نقطہ نظر محسن انسانیت: جوناس سالک اس بے مثال انسان نے عقل اور محنت کے بل پر ایک مہلک اور اپاہج کر دینے والی بیماری کو ہزاروں سالوں کی جنگ کے بعد شکست دی۔
نقطہ نظر تبدیلی" کا پوسٹ مارٹم" دوسروں پر تنقید سے پہلے اپنی کارکردگی اس قابل بنانی پڑتی ہے جس کی تقلید کی جا سکے۔
نقطہ نظر دو قومی نظریہ اور ہندوستانی اقلیتیں دو قومی نظریہ مسلمانوں اور ہندوؤں میں تو تفریق کرتا ہے لیکن دیگر اقلیتوں، خاص کر دلتوں کو یکسر فراموش کرتا ہے۔
نقطہ نظر ملے جو دیں سیاست سے - 6 مذہب کے نام پر سیاست کا ایک ہی نتیجہ نکلتا ہے، ذاتی اور سیاسی مفاد کیلئے مذہب جیسے عظیم اور مقدّس آئیڈیل کا استحصال.
نقطہ نظر ... اجل، ان سے مل پاکستانی والدین بچوں کو تعلیم صرف اس لیے دلواتے ہیں کہ نوکری مل جائے، روٹی پانی چلتا رہنا چاہئے، شعور کی کوئی اہمیت نہیں
نقطہ نظر ملے جو دیں سیاست سے - 5 مذہب کے نام پر سیاست کا ایک ہی نتیجہ نکلتا ہے، ذاتی اور سیاسی مفاد کیلئے مذہب جیسے عظیم اور مقدّس آئیڈیل کا استحصال.
نقطہ نظر ملے جو دیں سیاست سے - 4 مذہب کے نام پر سیاست کا ایک ہی نتیجہ نکلتا ہے، ذاتی اور سیاسی مفاد کیلئے مذہب جیسے عظیم اور مقدّس آئیڈیل کا استحصال.
نقطہ نظر ملے جو دیں سیاست سے - 3 مذہب کے نام پر سیاست کا ایک ہی نتیجہ نکلتا ہے، ذاتی اور سیاسی مفاد کیلئے مذہب جیسے عظیم اور مقدّس آئیڈیل کا استحصال.
نقطہ نظر ملے جو دیں سیاست سے - 2 مذہب کے نام پر سیاست کا ایک ہی نتیجہ نکلتا ہے، ذاتی اور سیاسی مفاد کیلئے مذہب جیسے عظیم اور مقدّس آئیڈیل کا استحصال.
نقطہ نظر بت ہیں 'جماعت' کی آستینوں میں پاکستان کی تاریخ میں مذہبی جماعتوں کے کردار کو سمجھنے کے لیے جماعت اسلامی کی تاریخ پر نظر ڈالنا وقت کا تقاضا ہے۔
نقطہ نظر عورت کا پاکستان مرد کو عورت سے برتر سمجھنے اور عورت پر ما لک ہونے کی سوچ پاکستانی معاشرے کی رگ رگ میں سرایت کر چکی ہے۔
نقطہ نظر پاکستانی نوجوان اور سیاست ٢ حالیہ دور کے بہت سے قدآور سیاستدانوں نے اپنی سیاسی زندگی کا آغاز طالب علمی کے دور میں کیا۔
نقطہ نظر پاکستانی نوجوان اور سیاست آزادی کے بعد طلبہ تحریک کا آغاز مشرقی پاکستان اور صوبہ سندھ سے ہوا.
نقطہ نظر پاکستانی نوجوان اور سیاست آزادی کے بعد طلبہ تحریک کا آغاز مشرقی پاکستان اور صوبہ سندھ سے ہوا۔
نقطہ نظر شہید فیکٹری کیا سونامی خان کے نزدیک پاکستان کی سرحدوں کے محافظ بیٹوں اور غدّار خارجی حکیم اللہ کا درجہ ایک ہی ہے!؟
نقطہ نظر اوریا کا بوریا جانے کیسی نفسیات پڑھی اور پڑھائی کہ ہمارے معاشرے کی گھناؤنی رسومات، دقیانوسی رواج اور جنسی تعلیم کا فقدان نظر نہیں آتا
نقطہ نظر پانی کا بلبلہ نعرے بازی کے لیے زیادہ عقل کی ضرورت نہیں ہوتی البتہ مسائل کی تہہ تک پہنچنے کے لیے بصیرت لازمی ہے۔
نقطہ نظر اینٹ کا جواب پھول فدائیوں کے کارخانے ’مال‘ تیار کر رہے ہیں اور کے پی حکومت اسے بیچنے سے باز نہیں آرہی
نقطہ نظر ٹوٹ بٹوٹ ان ترکی ترکی کے عوام ہم سے کئی گنا حسین ہیں، اسی وجہ سے ترکی ڈرامے پاکستان میں اتنے مقبول ہیں۔
Muzhira Amin محرم میں کربلا کی زیارت: ’ایران-اسرائیل جنگ نے زائرین کو مشکل میں ڈال دیا ہے‘ مظہرہ امین