دنیا عام شہریوں کے قتل پر کشمیر میں جھڑپیں سری نگر میں ہندوستانی فوجیوں نے ایک کار پر فائرنگ کر دی تھی جس کے دو کشمیری ہلاک اور دو شدید زخمی ہو گئے تھے۔
پاکستان یو این سربراہ کی واہگہ سانحہ کی مذمت دہشت گردی کی ایسی کارروائی کا ہرگز کوئی جواز پیش نہیں کیا جا سکتا، بان کی مون۔
کھیل ایبولا کا خطرہ، افریقہ نیشن کپ منسوخ نہیں ہو گا میزبان مراکش نے ہزاروں شائقین کی آمد سے ایبولا وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے ایونٹ منسوخ کرنے کو کہا تھا۔
لائف اسٹائل گوگل کی نئی ہندی ویب سائٹ گوگل کا ہدف انڈیا میں انگریزی نہ سمجھنے واالے 50 کروڑ انٹرنیٹ صارفین ہیں۔
دنیا ترک صدر کی شکایت پر سگریٹ نوش کو جرمانہ رجب طیب اردوغان نےکیفے میں سرعام سگریٹ پینے والے ایک شخص کو پہلے تو منع کیا اور پھر اس پرجرمانہ کروا دیا۔
کھیل 'پاکستان کی سب سے بہترین جیت' مصباح نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریزمیں وائٹ واش کو پاکستان کی 'سب سے بہترین' کامیابی قرار دیا ہے۔
دنیا واہگہ بم دھماکے سے صدمہ پہنچا، مودی ہندوستانی وزیر اعظم نے لاہور میں سرحد کے قریب خود کش حملے میں 50 سے زائد ہلاکتوں کی سخت مذمت کی ہے۔
کھیل 'سست' مصباح کا تیز ترین ریکارڈ پاکستانی کپتان نے آسٹریلیا کے خلاف تیز ترین بیٹنگ کے دو ریکارڈ بنا ڈالے۔
پاکستان پاکستان اور افغانستان میں آئی ایس کا بڑھتا ہوا خطرہ حالیہ ہفتوں کے دوران پاکستان اور افغانستان میں متعدد بار جہادی حلقوں میں آئی ایس کا نام ابھر کر سامنے آیا ہے۔
کھیل یونس ’ٹیم مین‘ کے طور پر یاد رکھے جانے کے خواہشمند میں میانداد، انضمام، یوسف اور حنیف محمد جیسا عظیم بلے باز نہیں، ان سے اپنا موازنہ نہیں کرتا، یونس خان کی گفتگو۔
دنیا بوکوحرام نے مغوی نائیجرین لڑکیوں کی شادیاں کروادیں اسلامک گروپ کے رہنما کا کہنا ہے کہ اغواء کی گئی 219 لڑکیاں، اسلام قبول کرنے اور شادی کے بعد اپنے گھروں میں خوش ہیں۔
دنیا افغان خاتون اوّل نقاب پر پابندی کی حامی رولہ غنی کے خیال میں نقاب بالکل اندھوں کی طرح لگتا ہے اور وہ اس سلسلے میں فرانس کی حکومت کی بھرپور حمایت کرتی ہیں۔
سائنس و ٹیکنالوجی جاپان میں روبوٹ سیلز کلرک نیسلے نے اپنے سٹورز کیلئے 1000 روبوٹ سیلز کلرکوں کی خدمات حاصل کرنے کا اعلان کر دیا۔
دنیا دبئی: ہیروئن اسمگل کرنے پر پاکستانی کو 15 سال قید یہ ہیروئن ایسے بیگوں سے برآمد ہوئی جن میں قرآن مجید، جائے نماز اور دیگر مذہبی سامان بھی موجود تھا۔
ملٹی میڈیا عظیم ترین اسلامی تعمیراتی خزانے کی دریافت قرون وسطیٰ کے عہد کے اس خزانے کو یونیسکو نے 1979 میں عالمی ثقافتی ورثے کا حصہ قرار دیا تھا۔
دنیا چین: مسلم بچوں کو مذہب سے دور رکھنے کی کوشش مسلم اکثریتی صوبے کے اسکولوں میں اساتذہ اور بچوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اسکول یا گھر پر مذہبی روایات عمل نہیں کریں گے۔
دنیا ورلڈ چلڈرن پرائزبھی ملالہ یوسف زئی نے جیت لیا نوبل انعام یافتہ ملالہ نے ایوارڈ ووٹنگ کے ذریعے جیتا، بچوں کی فلاح کے لیے ایک کروڑ روپے سے زائد کا انعام دیا جائے گا
کھیل آسٹریلیا زخمی ہے، پلٹ کر حملہ کر سکتا ہے، وقار کھلاڑی اپنی تیاری مکمل رکھیں کیونکہ آسٹریلیا زخمی ہے اور اگلے ٹیسٹ میچ میں پلٹ کر حملہ کرسکتا ہے، کوچ وقار یونس۔
پاکستان 'ممتاز قادری نے برطانوی قیدی پر حملے کے لیے اکسایا' محمد اصغر کو گزشتہ ماہ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں ایک محافظ نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا تھا۔
کھیل جنوبی افریقہ پانچ سال بعد عالمی نمبر ایک جنوبی افریقہ نے ایک روزہ کرکٹ کی آئی سی سی رینکنگ میں آسٹریلیا کو پیچھے چھوڑ کر پانچ سال بعد پہلی پوزیشن حاصل کر لی۔
Zahid Hussain ’بھارت کے ساتھ 4 روزہ تنازع کے بعد پاک-افغان سفارتی تعلقات میں بہتری انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘ زاہد حسین