کھیل 'ٹنڈولکر، ڈراوڈ نمائشی میچ کھیلنے پاکستان آ سکتے ہیں' پی سی بی چیئرمین کے مطابق بشن سنگھ بیدی نے کہا ہے کہ وہ ایک نمائشی میچ کھیلنے کے لیے انڈین الیون پاکستان لا سکتے ہیں۔
کھیل وہاب ریاض آسٹریلیا کیخلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر انجری کا شکار پاکستان فاسٹ باؤلر وہاب ریاض آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔
کھیل ‘ٹیم پر بوجھ نہیں بنوں گا’ آؤٹ آف فارم کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ اگر انہیں ایک روزہ ٹیم کا کپتان برقرار رہنا ہے تو رنز اسکور کرنا ہوں گے۔
کھیل ورلڈ کپ کیلئے کپتان بنانا ہے تو پہلے سے بتایا جائے، آفریدی آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اگر انہیں ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی قیادت سونپنی ہے تو پہلے سے بتایا جائے۔
دنیا عراق میں بم دھماکے، کم از کم 30 افراد ہلاک عراق میں کُردوں کے زیر کنٹرول علاقے میں ہونے والے تین خود کش دھماکوں میں کم از کم 25 افراد ہلاک ہو گئے۔
دنیا ہندوستان کو طوفان ’ہُد ہُد‘ کا سامنا، تین افراد ہلاک ہندوستان کے مشرقی ساحل سے ٹکرانے والے طوفان ہُدہُد کے نتیجے میں کم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
دنیا دس چینی باشندوں سمیت 27 افراد کیمرون میں رہا رواں سال کے اوائل میں اغوا کیے گئے دس چینی اور 17 مقامی افراد کو کیمرون میں رہا کردیا گیا ہے۔
پاکستان پاکستان سے اغواء ہونے والا جرمن باشندہ کابل سے رہا رہا ہونے والے جرمن رضاکار اور ان کے اطالوی ساتھی کو دو سال پہلے ملتان سے اغواء کیا گیا تھا۔
دنیا نوبیل انعام یافتہ سیتھارتی کی ذاتی ویب سائٹ کریش انعام حاصل کرنے کے بعد سیتھارتی کو ٹوئٹر پر فالو کرنے والے افراد کی تعداد نوے منٹ میں ساڑھے چار ہزار سے تجاوز کرگئی۔
پاکستان وسطی افریقین ری پبلک میں پاکستانی فوجی ہلاک بانگوئی میں یو این مشن کے قافلہ پر حملہ میں ایک فوج شدید زخمی جبکہ سات معمولی زخمی بھی ہوئے۔
کھیل جیت کر اعتماد بحال کرنیکی کوشش کریں گے، مصباح قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا کہ اس وقت ٹیم میں اعتماد کا فقدان ہے، بلے بازوں کو محض ایک اچھی اننگ کی ضرورت ہے۔
دنیا ہندوستان کی لائن آف کنٹرول پر حملے روکنے کی وارننگ وزیردفاع ارون جیتلی کاکہنا ہے کہ اگر پاکستان سرحد پر امن چاہتا ہے تو اسے 'بلا اشتعال فائرنگ' کا سلسلہ روک دینا چاہیے۔
دنیا یمن: خودکش حملے میں 9 پولیس اہلکار ہلاک پولیس ذرائع کے مطابق خودکش حملے میں ایک کمانڈ سینٹر، ایک پولیس چوکی اور فوجی چیک پوائنٹ کو نشانہ بنایا گیا۔
کھیل وزن میں کمی کا خراب پرفارمنس سے تعلق نہیں، مصباح پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ٹیم کو اپنا اعتماد بحال کرنے کے لیے صرف ایک اچھی اننگز کی ضرورت ہے۔
کھیل شہریار خان کا بنگلہ دیش سے کوئی بھی ٹیم پاکستان بھیجنے کا مطالبہ پاکستان میں مارچ 2009 میں سری لنکن کرکٹ ٹیم کی بس پر حملے کے بعد سے کوئی بین الاقوامی کرکٹ میچ نہیں ہوسکا ہے ۔
دنیا شمالی عراق میں خودکش دھماکا، 17 افراد ہلاک مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں کم سے کم تیس افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں۔
دنیا اُزبک شدت پسندوں کا دولت اسلامیہ کی حمایت کا اعلان القاعدہ سے منسلک شدت پسند تنظیم کے ازبک شدت پسندوں نے دولت اسلامیہ کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔
کھیل رمیز راجہ کا ’دوسرا‘ کو بچانے کا مطالبہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان رمیز راجہ نے کرکٹ حکام سے متنازع گیند ’دوسرا کو بچانے کا مطالبہ کردیا۔
کھیل 'پیسوں کے جنونی کرکٹ تباہ کر رہے ہیں' ایشین گیمز میں مضبوط ٹیمیں نہ بھیجنے پر ایشیا اولمپک کونسل کی کرکٹ منتظمین پر سخت تنقید۔
کھیل ٹیکس فراڈ پر میسی کو عدالتی کارروائی کا سامنا میسی پر گزشتہ سال یہ الزام عائد کیا گیا تھا کہ انہوں نے 4.16 ملین یوروز کا ٹیکس ادا نہیں کیا۔