#PSL2023
فائنل نے شائقین کو اعلٰی درجہ کی کرکٹ کے ساتھ جیت کی جدوجہد کا رنگ دکھادیا، آخری گیند پر ایک رن سے قلندرز کی جیت 34 دن کے اس ٹورنامنٹ کی معراج تھی۔
شائع 20 مارچ 2023 10:52am
پی ایس ایل میں تین بیٹنگ کمپنیوں کو اسپانسر کرنے والی ٹیموں کے معاہدوں پر نظرثانی کی جائے گی، چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی
اپ ڈیٹ 20 مارچ 2023 12:19am
پاکستان سپر لیگ کے آٹھویں ایڈیشن کے فائنل میں لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کو سنسنی خیز مقابلے میں ایک رن سے شکست دے دی۔
شائع 19 مارچ 2023 12:56am
دفاعی چیمپیئنز لاہور قلندرز نے 6 وکٹوں کے نقصان پر 200 رنز بنائے، ملتان سلطانز کی ٹیم 8 وکٹوں پر 199رنز بنا سکی۔
شائع 18 مارچ 2023 11:42pm
بابر اعظم کی ففٹی کی بدولت پشاور زلمی نے 8 وکٹوں پر 183 رنز بنائے، یونائیٹڈ کی ٹیم 6 وکٹوں پر 171رنز ہی بنا سکی۔
اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 11:34pm
فائنل پر بارش کا خطرہ منڈلا رہا ہے، 19 مارچ بروز اتوار کو شیڈول فائنل میچ اب 18مارچ بروز ہفتہ کو کھیلا جائے گا، نجم سیٹھی
اپ ڈیٹ 16 مارچ 2023 09:11pm
ملتان سلطانز نے پہلے کھیلتے ہوئے 5 وکٹوں پر 160 رنز بنائے، ہدف کے تعاقب میں لاہور قلندرز کی ٹیم 76 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
اپ ڈیٹ 15 مارچ 2023 11:29pm
اس ہفتے میں بننے والی سنچریوں کے باعث راولپنڈی گراؤنڈ تماشائیوں کے لیے تفریح سے بھرپور رہا۔
اپ ڈیٹ 13 مارچ 2023 11:58am
پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 وکٹوں پر 179 رنز بنائے، جواب میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 166 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
اپ ڈیٹ 12 مارچ 2023 07:16pm
ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ٹی20 میچ میں مجموعی طور پر 515 رنز بنے جو ایک عالمی ریکارڈ ہے۔
شائع 12 مارچ 2023 12:15am
عثمان کی سنچری کی بدولت ملتان سلطانز نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 262رنز بنائے، گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 8 وکٹوں پر 253رنز بنا سکی۔
شائع 11 مارچ 2023 11:22pm
فخر زمان کی سنچری کی بدولت لاہور قلندرز نے 5 وکٹوں پر 226 رنز بنائے، اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم 107 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔
اپ ڈیٹ 10 مارچ 2023 12:45am
انگلینڈ کے بجائے پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز کے لیے کھیلنے کو ترجیح دینے کا کوئی افسوس نہیں، انگلش بلے باز
شائع 09 مارچ 2023 12:05am
بابر اعظم کی سنچری اور صائم ایوب کی نصف سنچری کی بدولت زلمی نے 2 وکٹوں پر 240رنز بنائے، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 10 گیندیں قبل ہدف حاصل کر لیا۔
اپ ڈیٹ 09 مارچ 2023 12:28am
ملتان سلطانز نے مقررہ اوورز 5 وکٹوں پر 205 رنز بنائے جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ نے آخری اوور میں 8 وکٹوں پر 206 رنز بنا لیے۔
اپ ڈیٹ 07 مارچ 2023 11:58pm
پشاور زلمی نے صائم ایوب اور بابراعظم کی نصف سنچریوں کی مدد سے 207 رنز بنائے جبکہ قلندرز کی پوری ٹیم 172 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔
اپ ڈیٹ 07 مارچ 2023 08:22pm
پی ایس ایل میچز کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ایلیٹ فورس اور ڈولفن فورس سمیت 5 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔
شائع 07 مارچ 2023 11:17am
کراچی کنگز نے ایڈم روسنگٹن کے 69 رنز کی بدولت 164 رنز بنائے جبکہ گپٹل کے ناقابل شکست 86 رنز کے باعث 6 وکٹوں پر 168 رنز بنالیے۔
شائع 06 مارچ 2023 10:56pm
تیسرے ہفتے میں اگر کچھ بہترین اننگز دیکھنے کو ملی ہیں تو باؤلنگ کے شاندار اسپیل بھی موجود تھے اور فیلڈرز کی مہارت بھی نظر آئی۔
اپ ڈیٹ 06 مارچ 2023 10:07am
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے 17رنز پر چار وکٹیں گرنے کے باوجود 179 رنز کا مجموعہ ترتیب دیا، اسلام آباد یونائیٹڈ نے تین گیندوں قبل ہدف حاصل کر لیا۔
اپ ڈیٹ 05 مارچ 2023 11:55pm
لاہور قلندرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 9 وکٹوں پر 180رنز بنائے، ملتان سلطانز کی ٹیم 7 وکٹوں پر 159رنز ہی بنا سکی۔
اپ ڈیٹ 04 مارچ 2023 11:50pm
عماد وسیم کی 92 رنز کی اننگز کی بدولت کراچی کنگز نے پانچ وکٹوں پر 201 رنز بنائے، اسلام آباد یونائیٹڈ نے چار وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔
اپ ڈیٹ 04 مارچ 2023 12:04am
سکندر رضا کے 71 رنز کی بدولت قلندرز نے 148 رنز بنائے جبکہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم 7 وکٹوں پر 131 رنز بنا سکی۔
شائع 02 مارچ 2023 10:57pm
پشاور زلمی نے رومین پاول، ٹام کوہلر اور حسیب اللہ خان کی نصف سنچریوں کی بدولت 197 رنز بنائے جبکہ کنگز کی ٹیم مقرررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 173 رنز بنا سکی۔
اپ ڈیٹ 01 مارچ 2023 11:36pm
پی ایس ایل کا آٹھواں ایڈیشن اب اپنے تیسرے ہفتے میں قدم رکھ چکا ہے۔ کچھ ٹیموں کے لیے پلے آف تک پہنچنے کے امکانات روشن جبکہ کچھ کے لیے مایوسی کے سائے گہرے ہوچکے ہیں۔
شائع 28 فروری 2023 06:25pm
لاہور قلندرز نے 200 رنز بنائے جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی پوری ٹیم 14 ویں اوور میں صرف 90 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔
شائع 27 فروری 2023 10:27pm
لاہور قلندرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 3 وکٹوں پر 241رنز بنائے، جواب میں پشاور زلمی کی ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر 201رنز بنا سکی۔
شائع 26 فروری 2023 11:13pm
نجم سیٹھی نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے لائٹنگ روٹس پر آنے والی لاگت شیئر کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
اپ ڈیٹ 26 فروری 2023 09:04pm
کراچی کنگز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 3 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز بنائے، ملتان سلطانز کی پوری ٹیم 101 رنز بنا کر ڈھیر ہوگئی۔
اپ ڈیٹ 26 فروری 2023 07:03pm
پی ایس ایل قومی ایونٹ ہے، آپ کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے، شہباز شریف کی نجم سیٹھی سے ٹیلیفونک گفتگو
اپ ڈیٹ 26 فروری 2023 05:26pm