کھیل آسٹریلیا ابو ظہبی ٹیسٹ میں جیت کے لیے پُرعزم آسٹریلین قائد مائیکل کلارک نے کہا کہ ہار کر جیت کے حصول کا جذبہ بیدار ہوتا ہے، آسٹریلیا کو عام طور پر ہارنا پسند نہیں۔
کھیل ’آئی سی سی پابندی کا شکار کھلاڑیوں کیخلاف قوانین نرم کرسکتی ہے‘ قوانین میں ترامیم کا معاملہ نومبر کے اجلاس میں زیر غور آئے گا جس سے پاکستانی فاسٹ باؤلر محمد عامر کو فائدہ ہوسکتا ہے۔
کھیل ہم اچھا نہیں کھیلے، آسٹریلین کوچ ڈیرن لیمن نے دبئی ٹیسٹ میں ناکامی پر ٹیم کی ہار تسلیم کی اور کہا کہ ہم بُرا کھیل کر ہارے اور سیدھی گیندوں پر آؤٹ ہوئے۔
پاکستان اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی اسٹال، 3 ملازمین معطل اسلام آبادکی انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی نےاقوام متحدہ کی فرضی بحث میں اسرائیلی ثقافت اجاگرہونےپراسٹاف ممبران کو معطل کیا
کھیل دبئی ٹیسٹ: پاکستان کی آسٹریلیا کو شکست پاکستان کی جانب سے یونس خان نے میچ کی دونوں اننگز میں سینچریاں اسکور کیں۔
دنیا افغانستان: امریکا،برطانیہ کا فوجی آپریشن ختم کرنےکا باضابطہ اعلان برطانوی فوج نے اتوار کے روز باضابطہ طور پر افغانستان میں اپنی آخری بیس کا قبضہ افغان فوج کے حوالے کردیا
کھیل 'ٹیسٹ سیریز نہ کھیلنے کا فیصلہ کر چکا تھا' آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز میں شامل نہ کیے جانے پر میں نے ٹیسٹ سیریز نہ کھیلنے کا فیصلہ کر لیا تھا، یونس۔
دنیا نیو یارک کے ڈاکٹر میں ایبولا وائرس کی تشخیص ایبوالا وائرس سے اب تک ساڑھے چار ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
دنیا شامی باغی داعش سے لڑائی کے لیے تیار ترکی کا کہنا ہے کہ وہ پیشمرگہ فوجیوں کو شام جانے اور لڑنے کے لیے راستہ فراہم کرے گا۔
صحت آسٹریلیا میں مردہ دل کی کامیاب ٹرانسپلانٹیشن نئی تکنیک کی مدد سے وہ دل جس کی دھڑکن 20 منٹ قبل بند ہوئی ہو، کسی بھی دوسرے مریض میں ٹرانسپلانٹ کیا جاسکتا ہے۔
پاکستان پاکستان میں پولیو جہاد کے 'شہداء' کی داستان دسمبر 2012ء سے اب تک 30 پولیو رضاکار اور ان کے تحفظ پر مامور 30 سیکورٹی اہلکار دہشت گردی کا نشانہ بن چکے ہیں۔
دنیا تیل کی بلیک مارکیٹ میں فروخت،داعش کی آمدن 3کروڑڈالر سےتجاوز امریکی محکمہ خزانہ کے اہلکار کے مطابق الدولۃ الاسلامی مالی معاملات کے حوالے سے اب تک کی سب سے منظم دہشت گرد تنظیم ہے
لائف اسٹائل سوئیڈن میں موجود گڑھوں کا راز سلجھا لیا گیا سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ گڑھے تقریباً 46 کروڑ سال پرانے ہیں۔
دنیا عراقیوں کے قتل میں ملوث بلیک واٹر ملازمین مجرم قرار امریکی سیکیورٹی تنظیم بلیک واٹر کے چار سابق ملازمین کو 2007 میں 14 افراد کو قتل کرنے کا مجرم قرار دیا گیا ہے۔
پاکستان اسلامی نظریاتی کونسل کا نفرت انگیز تقاریر پر پابندی کا مطالبہ اسلامی نظریاتی کونسل نے مزید کہا ہے کہ کسی مسلم فرقے پر کفر کا لیبل لگانا اور سزائے موت کا مستحق قرار دینا قابل مذمت ہے۔
پاکستان دنیا سے اوجھل پاکستانی گاﺅں کی روایت شکن خواتین وادی ہنزہ کی خواتین ممنوع روایات کو توڑکر ایسے شعبوں میں آگے آرہی ہیں جنھیں عام طور پر مردوں کے لیے مخصوص سمجھا جاتا ہے۔
کھیل بنگلہ دیش اپنے ہی کھلاڑی کیخلاف عالمی عدالت میں ،میچ فکسنگ کرنے والے محمد اشرفل کی سزا میں تین سال کمی، بنگلہ دیشی اور عالمی کرکٹ حکام نے فیصلے کو چینلج کر دیا۔
کھیل پاکستان کا آسٹریلیا کو اسپن کے جال میں پھانسنے کا منصوبہ دبئی میں کل سے کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو اسپن سے پھانسنے کا منصوبہ بنا لیا۔
پاکستان ٹوئٹر تمام برائیوں کا منبع ہے، سعودی مفتی اعظم ٹوئٹر کا درست استعمال کرکے استفادہ حاصل کیا جاسکتا ہے تاہم اسے غیر ضروری امور کیلئے استعمال کیا جاتا ہے، شیخ عبدالعزیز۔
دنیا حاتم طائی باس، ملازمین کو دیوالی پر ملے لاکھوں کے تحائف ہیروں کی برآمدی کمپنی کے مالک نے دیے اپنے بارہ سو ملازمین کو نئی کار، فلیٹس اور ہزاروں ڈالرز مالیت کے ہیروں کے زیوارت۔
Zahid Hussain ’بھارت کے ساتھ 4 روزہ تنازع کے بعد پاک-افغان سفارتی تعلقات میں بہتری انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘ زاہد حسین