائپر جوائے‘ کے سندھ کے ساحلوں سے 15 جون کی دوپہر کے بعد ٹکرانے کا امکان ہے۔
اپ ڈیٹ 14 جون 2023 04:39pm
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اشنا شاہ کی ٹوئٹ پر تنقید کی جارہی ہے۔
اپ ڈیٹ 14 جون 2023 04:28pm
سی ویو کراچی پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے 2 درجن سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا، ہاکس بے جانے والے راستے کنٹینر لگاکر بند کردیے گئے۔
اپ ڈیٹ 15 جون 2023 12:07am
مچھلی کا شکار کرکے پیٹ پالنے والے نور محمد نے کہا کہ صرف ہمارے گاؤں کے ایک سو سے زائد لوگ کیمپ میں موجود ہیں مگر حکومت صرف انتظار کروا رہی ہے۔
اپ ڈیٹ 14 جون 2023 01:16am
سمندری طوفان کے پیشِ نظر اب تک ساحلی علاقوں سے 38 ہزار افراد کو محفوظ مقامات پر منتقل کرلیا گیا ہے، وزیر اعلیٰ سندھ
شائع 13 جون 2023 09:27pm
اس وقت سندھ کو خطرناک سمندری طوفان ’بپر جوائے‘ کا سامنا ہے، جس وجہ سے صوبے کے کئی شہروں میں تیز ہوائیں چلنا شروع ہو چکی ہیں۔
اپ ڈیٹ 13 جون 2023 09:53pm
کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ریسکیو اداروں کی مدد طلب کرنے کے لیے حکومت کی جانب سے فراہم کردہ نمبرز کو اپنے موبائل فون میں محفوظ کرلیں۔
اپ ڈیٹ 13 جون 2023 04:17pm
شاہ بندر، سجاول اور چوہڑ جمالی تک سمندری طوفان کا پانی آسکتا ہے اور وہاں سے لوگوں کا انخلا لازمی ہے، مراد علی شاہ
اپ ڈیٹ 12 جون 2023 09:26pm
15 جون کو اس طوفان کا پاکستان کے علاقے کیٹی بندر اور بھارتی گجرات کے درمیان کے علاقے سے گزرنے کا قوی امکان ہے۔
اپ ڈیٹ 13 جون 2023 12:57am
امکان ہے کہ یہ سسٹم شمال کی جانب بڑھتا رہے گا، اس کے مرکز کے گرد ہوائیں زیادہ سے زیادہ 140 سے 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، ڈائریکٹر محکمہ موسمیات
اپ ڈیٹ 11 جون 2023 11:21pm
ماہی گیروں کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ وہ 11 جون کے بعد سے کھلے سمندر کا رخ نہ کریں اور اس سسٹم کے خاتمے تک سفر سے گریز کریں۔
اپ ڈیٹ 10 جون 2023 02:57pm
اوپری سطح کی اسٹیئرنگ ہواؤں میں تبدیلی کی وجہ سے ’بائپر جوائے‘ کو ٹریک کے حوالے سے عالمی ماڈلز کی رائے میں بے یقینی ہے، محکمہ موسمیات
اپ ڈیٹ 09 جون 2023 05:30pm