دنیا غزہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، تین فلسطینی ہلاک حملے میں دیگر پانچ افراد زخمی بھی ہوئے جنہیں طبی امداد دی جارہی ہے، ایمرجنسی سروسز غزہ۔
کھیل سری لنکا سیریز پاکستان کیلئے کڑا امتحان سری لنکن کپتان نے کہا کہ ان کا حالیہ ریکارڈ کافی اچھا رہا ہے، اور وہ کوشش کریں گے کہ اسی کارکردگی کو برقرار رکھیں۔
لائف اسٹائل اندرا گاندھی کے قتل پر مبنی فلم پر پابندی سنٹرل بورڈ آف فلم سرٹیفکیشن نے 'امن و امان کی ممکنہ کشیدہ صورتحال' کے پیشِ نظر فلم کی ریلیز روک دی۔
دنیا دو اہم طالبان رہنماؤں پر امریکی پابندی امریکا نے طالبان کو فنڈز فراہم کرنے والی ایک کمپنی اور دو اہم طالبان رہنماؤں پر پابندی عائد کردی
دنیا غزہ: فلسطینی بچے اسکول جانے سے خوفزدہ فلسطینی محکمہ تعلیم کے مطابق درجنوں طلبہ اور تقریباً 20 اساتذہ اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں ہلاک ہو چکے ہیں۔
کھیل پاکستان کے ہاتھوں ہندوستان کو شکست سیریز کا مقصد دونوں ٹیموں کو آئندہ ماہ جنوبی کوریا میں ہونے والی ایشین گیمز کے لیے تیار کرنا تھا۔
دنیا حقانی نیٹ ورک کے رہنماؤں کی معلومات فراہم کرنے پر رقم بڑھادی گئی حقانی نیٹ ورک کے چار رہنماؤں کیلئے 50،50 لاکھ ڈالرکی رقم مقرر، سراج الدین حقانی کیلئے رقم بڑھا کر ایک کروڑ ڈالر کردی گئی
دنیا حماس کی غیر ملکی ائیرلائنز کو وارننگ حماس کے مسلح ونگ نے قاہرہ میں جاری امن بات چیت سے علیحدہ ہونے کا اعلان کر دیا۔
دنیا سعودی عرب میں ایک اور پاکستانی کا سرقلم پاکستانی شہری محمد ایوب عجب خان کو افغان شخص خیر محمد ساز کو بھاری چیز سے وار کرکے مارنے پر سزا دی گئی۔
دنیا ہندوستانی فوجی کی لاش 18 سال بعد مل گئی ہندوستانی فوجی کی لاش سری نگر سے چار سو پچاس کلو میٹر کے فاصلے پر واقع لیہہ کے برفانی علاقے سے ملی۔
دنیا اسرائیلی کارروائی، حماس کمانڈر کی بیوی اور بچی ہلاک آٹھ جولائی سے شروع ہونے والی اس جنگ میں کم از کم 2,026 فلسطینی جبکہ 67 اسرائیلی ہلاک ہو چکے ہیں۔
دنیا ‘شام میں داعش کے پچاس ہزار جنگجو’ شام میں انسانی حقوق کی نگرانی کرنے والی ایک این جی او کے مطابق جولائی میں داعش نے چھ ہزار بھرتیاں کیں۔
دنیا انڈیا: 14سال بھوک ہڑتال کرنے والی خاتون کی رہائی آروم شرمیلا ریاست منی پور میں فوج کو حاصل خصوصی اختیارات کے خلاف 2000 سے مسلسل احتجاج کر رہی ہیں۔
دنیا چینی فوج متنازعہ ہندوستانی علاقے میں داخل ہندوستانی سرحدی پولیس نے سرحد پر گشت کے دوران چینی فوجیوں کو لداخ کے بے آباد علاقے میں دیکھا تھا۔
دنیا سعودی شہزادہ پیرس میں لٹ گیا ڈاکوؤں نے پیرس میں ایک سعودی شہزادے سے ڈھائی لاکھ یوروز اور مبینہ طور پر 'حساس سفارتی' دستاویزات لوٹ لیں۔
لائف اسٹائل جیکی چن کا بیٹا گرفتار چین میں پولیس نے ہالی وڈ اداکار کے بیٹے کو مبینہ طور پر منشیات کے ایک کیس سے تعلق میں گرفتار کر لیا۔
کھیل جے وردنے کا کرکٹ سفر اختتام پذیر سری لنکا کو عالمی چیمپئن بنانے کی خاطر ورلڈ کپ 2015 تک تمام توجہ ایک روزہ کرکٹ پر مرکوز رکھنا چاہتے ہیں۔
کھیل لاہور:گرفتار ہاکی اولمپئنز کی عدالت میں پیشی پولیس نے جوئے کے الزامات کے تحت چار سابق اولمپئنز سمیت پی ایچ ایف کے آٹھ عہدے داروں کو گرفتار کر لیا تھا۔
کھیل پاکستان انڈیا سے فٹبال میچ ہار گیا انڈیا نے دو میچوں کی سیریز کے پہلے مقابلے میں پاکستان کو 0-1 سے شکست دے دی۔
کھیل پاک-انڈیا فٹبال مقابلہ آج دونوں روائتی حریفوں کے درمیان اتوار سے دو میچوں کی سیریز کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