PakistanCricket
مختلف شعبوں سے چند ملازمین کو نوٹس جاری کردیے گئے ہیں اور ذرائع کے مطابق 11ملازمین کو نوکری سے برخاست کرتے ہوئے نوٹص جاری کردیے گئے ہیں۔
اپ ڈیٹ 11 جون 2020 09:10pm
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی اور سابق بھارتی اوپنر گوتم گمبھیر کی مسئلہ کشمیر کے تنازع پر کئی مرتبہ ٹوئٹر پر لفظی جھڑپیں ہو چکی ہیں۔
اپ ڈیٹ 02 جون 2020 12:34am
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق کرکٹر گرانٹ بریڈ برن کی ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچ، سابق عظیم آف اسپنر ثقلین مشتاق کی بطور ہیڈ آف انٹرنیشنل پلیئر ڈیولپمنٹ تقرری کا اعلان کردیا۔
اپ ڈیٹ 06 جون 2020 09:32pm
دونوں ممالک کی ٹیموں کے درمیان رواں سال ہونے والی سیریز کا شیڈول طے پا گیا ہے۔
اپ ڈیٹ 30 مئ 2020 07:09pm
بابر اعظم نے ون ڈے اور ٹی20 فارمیٹ میں قومی ٹیم کی رینکنگ بہتر بنانے کا عزم بھی ظاہر کیا۔
اپ ڈیٹ 28 مئ 2020 06:25pm
محمد عامر بھی ترک ڈرامے کے سحر میں مبتلا ہو گئے ہیں اور اسی وجہ سے انہوں نے ویرات کوہلی کو مخاطب کر کے یہ سوال کیا۔
اپ ڈیٹ 24 مئ 2020 02:04am
اگر کوئی کھلاڑی دورے پر نہیں جانا چاہے گا تو پاکستان کرکٹ بورڈ اس کے خلاف ایکشن نہیں لے گا، چیف ایگزیکٹو افسر وسیم خان
اپ ڈیٹ 24 مئ 2020 02:04am
آئرش بورڈ کی جانب سے بند دروازوں کے پیچھے میچوں کاانعقاد ممکن نہ ہونے کے اعلان کے بعد سیریز ملتوی ہونے کا فیصلہ کیا گیا۔
اپ ڈیٹ 19 مئ 2020 09:02pm
قومی ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹرول کرنا پسند نہ آیا۔
اپ ڈیٹ 18 مئ 2020 06:01pm
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹی20 ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو ون ڈے ٹیم کی قیادت بھی سونپ دی جس کا باضابطہ اعلان نہیں کیا گیا۔
اپ ڈیٹ 18 مئ 2020 06:02pm
نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں سابق کپتان سرفراز کی بھی ایک درجہ تنزلی ہوئی ہے، نسیم شاہ اور افتخار جگہ بنانے میں کامیاب۔
اپ ڈیٹ 19 مئ 2020 09:02pm
سابق پاکستانی فاسٹ باؤلر نے سوشل میڈیا پر ایک ٹوئٹ پر تبصرہ کیا جو انہیں مہنگا پڑ گیا۔
اپ ڈیٹ 18 مئ 2020 06:01pm
قومی ٹیم کے دورہ انگلینڈ کا فیصلہ کرتے ہوئے کھلاڑیوں کی صحت اور حفاظت کو اولین ترجیح دی جائے گی، پی سی بی چیف ایگزیکٹو
اپ ڈیٹ 16 مئ 2020 05:30pm
شائقین نے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے فاتحانہ انداز کو سب سے زیادہ ووٹ دے کر پسندیدگی کی سند عطا کی۔
اپ ڈیٹ 14 مئ 2020 12:45am
پاکستان کرکٹ میں ہمیشہ میچ فکسنگ کے خلاف آواز اٹھانے والوں کو ہی سزا دی گئی، سابق فاسٹ باؤلر عاقب جاوید
