پاکستان پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد کا جائزہ لے رہے ہیں، سراج الحق خیبرپختونخوا کی حکومت کمزور کرنےکا ارادہ نہیں، بجٹ متاثر نہ ہو اس لیے فوری طور پر کوئی فیصلہ نہیں لیں گے، جے آئی سربراہ
پاکستان پنجاب نے گندم کی پیداوار میں کمی کا عندیہ دے دیا پانی اوربارش کی کمی سمیت موسمیاتی تبدیلی سے 10 لاکھ ٹن گندم کم ہوسکتی ہے، کسانوں کو 32 ارب روپے کے نقصان کاخدشہ بڑھ گیا۔
پاکستان ریاست کی رٹ قائم کرنے میں ناکامی پر وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ حکومت اپنی ناکامی کا اعتراف کرے اور قوم سے معافی مانگے، اپوزیشن جماعتوں کا حکومت سے مطالبہ
پاکستان لوڈشیڈنگ کے خاتمے کی راہ میں نئی رکاوٹ تربیلا توسیعی منصوبہ 5 ارب روپے کے اضافی فنڈز کے باوجود اپنے مقررہ وقت میں مکمل ہوتا دکھائی نہیں دے رہا۔
پاکستان نیلم جہلم منصوبہ:تاخیر وزیراعظم کیلئے پریشان کن نوازشریف نے واپڈا اور نیلم جہلم ہائیڈروپاور منصوبے کی انتظامیہ کو پروجیکٹ کی بروقت تکمیل کے حوالے سے تنبیہ کی ہے۔
پاکستان بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کا بوجھ صارفین کے سر؟ ٹرانسفامرز کی خرابی سے ہونے والا نقصان صارفین کے ٹیرف میں شامل کرنے کی درخواست کی جائے گی۔
پاکستان افغانستان گندم برآمد کرنے کیلئے انڈیا نے راستہ مانگ لیا پاکستان کے مقابلےمیں 500 روپے سستی انڈین گندم کی افغانستان میں مقبولیت بڑھنے سے پاکستان اپنی روایتی مارکیٹ کھو دے گا۔
پاکستان پر اسرار نندی پور پلانٹ تیس مئی کو وزیر اعظم کے ہاتھوں افتتاح ہونے والے اس پلانٹ کا آپریشن پراسراریت اختیار کر چکا۔
پاکستان چودہ گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ملک بھر میں بڑھتی گرمی کی وجہ سے طلب 21500 میگا واٹ تک پہنچ گئی جبکہ شاٹ فال 7500 رہا۔
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی