کھیل 'آگے بڑھیں اور اجمل کی کمی پوری کریں' ہیڈ کوچ وقار یونس نے اپنے باؤلرز پر زور دیا ہے کہ وہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں بہترین پرفارم کریں۔
کھیل باؤلنگ ایکشن تبدیل نہیں کروں گا، حفیظ آل راؤنڈر محمد حفیظ ایکشن مشکوک رپورٹ ہونے پر حیران، آگے بھی اسی طرح گیند کروں گا جیسے تمام کیریئر میں کرتا رہا ہوں۔
دنیا صاف ہندوستان مہم: مودی جھاڑو لیے دہلی کی سڑکوں پر ہندوستان میں مہاتما گاندھی کے جنم دن کے موقع پر ’صاف ہندوستان‘ مہم کے تحت وزیر اعظم نریندرا مودی نے بذات خود جھاڑو لگائی
کھیل 'اجمل کے بغیر بھی پاکستان خطرناک حریف' ہمیشہ بڑی سیریز میں پاکستان کا نیا ٹیلنٹ ابھر کر سامنے آ تا ہے، آسٹریلین کوچ۔
لائف اسٹائل لاہوری دلہنوں کے فیشن ایچ ایس وائے کے سیاہ رنگ اور چمکیلی سجاوٹ سے بنے ان ڈریسز کو پہنے ماڈلز ریمپ پر اتریں تو شرکاء دنگ رہ گئے۔
دنیا اترپردیش میں ٹرینوں کی ٹکر سے 12 افراد ہلاک شمالی ہندوستان میں ریاست اترپردیش کے شہر گورکھپور میں دو ٹرینوں میں تصادم سے کم از کم 12 افراد ہلاک اور 45 زخمی ہو گئے۔
دنیا کابل میں دو خودکش بم دھماکے، چھ ہلاک پولیس حکام کے مطابق چھ اہلکار ہلاک ہوئے ہیں، جبکہ طالبان کا دعویٰ ہے کہ ان حملوں میں کم سے کم بیس فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
کھیل آئی سی سی ’دوسرا‘ پر قوانین میں ترمیم کرے، وقار ایک انٹرویو میں قومی ٹیم کے کوچ نے ورلڈ کپ سے قبل اسپنرز کے خلاف کریک ڈاؤن پر بھی تشویش کا اظہار کیا ہے۔
دنیا مودی کا بیوروکریٹس کو باتھ روم صاف کرنیکا حکم ہندوستانی وزیر اعظم نےمہاتما گاندھی کی سالگرہکے موقع پر بیورو کریٹس کو آفسز اور باتھ روم کی صفائی کا حکم دیا ہے۔
پاکستان امریکا: سپائی ویربنانے والے پاکستانی پرفرد جرم عائد سمارٹ فونز کی جاسوسی کرنے والی اپلیکیشن 'سٹیلتھ جینی' بنانے والی پاکستانی کمپنی کے سربراہ پر فرد جرم عائد۔
دنیا گجرات میں ہندو مسلم فساد، 200 سے زائد گرفتاریاں ہندوستان میں وزیر اعظم مودی کی ریاست گجرات میں ہندو مسلم فسادات کے بعد پولیس نے 200 سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔
لائف اسٹائل فیس بک مخالف سوشل نیٹ ورک کی ریکارڈ توڑ مقبولیت ایلو نے حال ہی میں عام لوگوں کیلئے اپنے دروازے کھولے ہیں تاہم شمولیت کیلیے کسی کی جانب سے دعوت ملنے کی شرط عائد ہے۔
لائف اسٹائل جارج کلونی شادی کے بعد پہلی بار منظرِ عام پر ہولی وڈ اداکار سے لبنانی نژاد برطانوی بیرسٹر امل علام الدین کی ملاقات اب عمر بھر کے ساتھ میں بدل چکی ہے۔
دنیا مودی کا امریکا میں ہندوستانیوں کی جانب سے شاندار استقبال ہمارے بارے میں کہا جاتا تھا کہ یہ سپیروں کو ملک ہے، آج ہندوستانی ماؤس کے ذریعے دنیا چلا رہے ہیں، مودی کا خطاب۔
کھیل آسٹریلین کوچ کلارک اور جانسن کی واپسی کیلئے پرامید پاکستان کے خلاف سیریز سے قبل مچل جانسن اور کپتان مائیکل کلارک فٹنس مسائل سے چھٹکارا پاکر ٹیم کا حصہ ہوں گے، ڈیرن لیمن۔
دنیا شام پر امریکی حملے، القاعدہ کی اتحادیوں کو دھمکی ہفتے کے روز پہلی بار برطانوی جنگی طیاروں نے بھی عسکریت پسندوں کے خلاف اس مہم کے لیے برواز کی۔
دنیا صومالیہ میں بیک وقت کئی شوہر رکھنے پر خاتون سنگسار شباب کے زیر قبضہ علاقے میں ایک خاتون کو خفیہ طور پر کئی شوہروں سے شادی کرنے کے جرم سنگسار کر کے ہلاک کردیا گیا۔
لائف اسٹائل فلمی اداکاروں کی مصروفیات بولی وڈ کے کچھ اداکار مصروف ہیں اپنی آنے والی فلموں کی تشہیری مہم میں تو کچھ سائن کرچکے ہیں نئے پراجیکٹس۔
کھیل ایشین گیمز: وومینز کرکٹ ٹیم کی فتح بنگلہ دیش کو شکست دے کر وومینز کرکٹ ٹیم نے گولڈ میڈیل حاصل کرلیا۔
دنیا یو اے ای کی خاتون پائلٹ آئی ایس کے خلاف حملوں کی قائد متحدہ عرب امارات نے سرکاری طور پر تو اس بات کی تصدیق نہیں کی کہ ایک خاتون فضائی حملوں میں پائلٹس کی قیادت کررہی ہیں۔