پاکستان سیلاب کا زور برقرار، سیکڑوں دیہات زیرِ آب ملتان کے نواح میں سیلابی پانی میں پھنسے افراد کو ہیلی کاپٹروں کی مدد سے امداد فراہم کی جا رہی ہے۔
دنیا نائجیریا میں چرچ منہدم، 40 افراد ہلاک نائجیریا میں ایک چرچ کے منہدم ہونے کے نتیجے میں کم از کم 40 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔
دنیا آئی ایس کے خلاف جدوجہد میں خواتین بھی مردوں کے شانہ بشانہ کردستان ورکرز پارٹی کی خاتون رکن تیکوشن کے مطابق ان کی جدوجہد کا مقصد خواتین کو شدت پسند نظریات سے نجات دلوانا ہے۔
پاکستان لڑکیوں کی تعلیم کی گلوبل آئیکون وہ کینیڈین پاپ اسٹار جسٹن بائبر کی پرستار ہے اور اسے 'ٹوائیلائیٹ' کے رومانوی ویمپائر ناول سیریز پسند ہے۔
کھیل آسکر پسٹوریئس قتل خطا کے مجرم قرار جنوبی افریقین عدالت نے پسٹوریئس کو گزشتہ سال اپنی گرل فرینڈ کے قتل پر 'قتل خطا' کا مجرم قرار دیا ہے۔
دنیا نصف سے زائد جنوبی ایشائی لڑکیوں کی شادی کم عمری میں اقوام متحدہ کی تازہ رپورٹ کے مطابق جنوبی ایشیا کی تقریباً آدھی سے زائد لڑکیوں کی 18 سال سے قبل شادی کر دی جاتی ہے۔
دنیا عرب ممالک کا آئی ایس کے خلاف امریکی کارروائی کی حمایت کا اعلان سعودی عرب سمیت دس عرب ریاستوں نے" ریاست اسلامیہ کے خلاف منظم کارروائی میں حصہ لینے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔
کھیل 'اجمل کے باؤلنگ ایکشن پر کام اگلے ہفتے سے' ثقلین مشتاق کی مدد سے تین سے چھ ہفتوں میں اجمل کا ایکشن درست کرنا چاہتے ہیں، پی سی بی سربراہ۔
کھیل آسکر پسٹوریس پر قتل کا الزام ثابت نہیں ہوا، جج جج کے مطابق انہوں نے جلد بازی میں زیادہ طاقت کا استعمال کیا، جبکہ ان کے پاس سوچنے اور عمل کرنے کے لیے وقت موجود تھا۔
پاکستان سونامی آیا تو کراچی صفحہ ہستی سے مٹ سکتا ہے بحرِ ہند میں زلزلے کے تجربے کے بعد ماہرین نے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے سونامی سے ڈوبنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
کھیل ثقلین سعید اجمل کا باؤلنگ ایکشن درست کریں گے ثقلین سے رابطے میں ہیں اور ان سے مذکراتی عمل جاری ہے، پی سی بی ترجمان۔
پاکستان پاکستان میں سیلاب سے دس لاکھ سے زائد افراد متاثر، حکام حکام نے سیلاب سے متاثرہ صوبہ پنجاب کے شہر جھنگ کو بچانے کے لیے بند کے ایک حصے کو دھماکے سے اڑادیا۔
کھیل بنگلہ دیشی باؤلر بھی مشکوک ایکشن کی زد میں بنگلہ دیشی فاسٹ باؤلر الامین حسین بھی مشکوک ایکشن کے باعث آئی سی سی کی نظروں میں آ گئے، 21 روز میں ٹیسٹ ہو گا۔
دنیا بغداد میں بم دھماکے، 12 افراد ہلاک عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے کار بم دھماکوں میں کم از کم 12 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔
دنیا افغانستان کی لیدر صنعت جانوروں کی کھالیں افغانستان کی بڑی برآمدات میں سے ایک ہیں جو دنیا بھر میں لیدر مارکیٹس تک پہنچائی جاتی ہیں۔
دنیا سعودی عرب میں پاکستانی اور سعودی شہری کا سر قلم ان دونوں سزاؤں کے بعد سعودی عرب میں رواں سال دی جانے والی سزائے موت کی تعداد 48 ہو گئی ہے۔
لائف اسٹائل جیولری آرٹ فلپ فرنینڈز پیرس کے 52 سالہ جیولر ہیں جو گزشتہ تین دہائیوں سے قیمتی پتھروں پر کام کر رہے ہیں۔
پاکستان ڈاکیارڈ حملے کی ذمہ داری تحریک طالبان نے قبول کر لی ٹی ٹی پی ترجمان شاہد اللہ شاہد نے حملہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اندرونی مدد بھی حاصل تھی۔
دنیا ملائیشین طیارے کو تیز رفتار چیزوں سے نشانہ بنانے کا انکشاف ہالینڈ کی جانب سے جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طیارے کی تباہی میں کسی تکنیکی یا انسانی غلطی کے شواہد نہیں ملے۔
کھیل لاہور لائنز کو انڈین ویزے مل گئے لاہور لائنز چیمپئنز لیگ کے کوالی فائنگ راؤنڈ میں حصہ لینے کے لیے منگل کو انڈیا روانہ ہو گی۔