وائرل ویڈیوز پر اداکار عثمان خالد بٹ اور سماجی رہنما اور لکھاری فاطمہ بھٹو نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اسرائیلی ٹک ٹاکرز کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
اپ ڈیٹ27 اکتوبر 202311:17am
حال ہی میں بائیڈن انتظامیہ نے یوکرین کو 6.2 ارب ڈالر سے زیادہ مالیت کی فوجی امداد فراہم کرنے کے لیے 40 سے زائد مرتبہ ’ڈرا ڈاؤن اتھارٹی‘ کا استعمال کیا ہے۔
گولڈا میئر کا بیان تھا کہ 'ہم اپنے بچوں کو قتل کرنے پر تو عربوں کو معاف کرسکتے ہیں لیکن اُن کے بچے مارنے پر مجبور کرنے کے لیے اُنہیں معاف نہیں کرسکتے'۔
دنیا میں اپنی ہی حکومتوں کے خلاف آواز اٹھانے کا سلسلہ جاری ہے اور ایک دن ایسا آئے گا جب اسرائیل اور اس کے اتحادیوں کی پروپیگنڈا پھیلانے کی بھرپور کوشش کے باوجود یہ عوام کو اپنے مؤقف پر قائل نہیں کرپائیں گے۔