پاکستان پارا چنار: شادی کی تقریب کے دوران گھر کی چھت گرنے سے بچوں، خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق حادثے میں 40 افراد زخمی ہوئے جن میں زیادہ تر تعداد بچوں اور خواتین کی ہے، سردی کی وجہ سے تقریب گھر کے اندر منعقد کی گئی، ریسکیو
Live Covid 2019 ڈیرہ اسمٰعیل خان: گومل یونیورسٹی کے 4 طلبہ میں کورونا کی تصدیق ڈیرہ اسمٰعیل خان میں گومل یونیورسٹی کے 4 طلبہ میں کورونا وائرس ...
Live Covid 2019 چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ وقار سیٹھ کورونا کے باعث انتقال کرگئے پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس وقار احمد سیٹھ کورونا وائرس کا شکار...
پاکستان چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ وقار سیٹھ کورونا کے باعث انتقال کرگئے چیف جسٹس کی طبیعت کچھ دنوں سے خراب تھی اور وہ اسلام آباد کے کلثوم انٹرنیشنل ہسپتال میں زیرعلاج تھے، پروٹوکول افسر
Live Covid 2019 خیبرپختونخوا: گزشتہ 14 دن میں81 سرکاری اور نجی اسکولز بند کیے گئے، رپورٹ خیبرپختونخوا میں محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے کورونا کیسز کے...
پاکستان ڈیرہ اسمٰعیل خان: سی آر بی سی کینال حادثے میں ڈوبنے والے 22 افراد کی لاشیں نکال لی گئیں چنگچی لوڈر پر خواتین اور بچے قریبی گاؤں سڑا گرہ میں منعقدہ شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے جارہے تھے۔
Live Covid 2019 سیکریٹری صحت خیبر پختونخوا کورونا وائرس کا شکار صوبہ خیبر پختونخوا کے سیکریٹری صحت سید امتیاز حسین شاہ کورونا سے متاثر ہو گئے ہیں اور قرنطینہ میں چلے گئے ہیں۔
پاکستان پشاور کے ڈاکٹر کورونا کا شکار ہو کر جاں بحق ڈاکٹر سلطان زیب میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی اور ان کا حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں علاج جاری تھا، پی ڈی اے
پاکستان پشاور: مدرسے میں دھماکا، 8 افراد جاں بحق، 110 زخمی دھماکا پشاور کی دیر کالونی میں واقع ایک مدرسے میں ہوا،ابتدائی تحقیقات کے مطابق یہ ایک آئی ای ڈی دھماکا تھا، ایس ایس پی منصور امان
پاکستان خیبر پختونخوا: نامعلوم مسلح افراد نے 2 نیٹو کنٹینرز کو آگ لگادی کنٹینرز کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگانے سے نیٹو کی چار بکتر بند گاڑیاں جل کر خاکستر ہو گئیں، تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
پاکستان خرقمر چیک پوسٹ حملہ: خیبر پختونخوا حکومت نے پی ٹی ایم رہنماؤں کےخلاف کیس واپس لے لیا انسداد دہشت گردی کی عدالت بنوں میں حج بابر علی خان نے حکومت کی کیس واپس لینے کی درخواست منظور کی۔
پاکستان پشاور ہائیکورٹ کا غیر قانونی طور پر پاکستان لائے گئے 10 افغان بچوں کی واپسی کا حکم ان بچوں کو کیسے یہاں لایا گیا، افغانستان سے یہاں بچوں کو لایا گیا لیکن کسی کو پتہ نہیں، ایجنسیاں کیا کر رہی ہیں، چیف جسٹس
نقطہ نظر جب پاکستانی خواتین کا کام ‘میلان فیشن ویک’ میں پیش کیا گیا اٹلی کے میلان فیشن ویک میں کام کو بےحد سراہا گیا اور مزید کام کیلئے معروف ڈایزائنرز نے بھی رابطہ کیا مگر کورونا کےباعث بات آگے نہیں بڑھ سکی۔
پاکستان چارسدہ میں ڈھائی سالہ زینب کا مبینہ ریپ کے بعد قتل بچی منگل کی شام گھر کے باہر دیگر بچوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے شیخ کلے قلعہ کے علاقے سے لاپتا ہو گئی تھی، پولیس
پاکستان دلیپ کمار کا گھر خریدنے کیلئے حکومت فنڈ مہیا کررہی ہے، معاون خصوصی دوسرے مرحلے میں گھر کی مرمت اور اسے اصل حالت میں بحال کرنے کا کام ہوگا، معاون خصوصی اطلاعات کے پی کامران بنگش
پاکستان نوشہرہ: دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق، 2 زخمی دھماکا دریائے کابل کے کنارے اس وقت ہوا جب لوگ پتھروں سےاسکرپ کا سامان نکال رہے تھے کہ اس میں موجود دھماکا خیزمواد پھٹ گیا،ڈی پی او
لائف اسٹائل کے پی حکومت کا دلیپ اور راج کپور کے گھروں کو میوزیم میں تبدیل کرنے کا فیصلہ صوبائی حکومت نے دونوں بولی وڈ لیجنڈز کے گھروں کے حالیہ مالکان سے عمارتوں کی خریداری کا آغاز کردیا۔
پاکستان فضل الرحمٰن کے قریبی ساتھی موسیٰ خان گرفتار، 6 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے تحصیل پہاڑ پور کے امیر کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی انکوائری میں شامل کیا گیا تھا اور نیب نے انہیں ایک سوالنامہ بھی بھیجا تھا۔
پاکستان آمدن سے زائد اثاثے: نیب نے مولانا فضل الرحمٰن کو طلب کرلیا مولانا فضل الرحمٰن کو یکم اکتوبر کو حیات آباد میں واقع آفس میں پیش ہو کر بیان ریکارڈ کرانے کا نوٹس جاری کیا گیا ہے۔
پاکستان پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان میں کل سے مڈل اسکولز کھولنے کا اعلان دوسرے مرحلے میں 23 ستمبر سے چھٹی سے آٹھویں جماعت تک کے لیے اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں بحال ہوں گی، رپورٹ
MUHAMMAD AKBAR NOTEZAI بلوچستان میں سونے اور تانبے کی کان کنی کے منصوبے مقامی آبادی کو کیسے نقصان پہنچا رہے ہیں؟ محمد اکبر نوتزئی
Mohammad Hussain Khan درختوں سے گھروں تک: سندھ میں آم کی پیداوار میں کمی کی وجوہات کیا ہیں؟ محمد حسین خان