نقطہ نظر طالبان اور لارڈ رسل ویکسینیشن، ڈرون، عافیہ وغیرہ کا رونا تو ہماری غیرت بریگیڈ سالوں سے روتی آرہی ہے، برٹرینڈ رسل کا تڑکا البتہ نئی چیز ہے
نقطہ نظر ڈرتے ہیں بندوقوں والے ساری دنیا ملالہ کی بہادری کی تعریف کر رہی ہے لیکن ہم وطن اسے ڈرامہ کہنے اور ثابت کرنے میں مصروف ہیں
نقطہ نظر سازش فیکٹری پاکستان میں اقلیتوں کے منہ پر پہلا طمانچہ یعنی 'قرارداد مقاصد' کوئی امریکہ سے درآمد نہیں کی گئی تھی۔
نقطہ نظر مفتی صاحب، یہ کیا بات ہوئی؟ - 2 یہ دشمن عناصر ہی تھے جن کے اصرار پر بانیء پاکستان کے دو جنازے ہوئے تھے، ایک شیعہ اور ایک سنی طریقے سے۔
نقطہ نظر مفتی صاحب، یہ کیا بات ہوئی؟ دشمن سہی پر اس بات کا اعتراف ہمیں کرنا ہی پڑے گا کہ آج تک ہندوستان نے کبھی پاکستان پر حملے میں پہل نہیں کی
نقطہ نظر برطانوی پاکستانی ہجرت کا ہمیشہ سے یہ پہلو رہا ہے کہ مہاجر اپنے ساتھ اپنے آبائی دیس کی رسومات اور طرز بود و باش بھی لے جاتے ہیں
نقطہ نظر تاریخ کا سبق مسلمان اجتہاد کو تسلیم تو کرتے ہیں لیکن اجتہاد کے نظریے کو اس قدر مشروط کر دیتے ہیں کہ اس کی نفی ہو جاتی ہے۔
نقطہ نظر !بخشو بی بلّی جماعت کو تعلیم کا قلم دان دے کر تحریک انصاف نے عربی حکایت کے مطابق اونٹ کو خیمے میں گھسنے کی اجازت دے دی ہے۔
نقطہ نظر !جمہوریت کی جیت عمران خان یا نواز شریف یا الطاف بھائی کے پاس ایسی کوئی گیدڑ سنگھی نہیں ہے کہ چھو منتر کہتے ہی نیا پاکستان بن جائے۔
نقطہ نظر اقبال اور 'تصور اقبال' - 2 اقبال کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ جس کسی نے کلام اقبال سے جو نکالنا چاہا، اسے مل گیا
نقطہ نظر تبدیلی کا چیلنج صرف تبدیلی کی خواہش رکھنے اور چہرے بدلنے سے تبدیلی نہیں آتی، اس کے لیے دن رات ایک کرنا پڑتا ہے
نقطہ نظر کارل مارکس کون تھا؟ انیسویں صدی کے بعد سے دنیا کی تاریخ پر جتنا اثر مارکس کے نظریات نے ڈالا، اتنا کسی اور انسان کو نصیب نہیں ہوا۔
نقطہ نظر !کوئی نا سر اٹھا کے چلے جو قوم اپنے قائد اور اس کی بہن کو آزادیء رائے کا حق نہ دی سکی، اس سے مزید کیا توقع رکھی جا سکتی ہے؟
نقطہ نظر حقائق جائیں بھاڑ میں مذاہب کا مقصد نفرت اور شدت پسندی پیدا کرنا تو نہیں بلکہ ان کا کردار معاشرے کو بہتری کی جانب راغب کرنا تھا
نقطہ نظر 'اقبال اور 'تصور اقبال اقبال کا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ جس کسی نے کلام اقبال سے جو نکالنا چاہا، اسے مل گیا
نقطہ نظر قصّہ خوانی کا قصّہ خدائی خدمتگاروں نےعدم تشدد کو اصول بنایا اور انگریزوں کی مخالفت بندوق کی بجائے تعلیم، صحت اور سماجی رواداری سے کی
نقطہ نظر باسٹھ-تریسٹھ کی چھلنی کیا یہ سوالات آئندہ اسمبلی کے امیدواروں کے لیے ہیں یا بچوں کو پڑھانے کے لیے قاری صاحب درکار ہیں؟
نقطہ نظر جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا ذوالفقار علی بھٹو ایک غیر معمولی انسان تھے اور اس بات کے معترف ان کے مخالف بھی تھے۔
نقطہ نظر !بھگت سنگھ نامنظور تیئس مارچ 1940 کو جناح صاحب نے تقریر تو ضرور کی لیکن قرارداد لاہور 24 مارچ کو پیش کی گئی
نقطہ نظر اگر ہو دیں سیاست میں بنگلہ دیش میں مذہب کے ٹھیکے داروں کا جو حشر کیا جا رہا ہے اسے پاکستان میں دوہرانے کی شدید ضرورت ہے
Muzhira Amin محرم میں کربلا کی زیارت: ’ایران-اسرائیل جنگ نے زائرین کو مشکل میں ڈال دیا ہے‘ مظہرہ امین