پاکستان متاثرینِ تھر کے لیے ایک ارب روپے امداد کا اعلان وزیراعظم نے آج پیر کے روز اپنے دورۂ تھر کے دوران لوگوں کو درپیش مشکلات اور بچوں کی اموات پر تشویش کا اظہار کیا۔
پاکستان کراچی: مواچھ گوٹھ میں فائرنگ سے پانچ افراد ہلاک ہلاک ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا، جنہیں شناخت کرنے کے بعد گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔
پاکستان مذاکراتی کمیٹی: پرویز خٹک کی شمولیت کے لیے عمران خان سے رابطے باخبر ذرائع کے مطابق حالیہ دنوں میں عمران خان اور وزیرِ داخلہ چوہدری نثار کے درمیان متعدد ملاقاتیں ہوئی ہیں۔
پاکستان تھرپارکر قحط میں بھرپور مدد کریں گے، نواز شریف این ڈی ایم اے کے مطابق فروری سے اب تک تھرپارکر میں 23 بچے ہلاک ہوئے ہیں، مٹھی سب سے ذیادہ متاثر ۔
پاکستان آرمی چیف اور وزیرِ خزانہ دفاعی بجٹ بڑھانے پر متفق وفاقی وزیرِ خزانہ سے آرمی چیف کی ملاقات، اگلے مالی سال میں دفاعی بجٹ 700 ارب روپوں سے زائد ہوگا۔
پاکستان مذاکرات ناکام ہوئے تو فوج پر الزامات لگائے جائیں گے، خورشید شاہ اپوزیشن لیڈر نے کہا ہے کہ طالبان مذاکرات میں فوج کو فریق نہ بنایا جائے، حکومت خود بھی فیصلہ کرے۔
پاکستان کورکمانڈر کانفرنس: شمالی وزیرستان میں کارروائیوں پر بریفنگ آرمی چیف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ملکی صورتحال اور فوجی معاملات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
پاکستان عمر اکمل اور ٹریفک پولیس وارڈن کے درمیان جھگڑا ختم ہوگیا عمر اکمل کے والد نے ڈی آئی جی انوسٹیگیشن ذوالفقار حمید کو معافی نامہ پیش کردیا۔
پاکستان طالبان سے مذاکرات کے لیے نئی کمیٹی کی تشکیل کا فیصلہ: ذرائع ذرائع کے مطابق یہ کمیٹی خیبر پختونخوا حکومت، فوج، آئی ایس آئی اور دیگر اسٹیک ہولڈرز پر مشتمل ہو گی۔
پاکستان 'حکومت فوج کو شامل کیے بغیر طالبان سے مذاکرات کرے' اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا کہ مذاکرات میں فوج کو شامل کرنے سے صورتحال خطرناک ہو گی۔
پاکستان ہنگو میں دھماکے سے ایف سی کے چھ اہلکار ہلاک حکام کے مطابق ہنگو کے قریب سڑک کنارے نصب بم سے سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔
پاکستان حکومت کا طالبان کے ساتھ مذاکرات بحال کرنے کا فیصلہ وزیر اعظم نواز شریف نے حکومتی کمیٹی کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ پائیدار اور مستقل امن حکومت کی اولین ترجیح ہے
پاکستان سانحہ اسلام آباد :سپریم کورٹ کا تحقیقات کا حکم اسلام آباد کچہری حملے کے سوموٹو کیس کی سماعت میں عدالت نے ہلاک شدگان کے ورثاء کو معاوضے کی ادائیگی کا حکم دیا ہے۔
پاکستان اسلام آباد: دو دھماکوں میں ایڈیشنل جج سمیت گیارہ ہلاک دھماکوں کے نتیجے میں 20 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے، جبکہ طالبان نے اس سے لاتعلقی کا اظہار کیا ہے ۔
پاکستان پیٹرول کی قیمت میں دو روپے تہتّر پیسے کی کمی پیٹرول کی قیمت میں کمی کے فیصلہ کی منظوری وزیراعظم نے دی، تاہم دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھی گئی ہیں۔
پاکستان پشاور: پولیس کی کارروائیوں میں 25 مشتبہ افراد گرفتار حراست میں لیے گئے افراد کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا، جبکہ پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے تفتیش شروع کردی ہے۔
پاکستان کندھ کوٹ کے قریب گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ گیس پائپ لائن کے تباہ ہونے سے کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔
پاکستان خیبر ایجنسی: سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ میں تین شدت پسند ہلاک سرکاری ذرائع کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں تین شدت پسند زخمی بھی ہوئے جنہیں حراست میں لے لیا گیا۔
پاکستان اہم فیصلوں کا اعلان جلد ہوگا، مذاکرات اب بھی ترجیح، نثار وفاقی وزیرِ داخلہ نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی کیلئے اہم فیصلے کئے گئے ہیں جن کا جلد اعلان کیا جائے گا۔
کھیل عمر اکمل کے وارنٹ جاری ٹریفک وارڈن کیس میں عدالت نے عمر اکمل کو عدالت میں طلب کررہا تھا جو ان دنوں بنگلہ دیش میں ہیں۔
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی