کھیل آرون فنچ آسٹریلوی ٹی 20 ٹیم کے قائد نامزد فنچ کا کہنا ہے کہ کسی بھی طرز کی کرکٹ میں اپنے ملک کی قیادت کا اعزاز ایسی چیز ہے جس کا ہر نوجوان خواب دیکھتا ہے۔
لائف اسٹائل بولی وڈ سے ہالی وڈ تک انٹرٹینمنٹ کی دنیا کے ستارے ہمیشہ ہی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں۔
دنیا آسڑیلیا میں لاپتہ پاکستانی نیوی اہلکار کی تلاش،آپریشن شروع فوجی آسٹریلیا کے شمال میں جاری بین الاقوامی بحری مشقوں میں لاپتہ ہوا،پاکستان کا بحری جہاز نصر مشقوں میں حصہ لےرہا ہے۔
دنیا میرا گالف کھیلنا غلطی تھی، اوباما اوباما نے تسلیم کیا کہ داعش کی جانب سے امریکی صحافی کو قتل کرنے کے بعد انہوں نے چھٹیوں پر گالف کھیل کرغلطی کی۔
دنیا افغانستان: 4خواتین کے ساتھ گینگ ریپ کے 7ملزمان کو موت کی سزاء ملزمان کو تیکنیکی اعتبار سے ڈکیتی پر موت کی سزا سنائی گئی،ان ساتوں کے خلاف عدالت میں کارروائی صرف چند گھنٹے ہی جاری رہی۔
دنیا ہندوستان میں بھی بارشیں اور سیلاب، 110 افراد ہلاک ہندوستان میں بھی بارشوں سے ہلاکتوں اور تباہ کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک کم از کم 110 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
دنیا مظفرنگر فسادات پر ہندو انتہاپسندوں کو کوئی شرمندگی نہیں اگرچہ کچھ متاثرہ افراد اپنے گھروں کو لوٹنے میں کامیاب ہوگئے ہیں مگر بیشتر افراد پناہ گزین کیمپوں میں رہنے پر مجبور ہیں۔
دنیا پنجابی طالبان کا ’ پاکستان میں جہادی سرگرمیاں‘ روکنے کا اعلان گروپ اب اپنی توجہ ملا عمر کی قیادت میں افغانستان پر مرکوز رکھے گا، عصمت اللہ معاویہ۔
لائف اسٹائل بولی وڈ اسٹارز کی نئی مصروفیات اداکار دپیکا پڈوکون اور ارجن کپور ان دنوں اپنی آنے والی فلم 'فائنڈنگ فینی' کی تشہیر میں مصروف ہیں۔
صحت دنیا میں ہر 40 سیکنڈ بعد ایک خودکشی عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ دنیا میں ہر 40 سیکنڈ میں ایک شخص خودکشی کر رہا ہے، نیوز چینل ذمے دار قرار۔
کھیل بوتھم کا آئی پی ایل کو ختم کرنے کا مطالبہ آئی پی ایل سے کھیل کے مستقبل پر انتہائی خطرناک اثرات مرتب ہوں گے، اسے ہونا ہی نہیں چاہیے، سابق انگلش کپتان ای این بوتھم
دنیا ہندوستان: کمسن لڑکی کے ریپ اور قتل کے 3 ملزمان گرفتار ہندوستانی میڈیا کے مطابق مشرقی بنگال میں قتل ہونے والی لڑکی کے والد نے الزام عائد کیا ہے کہ اس قتل میں پنچائت شامل ہیں۔
کھیل مصباح کی خراب کارکردگی پاکستانی شکست کی بڑی وجہ پاکستان کو سری لنکا نے ٹیسٹ سیریز میں دو صفر جبکہ ون ڈے سیریز میں دو ایک سے شکست دی تھی۔
دنیا داعش کے ہاتھوں ایک اور امریکی صحافی قتل انٹرنیٹ پر جاری ویڈیو میں سوٹلوف کو نارنجی رنگ کے لباس میں دیکھا جا سکتا ہے،ایک نقاب پوش ان کے سر پر خنجر تانے کھڑا ہے
دنیا مصر: بم دھماکے میں 8پولیس اہلکار ہلاک ایک اور واقعے میں غزہ جانے والی شاہراہ پر حملے میں 4 اہلکار زخمی ہوئے،انصار بیت المقدس نامی گروہ نے ذمہ داری قبول کی ہے
دنیا ہندوستانی ریاست میں جانوروں کی قربانی پر پابندی عائد ہماچل پردیش میں ہرسال ہندو خداؤں کوخوش کرنےکیلئےبکریوں اوربھیڑوں کوقربان کرتے ہیں جسے عدالت نے 'وحشیانہ' قرار دیا ہے۔
دنیا چین: چھری کے وار سے تین بچے قتل حملہ آور نے یہ اقدام اپنی بیٹی کے نئے سمسٹر کورس میں اسکول کے اندراج سے انکار کی بنا پر کیا۔
کھیل پرو کبڈی لیگ: جے پور پنک پینتھرز کے نام ابھیشیک بچن کی زیر ملکیت کبڈی فرنچائز نے 24 کے مقابلے میں 35 اسکور بنا کر پرو کبڈی لیگ جیت لی۔
لائف اسٹائل جارج کلونی پُرکشش اداکار قرار امریکا میں کئے جانے والے ایک سروے میں ڈھلتی عمر کے پرکشش اداکاروں کی فہرست۔
دنیا اہم عراقی قصبے سے آئی ایس کا محاصرہ ختم یہ آئی ایس کے خلاف عراقی حکومت کی سب سے بڑی کامیابی ہے جو رواں سال جون سے پانچ صوبوں کے بڑے حصوں پر قابض تھی۔