دنیا عراق: آئی ایس آئی ایس ٹھکانوں پر امریکی فضائی حملوں میں تیزی امریکی فضائی حملوں کا دائرہ آئی ایس آئی ایس کے زیرقبضہ دیگر علاقوں تک بھی پھیل سکتا ہے۔
پاکستان دیر: افغانستان سے آئے طالبان کے حملے میں چار افراد ہلاک سرحد پار سے آنے والے عسکریت پسندوں کا طالبان مخالف ملیشیا کے سربراہ کے گھر پر حملہ۔
لائف اسٹائل برائیڈل فیشن ویک نئی دہلی میں جدید طرز کے ساتھ روایتی ملبوسات کے خوبصورت امتزاج نے میلہ لوٹ لیا۔
دنیا ایشیا کا مہنگا ترین مکان برائے فروخت ہانگ کانگ میں واقع اس انتہائی لگثری مکان کی قیمت 105.67 ملین ڈالرز لگائی گئی ہے۔
پاکستان وادیٔ نیلم کے107 سالہ شخص کی داستان وادیٔ نیلم کے گاؤں چھتہ میں ایسے بہت سے مرد و خواتین موجود ہیں، جن کی عمریں سو برس یا اُس سے بھی زائد ہیں۔
دنیا عراق کی یزیدی برادری کیلئے ترکی میں پناہ ترکی کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کی وجہ سے ہزاروں کی تعداد میں انسانوں کا انخلا ایک انسانی المیہ ہے۔
دنیا عراق کے سب سے بڑے عیسائی علاقے پر داعش کا قبضہ اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں نے مذکورہ علاقے پر کرد فوجیوں کے انخلا کے بعد راتوں رات قبضہ کر لیا ہے۔
دنیا انڈیا: غیر قانونی قیام کرنے والے سیاحوں کیلئے حراستی مراکز گوا میں ویزہ کی معیاد ختم ہونے کے باوجود قیام کرنے والے غیر ملکی سیاحوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ۔
دنیا غزہ میں جنگ بندی کی مدت میں اضافے پر کشمکش اسرائیل سیز فائر کی مدت میں غیر مشروط اضافے کا خواہاں ہے، جبکہ حماس نے ایسے کسی معاہدے کو تاحال تسلیم ہی نہیں کیا ہے۔
دنیا ہندوستان میں گینگ ریپ سے متعلق فوٹو شوٹ پر شدید غصہ فوٹوگرافر راج شیٹھی کا پروجیکٹ 'دی رونگ ٹرن' ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پورا ہندوستان ریپ کیسز پر سراپا احتجاج ہے۔
دنیا اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ انٹرنیشنل کرمنل کورٹ (آئی سی سی) کے پروسیکیوٹر سے ملاقات میں فلسطینی وزیر خارجہ نے اسرائیل کے خلاف تفتیش کا مطالبہ کیا۔
دنیا نائجیریا سے ساڑھے 6 لاکھ افراد کی نقل مکانی اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ نائجیریا میں بوکو حرام کے حملوں کے باعث ساڑھے 6 لاکھ افراد اپنا گھر چھوڑنے پر مجبور ہو چکے ہیں
کھیل سری لنکا کیخلاف سیریز جیتنے کیلئے پرعزم ہیں، مصباح سیریز کے لیے بہترین تیاری کی ہے اور ٹریننگ کیمپ میں فٹنس پر کام کیا گیا ہے، پاکستانی کپتان۔
پاکستان مظفرآباد: مسافر وین کھائی میں گرنے سے 16 ہلاکتیں ریسکیو ٹیموں نے لاشوں اور زخمیوں کو کھائی سے نکال کر رولر ہیلتھ سینٹر عباس پور منتقل کردیا ہے۔
دنیا مودی کے لے پالک بیٹے کی موجودگی کا انکشاف ہندوستانی وزیراعظم اپنی نجی زندگی کو راز میں رکھنے کے لیے کافی مشہور ہیں۔
دنیا اسرائیل کا غزہ سے فوج کی واپسی کا اعلان اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ غزہ سے اس کی فوج کا انخلا آج صبح شروع ہو گا۔
دنیا بنگلہ دیش: کشتی حادثے میں 100 ہلاکتوں کا خدشہ مقامی پولیس چیف تفضل حسین نے بتایا ہے کہ کشتی میں 200 افراد سوار تھے جن میں سے سو کو زندہ بچا لیا گیا ہے،
کھیل پاکستان، سری لنکا جے وردھنے کی الوداعی ٹیسٹ سیریز کیلئے تیار سری لنکا پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیت کر سابق کپتان کو یاد گار انداز میں خیر آباد کہنے کی امید کر رہا ہے۔
دنیا اسرائیل کی غزہ میں سات گھنٹوں کی یک طرفہ جنگ بندی صبح دس سے شام پانچ بجے تک جنگ بندی کا اطلاق سوائے رفاہ کے پورے غزہ پر ہو گا، اسرائیل۔
کھیل نمبرون ٹیسٹ ٹیم بننا پاکستانی ہدف قرار سری لنکا اور اس کے بعد اکتوبر میں آسٹریلیا کے خلاف سیریز جیت کر پاکستان ٹیسٹ رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن حاصل کرسکتا ہے۔