پاکستان عمران خان کا اسٹیبلشمنٹ پر نیب کو کنٹرول کرنے کا الزام کرپشن سے متعلق اسٹیبلشمنٹ کے خیالات میرے نکتہ نظر سے مختلف تھے، ان کے لیے بدعنوانی کوئی بڑی بات نہیں تھی، سابق وزیر اعظم
پاکستان پنجاب حکومت نے کچرا اور فصلوں کی باقیات جلانے پر پابندی عائد کردی صوبائی حکومت نے اسموگ سے بچنے کے لیے صوبے میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان پنجاب: سیلاب متاثرہ علاقوں میں نقصان کا تخمینہ لگانے کیلئے سروے کا آغاز پنجاب حکومت نے سروے مکمل ہونے کے بعد 27 ستمبر سے متاثرہ افراد کی بحالی کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے تباہ کن اثرات ہوں گے، ماہرین غیرمعمولی اضافہ نیپرا کی ناکامی کو ظاہر کرتا ہے اور عوامی مفادات کے محافظ کے طور پر اس کے کردار پر سوال اٹھاتا ہے، سابق افسر پیپکو
پاکستان پانی کی قلت کے سبب فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خدشہ منگلا اور تربیلا ڈیم فروری میں ڈیڈ لیول پر پہنچنے سے ربیع کے آخر اور خریف کی ابتدائی فصل متاثر ہوگی، کسان
پاکستان برف کے پگھلاؤ کی سست رفتار، ملک میں پانی کی سپلائی پر دباؤ میں اضافہ پچھلے 10 دنوں سے پانی کی سپلائی پچھلے پانچ سے 10 سالوں کی روزانہ کی اوسط سپلائی کی سطح سے کافی نیچے گر گئی ہے۔
پاکستان پیٹرول کی قیمت میں اضافہ: مہنگائی کی نئی لہر کے اثرات ظاہر ہونا شروع سبزیوں اور پھلوں کی نقل و حمل کے اخراجات میں کئی گنا اضافہ ہوگا جس کا بوجھ بالآخر پہلے ہی بے بس صارفین پر پڑے گا، رپورٹ
پاکستان لانگ مارچ کا اعلان: پنجاب میں ’ٹی ایل پی‘ کے سیکڑوں کارکنان زیر حراست کارروائیوں کے دوران حراست میں لیے جانے والوں میں کالعدم تنظیم کےدرجنوں فورتھ شیڈول میں موجود عہدیدار و کارکن بھی شامل ہیں، عہدیدار
پاکستان ڈیموں سے پانی کے اخراج اور بہاؤ میں کمی، زراعت کیلئے مشکلات بڑھ گئیں خشک موسم کا دورانیہ جاری رہے گا اور ربیع کی فصلوں کو بہت متاثر کرے گا، ماہرین
پاکستان بارشوں کی کمی سے ڈیمز نہ بھرنے کے باعث فصلوں کو خطرات لاحق یکم جولائی تا 23 اگست تک گزشتہ 7 ہفتوں کی اوسط دیکھی جائے تو ملک کو 22 فیصد بارش کی کمی کا سامنا ہے، رپورٹ
پاکستان بارشوں سے پانی کی قلت ختم، کسانوں میں خوشی کی لہر ملک میں ماضی کے مقابلے میں یکم اور 23 جولائی کے درمیان 23 فیصد زیادہ بارش ہوئی ہے، ماہرین
پاکستان ملک میں بجلی کا 8 ہزار میگا واٹ کا شارٹ فال بدستور برقرار گیس کی فراہمی کم ہونے کی وجہ سے 3 ہزار 600 میگا واٹ کا آر ایل این جی پلانٹ نصف سے بھی کم پیداوار کررہا ہے، رپورٹ
پاکستان ارسا نے ملک میں پانی کی صورتحال مزید خراب ہونے کا انتباہ دے دیا ملکی دریاؤں کا بہاؤ 13 جون کو 4 لاکھ 56 ہزار کیوسک تھا جو پیر کے روز 2 لاکھ 3 ہزار کیوسک تک کم ہوگیا، ارسا
پاکستان آٹے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ روکنے کیلئے ملز مالکان سبسڈائزڈ نرخ پر گندم کی فراہمی کے خواہاں جب تک صوبائی حکومت گندم کے ذخیرے کا دروازہ نہیں کھولتی آٹے کی قیمت بڑھنے کی توقع ہے، عہدیدار فلور ملز ایسوسی ایشن
پاکستان پنجاب نے بیراجوں کی مانیٹرنگ کیلئے ٹیم نامزد کردی اپنے نمائندے نامزد کرتے ہوئے پنجاب نے ایک بار پھر مانیٹرنگ ٹیموں کے جلد بیراجوں کے دورے پر زور دیا۔
پاکستان قومی سطح پر پانی کی قلت 30 فیصد تک بڑھ گئی، آئندہ 48 گھنٹے انتہائی اہم ہیں، ارسا اس وقت قومی سطح پر قلت آب کی وجہ سے پانی کی تقسیم میں 18 فیصد کمی ہوئی ہے جو تقریباً 10 لاکھ ایکڑ فٹ ہے، ارسا
پاکستان جہانگیر ترین کے حامیوں نے قومی اور پنجاب اسمبلی میں گروپ بنا لیا راجا ریاض کو قومی اسمبلی میں جہانگیر ترین گروپ کا پارلیمانی رہنما بنایا گیا جبکہ پنجاب اسمبلی میں سعید اکبر سربراہی کریں گے، رپورٹ
پاکستان بلاول نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کیلئے جماعت اسلامی کی حمایت حاصل کرلی امیر جماعت اسلامی نے چیئرمین پیپلز پارٹی سے ملاقات کے دوران اتفاق کیا کہ یہ حق اکثریتی پارٹی کا ہی ہے، رپورٹ
پاکستان چینی اور آٹے کے بعد مرغی اور انڈوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کراچی میں مرغی کا گوشت 420 سے 430 روپے کلو تک پہنچ گیا، ایک انڈہ 14 سے 15 روپے میں فروخت ہونے لگا۔
پاکستان پی ٹی آئی کے ساتھ اتحاد کا جائزہ لے رہے ہیں، سراج الحق خیبرپختونخوا کی حکومت کمزور کرنےکا ارادہ نہیں، بجٹ متاثر نہ ہو اس لیے فوری طور پر کوئی فیصلہ نہیں لیں گے، جے آئی سربراہ