پاکستان پاکستان میں 'غیرت' کے نام پر سات سال میں تین ہزار قتل عورت فاﺅنڈیشن کا کہنا ہے کہ 2008 سے اب تک "غیرت" کے نام پر تین ہزار سے زائد قتل ہوچکے ہیں۔
پاکستان نواز کا سارک کانفرنس میں ہندوستانی کار استعمال کرنے سے انکار نواز شریف نے آئندہ ہفتے سارک کانفرنس میں ہندوستان کی جانب سے فراہم کی جانیوالی بلٹ پروف گاڑی استعمال کرنے سے انکارکردیا۔
دنیا شمال مشرقی نائجیریا میں خود کش دھماکا، 13 افراد ہلاک دھماکا ریاست بوچی میں اُس وقت ہوا جب ایک خاتون خودکش بمبار نے موبائل فون مارکیٹ میں خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔
کھیل دوسرے ٹیسٹ میں حفیظ کی شرکت مشکوک پاکستان اور نیوزی لیںڈ کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا جس میں انجری کے باعث حفیظ کی شرکت مشکوک ہے۔
کھیل دوستانہ کرکٹ میچ، افغانستان نے پاکستان کو شکست دے دی دوستانہ میچ پہلے بیس بیس اوورز تک تھا تاہم بعد میں اسے پندرہ اوورز فی اننگ تک محدود کردیا گیا۔
دنیا انڈونیشیا میں 7.3 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری پیسفک سونامی وارننگ سینٹر کے مطابق انڈونیشیا کے ساحل پر تقریباً 300 کلومیٹر کی حدود میں سونامی کی لہروں کا امکان ہے۔
کھیل مچل جانسن سال کے بہترین کرکٹر قرار آل راؤنڈر محمد حفیظ ون ڈے ٹیم آف دی ائیر میں جگہ بنانے والے واحد پاکستانی ہیں۔
کھیل انڈر-اسکروٹنی حفیظ پاکستانی سکواڈ میں برقرار نیوزی لینڈ کے خلاف پیر سے شروع ہونے والے دبئی ٹیسٹ کیلئے پاکستان کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان۔
کھیل 'آئی سی سی چیئرمین کرپشن میں ملوث' انڈین سپریم کورٹ نے انکشاف کیا کہ آئی پی ایل کے چار سینئر ترین عہدے داروں کے کرپشن میں ملوث ہونے سکتے ہیں۔
دنیا دنیا کے سب سے لمبے اور سب سے چھوٹے قد کے انسانوں کی ملاقات گینس ورلڈ ریکارڈز کی ایک تقریب کے دوران ترکی کے سلطان کوزن نے نیپال کے چندرا بہادر ڈنگی سے ملاقات کی۔
پاکستان سعودی عرب: ایک مہینے میں 7ویں پاکستانی کا سر قلم ریاض میں منشیات کی سمگلنگ کرنے پرایک اور پاکستانی نیاز محمد کا سر قلم کر دیا گیا۔
کھیل حفیظ کا ایکشن پھر مشکوک قرار میچ ریفری کے مطابق پاکستانی آل راؤنڈر کا بولنگ ایکشن مشکوک ہے، اور اب انہیں اپنے ٹیسٹ کرانے ہوں گے۔
پاکستان خیر پور حادثے کا مقدمہ این ایچ اے کیخلاف درج پولیس نے حادثے کی ذمہ داری سڑک کی خراب صورتحال کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ حکومتی اداروں سے تحقیقات کی جائیں گی۔
دنیا پورے خاندان کا بوجھ اٹھانے والی دلیر بچی چائلڈ لیبر افغانستان میں عام ہے اور وہاں چار سے چودہ سال کی عمر کی سترہ فیصد بچیاں گھر سے باہر کام کرتی ہیں۔
کھیل پی سی بی آئندہ ہفتے عامر کی کلیئرنس کیلئے درخواست دیگا سلمان اور آصف نے ندامت کا اظہار نہیں کیا، انہیں عامر جیسی نرمی نہیں دی جاسکتی، شہریار خان۔
دنیا ’طالبات سے لائبریری کا ماحول خراب ہوتا ہے‘ ہندوستان کی علی گڑھ یونیورسٹی کی مرکزی لائبریری خواتین کیلئے علاقہ ممنوع بن گئی۔
کھیل سلمان بٹ نے پی سی بی سے مدد مانگ لی ‘مجھے امید ہے کہ پی سی بی میری اپیل بھی سنے گا کیونکہ کرکٹ میں واپس آنے کا یہ میرا واحد موقع ہے’
کھیل ایشین خواتین فٹبال، افتتاحی میچ میں پاکستان کو شکست اسلام آباد میں کھیلے جا رہے ایونٹ کے پہلے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 1-2 سے ہرا دیا۔
پاکستان جنگ عظیم کے پاکستانی ہیروز کو خراج تحسین برطانیہ نے پیر کو پہلی عالمی جنگ میں وکٹوریہ کراس پانے والے پاکستانیوں کی خدمات کو یاد کیا۔
دنیا ہندوستان میں نس بندی کرانے والی 10 خواتین ہلاک 80 سے زائد خواتین مفت حکومتی کیمپ میں نس بندی کے لیے آئی تھیں، جن میں سے بیشتر بیمار ہوکر ہسپتال پہنچیں گئیں۔