کھیل شین واٹسن پاکستان کے خلاف سیریز سے باہر آسٹریلین آل راؤنڈر شین واٹسن آئندہ ماہ متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے خلاف شیڈول مکمل سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔
دنیا عبداللہ عبداللہ افغان صدارت سے دستبردار افغان صدارتی امیدواروں میں معاہدہ طے پا گیا، اشرف غنی صدر ہوں گے جبکہ عبداللہ چیف ایگزیکٹو افسر کو نامزد کریں گے۔
لائف اسٹائل ہولی وڈ کی خوش لباس حسینائیں چوبیس سالہ امریکی حسینہ ٹیلر سوئفٹ 2014 کے لیے دنیا کی سب سے بہترین خوش لباس شخصیت قرار پائیں۔
دنیا کشمیری رہنماؤں کا اسکاٹ لینڈ طرز کے ریفرنڈم کا مطالبہ کشمیری رہنما سید عبدالرحمن گیلانی نے کہا ہے کہ ' آزادی منتخب کرنا بنیادی حق ہے جو کسی قوم سے چھینا نہیں جانا چاہیے '۔
پاکستان شکیل اوج قتل، جامعہ کراچی کے تین اساتذہ سے تفتیش کلیہ معارف اسلامی کےسربراہ کےخلاف چلائےجانےوالےایس ایم ایس میں مبینہ طورپریہ اساتذہ ملوث تھےجن پر2سال قبل کیس درج ہواتھا
کھیل ’ورلڈ کپ امیدوں کا محور صرف اجمل نہیں‘ صرف اجمل ہی پوری ٹیم نہیں،ہمیں ایک کھلاڑی پر انحصار نہیں کرنا چاہیے، میانداد
دنیا برطانیہ سے علیحدگی:اسکاٹ لینڈ میں ریفرنڈم اسکاٹ لینڈ میں برطانیہ سے آزادی کیلئے رنفرنڈم میں پولنگ جاری ہے جس کے نتائج جمعے کی صبح متوقع ہیں۔
لائف اسٹائل فواد اور سونم کی 'خوبصورت' مہم زوروں پر واہگہ بارڈر پر پرچم اتارنے کی تقریب میں اداکار شریک ہوئے جہاں پاکستانی مداحوں کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملا۔
پاکستان دھرنوں سے معیشت کو نقصان کا خدشہ، اے ڈی بی سیاسی بحران کو جلد حل کر لیا گیا تو نقصان کو کنٹرول کیا جا سکتا ہے، اے ڈی بی صدر۔
دنیا چینی صدر اپنے پہلے دورے پر انڈیا پہنچ گئے دونوں ملکوں کی توجہ باہمی معاشی تعاون پرمرکوز، انڈین ریلوے کی بحالی اور ایٹمی تعاون پر معاہدے متوقع۔
کھیل ورلڈ کپ ٹرافی کا پاکستان میں استقبال کرکٹ کا عالمی ایونٹ آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں چودہ فروری سے 29 مارچ 2015 تک کھیلا جائے گا۔
دنیا بنگلہ دیش: جماعت اسلامی کے رہنما کی سزائے موت عمرقید میں تبدیل نائب صدر جماعت اسلامی دلاور حسین سیّدی کو گزشتہ سال قتل، ریپ اور اقلیتوں پر ظلم کے الزامات پر یہ سزا سنائی گئی تھی۔
کھیل آسٹریلیا میں جیت کر تاریخ دہرائیں گے، مصباح الحق قومی ٹیم کے کپتان کا کہنا تھا کہ عمران خان سے ملاقات ہوتی رہتی ہے اور ورلڈ کپ کپ کےلیےان کے تجربے سے فائدہ اٹھائیں گے۔
پاکستان پاکستانی عدالت نے ایک قاتل کی پھانسی روک دی سن2008 کے بعد پہلی مرتبہ کسی شہری کو پھانسی دی جا رہی تھی ، تاہم عدالت نے فی الحال سزا پر عمل روک دیا۔
لائف اسٹائل انسانیت کیلئے کام پر جارج کلونی کو اعزاز یہ ایوارڈ ایسی مشہور شخصیت کو دیا جاتا ہے جس نے انٹرٹینمنٹ صنعت پر اثرات مرتب کئے ہوں۔
دنیا عراق: امریکا کی دولت اسلامیہ کے خلاف باقاعدہ کارروائی امریکا نے دولت اسلامیہ کے خلاف اپنی نئی حکمت عملی کے تحت پہلی مرتبہ انہیں باقاعدہ طور پر نشانہ بنایا۔
کھیل ’دوسرا‘ غیر قانونی نہیں، ثقلین اسپن کے ریٹائرڈ بادشاہ نے اپنی ایجاد کردہ گیند ’دوسرا‘ کا دفاع کرتے ہوئے اسےقانونی قرار دیا۔
لائف اسٹائل انڈیا کاخلائی جہاز مریخ پہنچنے کے قریب دس مہینوں سے محو سفر یہ جہاز اگلے ہفتے مریخ کے مدار میں داخل ہو جائے گا۔
دنیا دولت اسلامیہ کے خلاف پیرس میں عالمی رہنماؤں کا اجتماع شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے خلاف حکمت عملی ترتیب دینے کے لیے عالمی رہنماؤں کی کانفرنس پیر کو پیرس میں ہو رہی ہے۔
ملٹی میڈیا سری نگر متاثرین کی مدد کا جذبہ ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں سیلاب متاثرہ افراد کے لیے کھانا تیار کیا جا رہا ہے۔