دنیا موصل ڈیم کے قریب امریکی فضائی حملے امریکی فوج نے عراق کے سب سے بڑے ڈیم اور اربیل علاقے کے قریب نو فضائی حملوں کی تصدیق کی ہے۔
دنیا فوج اتنی مضبوط بنائیں گے کہ کوئی بری نظر نہ ڈال سکے، مودی ہندوستان اپنے دفاعی پروگرام کو اپ گریڈ کرنے کے لیے سو ارب ڈالرز خرچ کرنے کا منصوبہ بنارہا ہے۔
دنیا بچوں کو خون دینے پر مجبور کرنیوالا چینی گروہ گرفتار ہوانگ اور اس کے کچھ دوستوں نے پرائمری اور سیکنڈری کلاسوں کے بچوں کو مجبور کیا کہ وہ بلڈ سینٹر جاکر خون کا عطیہ دیں۔
کھیل کولمبو ٹیسٹ: پاکستانی مشکلات کا شکار دوسرے دن کھیل کے اختتام پر پاکستان نے چھ وکٹوں کے نقصان پر 244 رنز بنا لئے تھے۔
دنیا سعودی عرب: منشیات کی سمگلنگ پر پاکستانی کا سر قلم رواں سال اب تک 25 افراد کو سزائے موت دی جا چکی ہے، جبکہ گزشتہ پورے سال یہ تعداد 78 تھی۔
دنیا ملائشیا: 'آئی لو یو اسرائیل' لائک کرنے پر نوجوان کیخلاف مقدمہ بغاوت ایک ملائیشین نوجوان کو اسرائیل کی حمایت میں فیس بک اسٹیٹس لائیک کرنے پر پولیس کی تفتیش کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
کھیل کولمبو:سری لنکا کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی جنید خان اور وہاب ریاض کی عمدہ باؤلنگ کی وجہ سے پہلے دن میزبان ٹیم 8-261 رنز پر محدود رہی۔
دنیا غزہ جارحیت کی تحقیقات پر اسرائیل خفا اسرائیلی جنگی جرائم کی تحقیقات کرنے پر وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو یو این کی انسانی حقوق کونسل پر برس پڑے۔
دنیا ریاست اسلامیہ کی شمالی شام میں پیش قدمی جاری آئی ایس نے ترکی کی سرحد کے قریب چھ دیہات پر قبضہ کر لیا، جھڑپوں میں 39 جنگجو ہلاک، نگران گروپ۔
دنیا ایہام الاحمد: شامی متاثرین میں پیانو سے ہمت جگاتا نوجوان یہ دوسری جنگ عظیم کے عہد کے ایک پولش پیانسٹ ودسوخش یامین کی یاد دلاتا ہے۔
دنیا تامل ناڈو: نجی کلبوں میں دھوتی پر پابندی ختم ریاست کے امیر نجی کلبوں میں دھوتی پر پابندی اور مغربی ڈریس کوڈ پر سختی سے عمل کیا جا رہا تھا۔
دنیا پاکستان، ہندوستان کیخلاف پراکسی جنگ لڑ رہا ہے، مودی مودی کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پاکستان اور ہندوستان میں ایل و سی پر کشیدگی بڑھ رہی ہے۔
دنیا ہندوستان میں سیلاب، 45 افراد ہلاک مشرقی ہندوستان میں سیلاب کے باعث 45 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک ہفتے کے دوران تین لاکھ سے زائد افراد بے گھر ہوچکے ہیں۔
لائف اسٹائل جارج کلونی کی منگیتر غزہ کمیشن میں شامل عمل عالم الدین اسرائیلی جارحیت کی تحقیقات کرنے والے تین رکنی یو این کمشین کا حصہ ہوں گی۔
پاکستان سرحد پار فائرنگ، پاکستان کا انڈیا سے احتجاج پاکستان نے سیالکوٹ میں سرحد پار فائرنگ کے نتیجے میں ایک شہری کی ہلاکت کے بعد ہندوستان سے احتجاج کیا ہے۔
کھیل 'سری لنکا میں ہارے تو آفریدی کپتان بنیں گے' گال ٹیسٹ میں شکست پر پاکستان کے سابق کرکٹرز نے قومی ٹیم کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
کھیل ٹنڈولکر کو پارلیمنٹ سے چھٹیاں مل گئیں رواں سال پارلیمنٹ کے ایک بھی سیشن میں حاضر نہ ہونے پر انہیں شدید تنقید کا سامنا تھا۔
دنیا اسرائیل، فلسطین 72 گھنٹوں کی جنگ بندی پر رضامند دونوں ممالک کے درمیان جاری لڑائی کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کرگئی۔
دنیا شمالی جاپان میں چھ شدت کا زلزلہ تاہم ابھی تک کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ملی اور نہ ہی حکام کی جانب سے سونامی کی وارننگ جاری گئی ہے۔