پاکستان 'میں ملالہ نہیں ہوں' نجی سکولوں کی ایک تنظیم نے ملالہ کی مذمت کرنے کیلئے 'میں ملالہ نہیں ہوں' دن منایا۔
کھیل عامرکی ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی کی راہ ہموار آئی سی سی نے اپنے انسداد کرپشن کوڈ میں ترامیم کی منظوری دے دی۔
دنیا آئی ایس سربراہ کی 'ہلاکت' کی تحقیقات شروع ایک سنیئر عراقی انٹیلی جنس عہدیدار نے اے ایف پی کو بتایا کہ اب تک اس حوالے سے کوئی مصدقہ اطلاعات مل نہیں سکی ہیں۔
کھیل عامر کی کرکٹ میں واپسی کے امکانات روشن آئی سی سی اینٹی کرپشن قوانین میں متوقع نرمی کے سبب پابندی کا شکار عامر کی کرکٹ میں واہسی کے امکانات روشن ہو گئے۔
دنیا ہندوستانی فوج نے 'غلطی' تسلیم کرلی انڈین فوج نے سری نگر میں فائرنگ کے نتیجے میں دو نوجوانوں کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ایک غلطی تھی۔
دنیا میکسکو: 43 طلبا کے قتل کا اعتراف یکسکو میں گینگ نے 43 لاپتہ طلبا کے قتل کا اعتراف کر لیا ہے، میکسکو کے صدر ملزمان کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے پرعزم
کھیل پاکستان کو ہرانا ایک چیلنج ہوگا، مارک کریگ کیمپ میں کھلاڑی بہترین موڈ میں ہیں اور وہ اس مشکل چیلنج کے لیے تیار ہیں، نیوزی لینڈ اسپنر۔
کھیل وارن کی ٹوئٹس سے بہت حوصلہ ملا، یاسر آسٹریلوی بلے بازوں کو آؤٹ کرنے میں شین وارن کی ٹوئٹس نے اہم کردارادا کیا، پاکستانی لیگ سپنر۔
دنیا صاف انڈیا مہم: سیاستدان جعلی تصویریں بنواتے پکڑا گیا حکمران جماعت کے ایک سیاست دان کے جھاڑو لگانے سے پہلے ایک ورکرسڑک پر پتے بکھیرتا رہا۔
پاکستان کوئٹہ: ریپ کی کوشش کے بعد چھ سالہ بچی قتل ہزارہ برادری سے تعلق رکھنے والی 6 سالہ سحر بتول کی لاش گزشتہ بدھ کو زرغون روڈ پر کچرے کے ایک ڈھیر سے ملی تھی۔
دنیا اسامہ بن لادن کے قاتل نے خود کو ظاہر کردیا ایک سابق امریکی نیوی سیل نے خود کو اسامہ بن لادن کے قاتل کے طور پر ظاہر کردیا
پاکستان عیسائی جوڑے کا قتل پوری انسانیت کی تذلیل، ویٹی کن ویٹی کن نے پاکستان میں مذہبی رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ اس ہولناک واقعہ کی شدید مذمت کریں۔
پاکستان سعودی عرب: تین ہفتوں میں چھٹے پاکستانی کا سر قلم ریاض میں ہیروئین کی اسمگلنگ کرنے پر ایک پاکستانی کا سر قلم کر دیا گیا۔
کھیل مارک رام پرکاش انگلینڈ کے بیٹنگ کوچ مقرر انگلینڈ کے سابق کھلاڑی مارک رام پرکاش کو انگلش ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کردیا گیا ہے۔
لائف اسٹائل بیونسے 2014 کی امیر ترین گلوکارہ دلچسپ بات یہ ہے کہ فہرست میں شامل خواتین میں سے صرف 2 نے ہی 12 ماہ کے دوران البم ریلیز کیے۔
کھیل معطلی کا شکار کھلاڑی جلد ایکشن میں نظر آئینگے، کمبلے میں پرامید ہوں جن کھلاڑیوں کو مشکوک ایکشن کی وجہ سے رپورٹ کیا گیا وہ اسے درست کرکے واپس آجائیں گے، سابق لیگ اسپنر
دنیا منشیات کی اسمگلنگ پر ایک اور پاکستانی کا سر قلم سعودی عرب میں گذشتہ مہینے بھی چار پاکستانیوں کو منشیات اسمگلنگ کے جرم میں سزائے موت دی جا چکی ہے۔
لائف اسٹائل ملیریا کے خلاف بل گیٹس کا 50 کروڑ ڈالرز کا عطیہ بل گیٹس کا ترقی پزیر ملکوں میں ملیریا اور دوسرے متعدی امراض کے خلاف لڑائی کیلئے 50 کروڑ ڈالرزعطیہ دینے کا اعلان۔
کھیل کلین سوئپ لگن اور قوت ارادی کا نتیجہ ہے، وقار ہیڈ کوچ وقار یونس نے آسٹریلیا کے خلاف 20 سال بعد سیریز میں فتح کو نظم و ضبط، قوت ارادی اور لگن کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
پاکستان 'قرآن کی بےحرمتی' پر عیسائی جوڑا قتل مشتعل ہجوم نے مبینہ طور پر قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے ایک عیسائی جوڑے کو ہلاک کرنے کے بعد ان کی لاشوں کو جلا دیا۔
Zahid Hussain ’بھارت کے ساتھ 4 روزہ تنازع کے بعد پاک-افغان سفارتی تعلقات میں بہتری انتہائی اہمیت کی حامل ہے‘ زاہد حسین