لائف اسٹائل پاکستانی ڈرامے بولی وڈ فلموں سے بہتر ہیں: پریش راول اداکار کا کہنا ہے کہ ہندی فلموں کا موازنہ ہالی وڈ تو کیا پاکستانی ڈراموں سے بھی نہیں کیا جاسکتا۔
ملٹی میڈیا انڈونیشیا: آتش فشاں پھٹنے سے ہلاکتوں کا خدشہ دھوئیں نے قریبی علاقے کو لپیٹ میں لے لیا جبکہ حکام نے کسی ممکنہ خطرے کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری کر دیا ہے۔
ملٹی میڈیا رواں ہفتے کی تصاویر دنیا بھر میں ہوئے رواں ہفتے کے مختلف حالات و واقعات کی مختصر تصویری جھلکیاں۔
لائف اسٹائل وینس فیسٹیول میں ہالی وڈ اسٹارز صفِ اوّل کے اداکاراؤں نے ریڈ کارپٹ پر جلوے بکھیر کر میلے کی رونق بڑھائی۔
لائف اسٹائل بری یادوں کو مٹانا ممکن، طبی ماہرین یادوں سے جڑے جذبات کو دوبارہ تحریر کرکے ماضی کے برے واقعات کو بدترین سے بہتر اور اچھے میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔
دنیا آئی ایس نے درجنوں شامی فوجی قتل کردیے آئی ایس نے ٹوئیٹر پیغام میں تسلیم کیا ہے کہ اس نے شکست خوردہ دو سو فوجیوں کو ہلاک کیا ہے۔
دنیا عبداللہ کے انکار پر افغان الیکشن کا آڈٹ معطل ڈاکٹر غنی کی ترجمان کے مطابق انہیں اقوام متحدہ اور الیکشن کمیشن پر اعتماد ہے، اور وہ اس آڈٹ کے نتائج تسلیم کریں گے۔
دنیا مودی جرائم میں ملوث وزراء نہ چنیں، سپریم کورٹ ہندوستان میں کرپٹ وزراء کے انتخاب کی تاریخ بہت پرانی ہے اور زیادہ ترکو ذات پات یا مذہب کی بنیاد پر منتخب کیا جا تا ہے۔
لائف اسٹائل ٹینگو ڈانس چیمپیئن شپ یہ روایت 1880سے چلی آ رہی ہے اور حالیہ کچھ سال میں اس رقص کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔
دنیا فلسطین، اسرائیل کے ساتھ غزہ میں طویل مدتی جنگ بندی پر متفق فلسطین، غزہ میں مستقل جنگ بندی کے معاہدے پر رضا مند ہے۔ تاہم اسرائیل نے معاہدے کی فوری تصدیق نہیں کی۔
دنیا عراق: کار بم دھماکے میں 15افراد ہلاک عراقی دارلحکومت بغداد کے علاقے جدیدہ میں ہونے والے اس دھماکے میں 37 افراد زخمی بھی ہوئے۔
دنیا غزہ — مزید تباہی اسرائیلی طیاروں نے غزہ کے مختلف حصوں پر بمباری جاری رکھی جس سے دو بچوں سمیت دس افراد مارے گئے۔
دنیا 'سعودی عرب کو حج سے 8.5 ارب ڈالرز آمدنی متوقع' رواں سال تقریباً بیس لاکھ مسلمان حج کریں گے جس سے پچھلے سال کی نسبت تین فیصد زیادہ آمدنی ہو گی، رپورٹ۔
پاکستان فاٹا: سات لاکھ بچوں کیلئے پولیو مہم پیر سے شروع ہونے والی چار روزہ مہم کے ذریعے قبائلی علاقوں میں بچوں کو ویکسین دی جائے گی، حکام
دنیا ایران کا فلسطینوں کو 'مسلح' کرنے کا اعلان ایران حماس اور اسلامی جہاد کو راکٹ ٹیکنالوجی فراہم کررہا ہے جس کی مدد سے وہ اسرائیلی سرزمین پرحملے جاری رکھے ہوئے ہیں
لائف اسٹائل بولی وڈ فیشن کے رنگ ہندوستانی ماڈلز کے علاوہ بولی وڈ اداکاراؤں نے بھی ریمپ پر واک کی اور خوب داد سمیٹی۔
دنیا غزہ میں اسرائیلی حملوں میں مزید بارہ فلسطینی ہلاک اسرائیلی وزیراعظم نے فلسطینی شہریوں کو حماس کے زیرتحت تمام مقامات سے دور جانے کی دھمکی دی ہے۔
دنیا ایران نے اسرائیلی ڈرون مار گرایا ایرانی فورسز کا کہنا ہے کہ صہیونی ریاست کا ایک جاسوس ڈرون میزائل کے ذریعے مار گرایا گیا ہے۔
دنیا عراق: تین بم دھماکوں میں 20 ہلاکتیں دو بم دھماکے زیر تعمیر عمارتوں کے قریب ہوئے جبکہ تیسرا دھماکا ایک مارکیٹ کے داخلی دروازے پر ہوا۔