پاکستان چترال میں گلیشیئر پھٹنے سے سیلابی صورتحال، ایک بچی جاں بحق بالائی چترال میں گلیشیئر پھٹنے سے آنے والے سیلاب کے نتیجے میں کئی مکانوں کو نقصان پہنچا، متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
پاکستان چترال: ہوٹل کی بالکونی گرنے سے خواتین سمیت 5 سیاح جاں بحق واقعے کا مقدمہ درج نہیں ہوا تاہم پی پی سی 174 کے تحت تفتیش شروع کردی گئی ہے، پولیس
پاکستان ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی پابندیاں بڑی حد تک ختم، معاشی سرگرمیاں بحال تعلیمی ادارے، شادی ہالز بدستور بند رہیں گے، وبا ختم نہیں ہوئی عوام احتیاطی تدابیر پر عمل جاری رکھیں، حکام
پاکستان شجر کاری مہم کا افتتاح: کورونا ختم نہیں ہوا، ماسک پہن کر گھر سے نکلیں، عمران خان کیسز میں نمایاں کمی ہوئی، جو لوگ بغیر ماسک پہننے گھر سے نکل رہے ہیں، وہ اللہ کے کرم کی ناشکری کررہے ہیں، وزیر اعظم
پاکستان دیر بالا: دو گروہوں کے درمیان مسلح تصادم، 9 افراد ہلاک دونوں گروہ کے درمیان جنگل کی ملکیت پر تنازع تھا، فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے، پولیس
پاکستان پشاور میں 4 سال بعد پولیو کا پہلا کیس رپورٹ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں ساڑھے چار سالہ بچہ کورونا کا شکار ہو گیا۔
پاکستان پشاور جوڈیشل کمپلیکس کے کمرہ عدالت میں توہین مذہب کا ملزم قتل فائرنگ کرنے والے ملزم کو موقع پر گرفتار کرلیا گیا اور اس کیخلاف دفعہ 302،اے ٹی سی ایکٹ کی دفعہ 7 کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا، رپورٹ
پاکستان مردان: بدھا کا تاریخی مجسمہ توڑنے والے 4 ملزمان گرفتار ڈائریکٹر آرکیالوجی اینڈ میوزیم خیبرپختونخوا نے مجسمہ توڑنے کو جرم قرار دیا اور کہا کہ 'کسی بھی مذہب کی توہین ناقابل برداشت ہے۔'
پاکستان 'مویشی منڈیوں کے اوقات کار صبح 6 سے شام 7 بجے تک ہوں گے' مویشی منڈیاں شہر سے باہر لگائی جائیں گی اور شہر کے اندر ان کی اجازت نہیں ہوگی، چیئرمین این سی او سی اسد عمر
پاکستان پی ٹی ایم سے مذاکرات سے قبل حکومت خڑقمر حملہ کیس واپس لینے کی خواہاں ضلع بنوں کے پبلک پراسیکیوٹر اور اے ٹی سی بنوں کے سینئر پبلک پراسیکیوٹر کی جانب سے کیس واپس لینے کی درخواست دائر کی گئی۔
پاکستان سانحہ اے پی ایس: ’کمیشن نے عدالت عظمیٰ میں سربمہر رپورٹ جمع کرادی‘ رپورٹ 3 ہزار صفحات پر مشتمل ہے جس میں متاثرہ بچوں کے والدین سمیت 132 افراد کے بیانات ریکارڈ ہیں، ترجمان کمیشن
پاکستان خیبرپختونخوا: کورونا کیسز میں کمی کے بعد 89 علاقوں سے لاک ڈاؤن ہٹادیا گیا حکومت کی اسمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی سے کورونا وائرس کے کیسز میں 80 فیصد کمی آئی، فوکل پرسن صوبائی محکمہ صحت
Live Covid 2019 خیبر پختونخوا کے 89 علاقوں سے لاک ڈاؤن ہٹادیا گیا حکومت کی 'اسمارٹ لاک ڈاؤن کی پالیسی' سے کورونا وائرس کے کیسز میں 80 فیصد کمی آئی۔
پاکستان جنس تبدیلی کی درخواست:عدالت کا ہسپتال کو خاتون کو سہولت فراہم کرنے کا حکم خاتون جنسی اضطراب کی بیماری کا شکار ہیں جس کا علاج جنس کی تبدیلی ہے، آپریشن ان کا قانونی حق ہے، وکیل
پاکستان تہکال تشدد واقعہ: حکومت خیبرپختونخوا کا عدالتی تحقیقات کروانے کا فیصلہ پشاور کے علاقے تہکال میں نوجوان کو برہنہ کر کے بدسلوکی کا نشانہ بنانے پر ایس ایچ او سمیت تین اہلکاروں کو معطل کردیا گیا، اجمل وزیر
پاکستان ملک میں ڈیکسامیتھازون کی عدم دستیابی کی اطلاعات، وزارت صحت کا نوٹس ڈیکسامیتھازون صرف ڈاکٹری نسخہ لانے والے مریض کو فروخت کی جائے اور فروخت کا مکمل ریکارڈ رکھا جائے، وزارت صحت
Live Covid 2019 کیسز میں اضافے کا خدشہ، لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی ہنگامی صورتحال کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کیسز میں اضافے کا خدشہ، لیڈی ریڈنگ ہسپتال کی ہنگامی صورتحال کیلئے تیار رہنے کی ہدایت
پاکستان پشاور ہائی کورٹ کا وزیراعظم عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس دو رکنی بینچ نے خصوصی عدالت کے جج کے خلاف نازیبا الفاظ استعمال کرنے پر 14 دن میں جواب طلب کیا ہے۔
پاکستان پشاور ہائیکورٹ کا فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 196 مجرمان کو رہا کرنے کا حکم عدالت نے وفاقی حکومت کو جواب جمع کرانے اور دیگر 104 مجرمان کے ریکارڈز پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
Live Covid 2019 چیئرمین این ڈی ایم اے کا خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں کا دورہ چیئرمین این ڈی ایم اے کا خیبرپختونخوا کے ہسپتالوں کا دورہ
Muhammad Amir Rana روس کا افغان طالبان حکومت کو تسلیم کرنا، پاکستان کے لیے کیا اہمیت رکھتا ہے؟ محمد عامر رانا
MUHAMMAD AKBAR NOTEZAI بلوچستان میں سونے اور تانبے کی کان کنی کے منصوبے مقامی آبادی کو کیسے نقصان پہنچا رہے ہیں؟ محمد اکبر نوتزئی
Mohammad Hussain Khan درختوں سے گھروں تک: سندھ میں آم کی پیداوار میں کمی کی وجوہات کیا ہیں؟ محمد حسین خان