پاکستان ایف سی اہلکاروں کی ہلاکت: مذاکرات میں ڈیڈلاک دوسری جانب نواز شریف نے ایف سی اہلکاروں کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے واقعات کے بعد خاموش نہیں بیٹھ سکتے۔
پاکستان پشاور: ہوٹل میں دھماکے سے سیکیورٹی گارڈ زخمی پولیس کے مطابق دھماکہ ہوٹل کی پہلی منزل پر لابی کے قریب ہوا جس کی شدت سے شیشے بھی ٹوٹ گئے۔
پاکستان ڈاکٹر شکیل آفریدی کیس کا فیصلہ محفوظ فاٹا ٹریبیونل میں آج کی سماعت کے دوران ڈاکٹر شکیل آفریدی کے وکلاء سمیع اللہ اور قمر ندیم پیش ہوئے۔
پاکستان ہنگو: شدت پسندوں نے گورنمنٹ اسکول دھماکے سے اڑا دیا پولیس کے مطابق دھماکہ خیز مواد اسکول کے کمروں میں نصب تھا جس سے تین کمرے مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔
پاکستان کراچی: اورنگی ٹاؤن میں دو ھماکے، چھ افراد زخمی ابتدائی اطلاعات کے مطابق پہلا دھماکہ مومن آباد تھانے کے قریب ایک گاڑی میں، جبکہ دوسرا دھماکہ اس سے کچھ فاصلے پر ہوا۔
پاکستان دہشتگردی سے مذاکرات کا سلسلہ بند ہوسکتا ہے، حکومت - طالبان کمیٹی حکومتی کمیٹی کے کنوینر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ امن کے بغیر مذاکرات دیر تک نہیں چل سکتے۔
پاکستان کراچی: رینجرز کی گاڑی کے قریب دھماکہ، دو اہلکار زخمی ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ خودکش حملہ تھا اور موقع سے ایک مشتبہ حملہ آور کے اعضاء بھی ملے ہیں۔
پاکستان بلوچستان بدامنی کیس: آئندہ سماعت پر سیکریٹری داخلہ کو پیشی کا حکم عدالتی حکم پر سیکریٹری دفاع نے عدالت کو بتایا کہ لاپتہ افراد کے معاملے میں پیش رفت کے لیے چند روز کی مہلت دی جائے۔
پاکستان طالبان مذاکرات میں خواتین کے حقوق کا تحفظ کیا جائے، قرارداد سینیٹ میں متفقہ طور پر منظور قرار داد میں جرگے کے خواتین دشمن اقدامات کیخلاف کمیشن بنانے کی درخواست کی گئی ہے۔
پاکستان پشاور میں گھر پر حملہ، نو افراد ہلاک ڈی ایس پی فضل واحد کے مطابق گزشتہ رات تقریباً تیس مسلح افراد نے مکان پر فائرنگ کی اور دستی بم پھینکے۔
پاکستان پشاور: سربند کے علاقے میں نصب ریمورٹ کنٹرول بم ناکارہ بم ڈسپوزل اسکورڈ کے حکام کے مطابق بم گھی کے ڈبے میں نصب کیا گیا تھا، جسے اطلاع ملنے پر ناکارہ بنا دیا گیا۔
پاکستان 'امکان ہے مولانا عبدالعزیز مذاکراتی ٹیم کا حصہ رہیں گے' طالبان کی کمیٹی کے کوآرڈینیٹر یوسف شاہ کے مطابق طالبان قیادت سے ملاقات کے حوالے سے صورتحال دو روز میں واضح ہوجائے گی۔
پاکستان خانیوال: پولیس مقابلے میں دہشت گرد ہلاک، دو اہلکار زخمی قانون نافذ کرنے والے اداروں اور مشتبہ افراد کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو افراد کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا۔
پاکستان طالبان نے مذاکراتی ٹیم کو جنگ بندی کا اختیار دے دیا، ذرائع طالبان نے اپنی مذاکراتی کمیٹی سے کہا کہ اگر حکومت فوجی آپریشن بند کرتی ہے تو جنگ بندی پر اتفاق کیا جائے گا۔
پاکستان غداری کیس میں مشرف 18 فروری کو عدالت طلب خصوصی عدالت کے جج جسٹس فیصل عرب کی سربراہی میں جاری مقدمے کی سماعت میں جمعہ کو بھی سابق صدر پیش نہیں ہوسکے۔
پاکستان حکومت اور طالبان کمیٹی کا اجلاس، شرائط کا تبادلہ مذاکرات کو صرف شورش ذدہ علاقوں تک محدود رکھا جائے، حکومت۔ حکومتی کمیٹی کتنی بااختیار ہے؟ طالبان
پاکستان پوٹھوہار ریجن میں گیس سپلائی کی بندش کا حکومتی فیصلہ کالعدم سی این جی مالکان کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے عدالت نے یہ معاملہ مشترکہ مفاداتِ کونسل کو پیش کرنے کا حکم دیا۔
پاکستان ملک کے مختلف شہروں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی مغرب کی جانب سے آنے والا یہ نیا سسٹم آج بدھ کے روز شمالی بلوچستان کے راستے ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات
پاکستان خضدار میں اجتماعی قبروں سے متعلق حکومتی رپورٹ عدالت میں پیش رپورٹ کے مطابق واقعہ کی انکوائری کے لیے ٹریبیونل کے ساتھ چار رکنی خصوصی میڈیکل بورڈ بھی تشکیل دیا جاچکا ہے۔
پاکستان کراچی: ریجنرز کا ٹارگٹڈ آپریشن، متعدد افراد گرفتار سلطان آباد کے علاقے میں آج ہونے والی کارروائی میں رینجرز کے کمانڈوز اور لیڈی سرچرز سمیت چار سو سے زائد نفری نے حصہ لیا۔
Muhammad Amir Rana روس کا افغان طالبان حکومت کو تسلیم کرنا، پاکستان کے لیے کیا اہمیت رکھتا ہے؟ محمد عامر رانا