اپ ڈیٹ 14 مئ 2020 12:45am
قومی ٹیم کے سابق کرکٹر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق سربراہ عارف عباسی کے میچ فکسنگ کے الزامات کو مسترد کردیا۔
اپ ڈیٹ 13 مئ 2020 01:10am
میں اپنی دو عزیز ترین چیزیں نیلامی کے لیے پیش کر رہا ہوں تاکہ اس بحرانی حالات میں لوگوں کی مدد کی جا سکے،قومی ٹیسٹ کپتان
اپ ڈیٹ 29 اپريل 2020 11:50pm
پاکستان کرکٹ بورڈ نے میچ فکسنگ کے خلاف قانون سازی نہ کی تو اس طرح کے مزید واقعات کے لیے تیار رہے، سابق کپتان رمیز راجہ
اپ ڈیٹ 29 اپريل 2020 02:40am
تین سال کی پابندی عائد کر کے عمر اکمل اور ہمارے ساتھ بہت زیادتی کی گئی ہے، کامران اکمل کی گفتگو
اپ ڈیٹ 02 مئ 2020 07:47pm
مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل کے ہر طرز کی کرکٹ کھیلنے پر 3 سال کی پابندی عائد کردی گئی ہے۔
اپ ڈیٹ 02 مئ 2020 07:46pm
جاوید میانداد، وسیم اکرم اور راشد لطیف سمیت دیگر عظیم کھلاڑی نوجوانوں کو آن لائن سیشنز میں لیکچر دیں گے۔
اپ ڈیٹ 02 مئ 2020 07:46pm
ہمارے کھلاڑی اگر 30 سے 40 رنز بھی اسکور کرتے تھے تو وہ ٹیم کے لیے کھیلتے تھے، رمیز راجہ کے ساتھ گفتگو
اپ ڈیٹ 29 اپريل 2020 07:40pm
پاکستان اور نیدرلینڈ کے درمیان رواں سال جولائی میں تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلی جانی تھی۔
اپ ڈیٹ 28 اپريل 2020 11:27pm
خواہش ہے پاکستان کرکٹ خدمت کروں اور اللہ نے مجھے جو بھی ہنر دیا ہے اسے نوجوان کھلاڑیوں میں منتقل کرسکوں، سابق کپتان
اپ ڈیٹ 28 اپريل 2020 11:27pm
اگر پاکستان عامر کو ورلڈ کپ اسکواڈ میں منتخب نہیں کرتا تو ٹائٹل جیتنے کے امکانات کم ہو جائیں گے، سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2020 08:43pm
جس شخص کو اپنی عمر یاد نہ ہو وہ میرے ریکارڈ کیا یاد رہے گا، گوتم گمبھیر کا ٹوئٹر پر جواب
اپ ڈیٹ 25 اپريل 2020 10:55pm
پی سی بی کا میچ فکسنگ کو جرم قرار دینے کا فیصلہ قابل ستائش ہے، یہ کام بہت عرصہ قبل ہونا چاہیے تھا، سابق کپتان ظہیر عباس
اپ ڈیٹ 24 اپريل 2020 02:09am
پاکستان کرکٹ بورڈ نے وزیر اعظم ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ پانچ لاکھ 36ہزار پانچ سو روپے کی رقم عطیہ کی۔
اپ ڈیٹ 24 اپريل 2020 02:08am
ہمیں آئی سی سی کے فیصلے سے مایوسی ہوئی ہے، بورڈ کی ٹیم اس فیصلے کا جائزہ لے رہی ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ
اپ ڈیٹ 24 اپريل 2020 02:09am
پاک بھارت سیریز آئی سی سی ویمن چیمپیئن شپ کا حصہ تھی،بھارت کے انکار پردونوں ٹیموں میں پوائنٹس یکساں تقسیم کردیے گئے تھے۔
اپ ڈیٹ 23 اپريل 2020 12:03am