دنیا داعش کیخلاف کارروائیوں پر سعودی پائلٹوں کو دھمکیاں داعش کے جنگجوؤں کی جانب سے آپریشن میں حصہ لینے والے سعودی پائلٹوں کو انٹرنیٹ پر دھمکیاں ملنی شروع ہو گئی ہیں۔
ملٹی میڈیا رواں ہفتے کی تصاویر دنیا میں روز اتنی سرگرمیاں ہوتی ہیں انکے بارے میں جاننا کسی ایک فرد کیلئے ناممکن ہوتا ہے، یہ کمی تصاویر پوری کردیتی ہیں۔
دنیا انڈیا: ایک شخص کے دل میں دو ماہ سے پھنسی گولی نکال لی گئی سرجنوں نے تین گھنٹے کے ہیچیدہ آپریشن میں مریض کے دل میں دو مہینوں سے پھنسی گولی نکال لی۔
دنیا داعش کے خلاف یورپی مسلمانوں کا احتجاج ناروے، جرمنی، ڈنمارک اور فرانس کے مسلمان داعش کی جانب سے شام اور عراق کےعلاقوں پر قبضے کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔
لائف اسٹائل لیونارڈو کا موسمیاتی تبدیلیوں کیخلاف اقدامات کا مطالبہ ہولی وڈ اداکار نے عالمی رہنماﺅں پر زور دیا کہ گلوبل وارمنگ کی روک تھام کے لیے کوششیں کریں۔
دنیا ابوقتادہ دہشتگردی کے الزامات سے بری اردن کی عدالت نے فلسطینی مذہبی رہنما ابوقتادہ کو دہشتگردی کے الزامات سے بری کرتے ہوئے ان کی رہائی کا حکم دے دیا۔
پاکستان میر پور خاص میں احمدی ڈاکٹر قتل مبشر احمد کھوسہ کو دو نا معلوم حملہ آوارں نے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ مریضوں کا طبی معائنہ کر رہے تھے۔
دنیا نئی دہلی چڑیا گھر میں شیر کا حملہ، طالبعلم ہلاک عینی شاہدین کے مطابق سفید شیر کے پنجرے کے جنگلے کی اونچائی اتنی کم تھی کہ شاید طالبعلم اس میں جا گرا۔
دنیا اسرائیلی نوجوانوں کے قتل میں ملوث دو فلسطینی قتل اسرائیلی فوج نے جون میں قتل کیے گئے تین اسرائیلی لڑکوں کے قتل میں مبینہ طور پر ملوث دو فلسطینیوں کو قتل کردیا ہے۔
لائف اسٹائل میلان فیشن ویک اٹلی میں جاری فیشن ویک میں موسم گرما اور بہار کی مناسبت سے تیار کردہ ملبوسات میں ہلکے رنگوں کا استعمال کیا گیا۔
دنیا دورۂ امریکا: ڈیزائنر ڈریس سے سیاست تک، مودی کی تیاریاں مکمل اس موقع پر انڈیا کی متاثر کن تصویر پیش کر نے کے لیے مودی نے ممبئی کے ٹاپ ڈیزائنر کو اپنے لباس کی تیاری کا آرڈر دیا ہے۔
پاکستان سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے انڈیا اپنی سرحد کھولے، پاکستانی کشمیر آزاد جموں کشمیر اسمبلی نے ایک قرارداد کے ذریعے اقوام متحدہ سے مداخلت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
سائنس و ٹیکنالوجی نئے آئی فونز کی ریکارڈ فروخت رواں ہفتے کے اختتام پر آئی فون سکس ، سکس پلس کے ایک کروڑ سیٹ فروخت ہو گئے۔
دنیا مودی امریکا دورے میں روزے رکھیں گے مودی نو دنوں تک مسلسل روزے میں خود کو صرف چائے اور لیموکے شربت تک محدود رکھیں گے۔
کھیل 'قطر میں فٹبال ورلڈ کپ نہیں ہو گا' فیفا ایگزیکٹیو کمیٹی کے جرمن رکن نے کہا ہے کہ شدید گرم موسم کی وجہ سے قطر میں ایونٹ ہونے کا کوئی امکان نہیں۔
لائف اسٹائل کرن جوہر ڈریس ڈیزائنر کے روپ میں بولی وڈ کو کئی سپر ہٹ فلمیں دینے والے کرن جوہر نے اب فیشن کی دنیا میں بھی انٹری دے دی ہے۔
دنیا سنکیانگ: بم دھماکوں میں دو ہلاک، 'متعدد' زخمی سنکیانگ کی مقامی حکومت کی ویب سائٹ کے مطابق اتوار کو شاپنگ ایریا سمیت تین مختلف مقامت پر دھماکے ہوئے۔
دنیا میسجنگ ایپس بند کرنے کیلیے ایرانی حکومت کو ڈیڈ لائن ایران میں عدلیہ نے پیغام رسانی کے لیے مشہور ایپس پر پابندی کے لیے حکومت کو ایک مہینے کا الٹی میٹم دے دیا۔
پاکستان پنجاب میں 16 سالہ لڑکی پر تیزاب سے حملہ پولیس کے مطابق دو افراد محمد توصیف اورعصمت اللہ نے رشتہ سے انکار پر غصے میں آ کر شبنم بتول پر تیزاب پھینک دیا۔
دنیا مصری وزارت داخلہ کے باہر دھماکا، دو ہلاک قاہرہ میں وزارت خارجہ کے باہر چوکی کے قریب بم دھماکے سے کم از کم دو افراد ہلاک ہو گئے۔
Zahid Hussain ’بھارت کے ساتھ 4 روزہ تنازع کے بعد پاک-افغان سفارتی تعلقات میں بہتری انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘ زاہد حسین