پاکستان کراچی: منگھوپیر سے دو افراد کی لاشیں برآمد پولیس کے مطابق دونوں افراد کو تشدد کے بعد گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔
پاکستان یوٹیوب پر پابندی کے خلاف قرارداد۔ حکومتی ارکان کی مخالفت یوٹیوب کی پابندی کا کوئی فائدہ نہیں کیوں کہ اسے استعمال کرنے کے متبادل طریقے موجود ہیں، پیپلزپارٹی کی رکن شازیہ مری۔
پاکستان ٹانک میں فائرنگ: دو ہلاک ، تین زخمی فائرنگ کا واقعہ گومل زمان میں پیش آیا، وزیرستان میں بم دھماکہ۔
پاکستان افغانستان سے پاکستانی علاقے میں چھ ماٹر گولے فائر سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ماٹر گولے تحصیل غلام خان میں آکر گرے، تاہم کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔
پاکستان پنڈ دادن خان: بس کھائی میں گرنے سے تین افراد ہلاک ابتدائی اطلاعات کے مطاب روالپنڈی سے لاہور آنے والی بس کو حادثہ موٹر وے پر للہ انٹرچینج کے قریب پیش آیا۔
پاکستان طالبان بندوق کی نوک پر نفاذِ شریعت نہیں چاہتے: عمران خان عمران خان نے کہا کہ طالبان اور حکومت کے درمیان ملاقات سے معلوم ہوگیا کہ کون بات چیت اور کون جنگ کرنا چاہتا ہے۔
پاکستان 'جسٹس فیصل عرب، مشرف غداری کیس سے علیحدہ نہیں ہوئے' مشرف غداری کیس میں جسٹس فیصل عرب بینچ کا حصہ ہیں، صرف آج کے دن کے لیے عدالت سے اٹھ کر گئے تھے، عدالتی حکمنامہ۔
پاکستان کراچی: پُرتشدد واقعات میں خواتین سمیت تین ہلاک اسی دوران رینجرز نے محمد خان کالونی اور اتحاد ٹاؤن میں کارروائی کرکے 13 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔
پاکستان موسم کی خرابی۔ حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات ملتوی موسم بہتر نہ ہونے کی وجہ سے حکومتی کمیٹی طالبان قیادت سے ملاقات کے لیے روانہ نہیں ہوسکی: پروفیسر ابراہیم
پاکستان آئی ایم ایف کی پاکستان کے لیے 55 کروڑ ڈالرز کی منظوری معاشی صورتحال کو تسلی بخش قرار دیتے ہوئے آئی ایم ایف گزشتہ روز پاکستان کے لیے قرض کی تیسری قسط کی منظوری دے دی۔
پاکستان رینٹل پاور کیس میں تمام ملزمان کے سمن جاری احتساب عدالت میں ملزمان کی عدم حاضری کے باعث فرد جرم عائد نہ کی جاسکی اور سماعت نو اپریل تک ملتوی کر دی گئی۔
پاکستان انٹر بینک میں ڈالر 97 روپے کی سطح پر آگیا ڈالر 97 روپے 70 پیسے میں خریدا گیا، جبکہ انٹر مارکیٹ میں 97 روپے 90 پسے میں فروخت کیا گیا۔
پاکستان حب: ٹریفک حادثے میں 35 افراد ہلاک حادثہ آر سی ڈی ہائی وے پر پیش آیا جہاں دو ٹرکوں اور دو مسافر بسوں میں تصادم کے بعد ان میں آگ لگ گئی۔
سائنس و ٹیکنالوجی سیاست دانوں، شوبز شخصیات کی پہلی ٹوئیٹس ٹوئیٹر کے ایک ٹول کی مدد سے دیکھیں مشہور شخصیت کی پہلی ٹوئیٹس۔
پاکستان غداری کیس: مشرف کے وکیل نے معافی نامہ جمع کرادیا معافی نامہ جمع کروانے کے بعد رانا اعجاز کو عدالت میں داخل ہونے کی اجازت دے دی گئی۔
پاکستان ہندوستان کو پسندیدہ ترین قوم کا درجہ دینے کا فیصلہ مؤخر ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں وزیراعظم کی صدارت میں کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس بھی ملتوی کردیا گیا ہے۔
پاکستان نئی حلقہ بندیوں سے متعلق سندھ حکومت کی درخواست مسترد سپریم کورٹ نے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے کہا کہ پانچ ماہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کیا جائے۔
پاکستان بحرین، سعودی عرب فوج نہیں بھیج رہے، پاکستان ہم سے نہ کسی نے فورسز مانگی ہیں اور نہ ہم بھجوا رہے ہیں، وزیر اعظم نواز شریف۔
پاکستان کراچی: اورنگی ٹاؤن میں پولیس موبائل پر فائرنگ، اہلکار ہلاک فائرنگ کا واقعہ اورنگی کے علاقے سلام پورہ میں پیش آیا جس کی زد میں آکر دو راہگیر زخمی بھی ہوگئے۔
پاکستان بحرین کے ساتھ تجارتی روابط مضبوط بنائے جائیں: صدر ممنون صدر ممنون حسین اور بحرین کے شاہ شیخ حمد بن عیسیٰ الخلیفہ کی ملاقات میں علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی