پاکستان سیہون دھماکے کا کیس فوجی عدالت کو منتقل کیے جانے کا امکان کیس کی نوعیت کا اندازہ لگانے کے بعد اسے فوجی عدالت میں بھیجا جائے گا، ڈی آئی جی عامر فاروقی
پاکستان حیدرآباد: ریپ، قتل کے مجرم کو پھانسی دے دی گئی سکندر علی جویو پر 2000 میں اپنے خاندان سے تعلق رکھنے والی ایک لڑکی کو ریپ کے بعد قتل کرنے کا الزام تھا۔
پاکستان لاڑکانہ میں زائرین کی بس کو حادثہ، 8 افراد جاں بحق، 19 زخمی غلام شاہ جیلانی میں مذہبی رسومات کی ادائیگی کی بعد واپس آنے والے زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا، ڈپٹی کمشنر لاڑکانہ
پاکستان ’انتظامی امور میں مداخلت ہوگی، تو معاملات درست نہیں چل سکتے‘ صوبائی حکومت سپریم کورٹ کے احکامات کا احترام کرے گی، وزیر اعلیٰ سندھ کی عدالتی حکم پر بنائے گئے کمیشن پر شدید تنقید
پاکستان جسٹس (ر)جاوید اقبال چیئرمین نیب مقرر مشاورت کے بعد جسٹس جاوید اقبال کے نام پر اتفاق رائے ہوگیا،انھوں نے ایبٹ آبادکمیشن میں اچھاکام کیا تھا،قائدحزب اختلاف
پاکستان توہین رسالت کیس: عدالت کی کارروائی روکنے کی ہدایت عدالت نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سندھ کو 30 ستمبر کے لیے نوٹس جاری کرتے ہوئے متعلقہ پولیس افسر کو گرفتاریوں سے روک دیا۔
پاکستان سانگھڑ: تانیہ قتل کیس کا شریک ملزم بھی گرفتار علی نوحانی نے پولیس کو بتایا کہ اسے یہ معلوم نہیں تھا کہ خان نوحانی،تانیہ کا قتل کرنے اس کے گھر گیا ہے، ایس ایس پی
پاکستان عدالت کا آئی جی سندھ کو تانیہ قتل کیس کی نگرانی کا حکم حیدرآباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے گرفتار نامزد ملزمان کو سات روز کے لیے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔
پاکستان تانیہ قتل کیس: پولیس نے نامزد مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیا پولیس نے تانیہ قتل میں نامزد مرکزی ملزم خان نوحانی کو گرفتار کرلیا ہے اب مزید کی جائے گی، ڈی آئی جی حیدرآباد
پاکستان 'اپوزیشن لیڈر کو تبدیل کرنا ایم کیوایم، پی ٹی آئی کا جمہوری حق' حکومت کی مدت پانچ سال کے بجائے چار سال کرنے کے لیے تمام سیاسی جماعتیں متفق ہیں، قائد حزب اختلاف خورشید شاہ
پاکستان پولیس افسر پر تشدد:انسداد دہشتگردی عدالت نے صحافی کا ریمانڈ دیدیا اہلکار کو تشدد کا نشانہ بنانے پر یاسین رند اور ان کے 14 ساتھیوں کےخلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
پاکستان ’پاناما کا جو بھی فیصلہ آئے، (ن) لیگ کو مدت پوری کرنی چاہیے‘ کرکٹ کھیلنے، اسٹیل بیچنے اور ملک چلانے میں بہت فرق ہے، سابق صدر آصف علی زرداری
پاکستان جبری مذہب تبدیلی کا معاملہ: لڑکی کو شوہر کے ساتھ رہنے کی اجازت عدالت نے گذشتہ روز گل ناز(رویتا) کو دارالامان بھیج دیا تھا تاکہ وہ عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کرانےسےقبل محفوظ رہے۔
پاکستان عہدے پر رہنے کا کوئی اخلاقی جواز نظر نہیں آتا: آئی جی سندھ آئی جی کا تقرر حکومت کی صوابدید ہے، عدالت سے درخواست کی ہے کہ حکومت کی مرضی کے آئی جی کے تقرر کی اجازت دے، اے ڈی خواجہ
پاکستان ’وفاقی حکومت سندھ کے لوگوں کا اغوا بند کرے‘ آصف علی زرداری کے 'لاپتہ' ساتھیوں کی بازیابی کے لیے پیپلز پارٹی کا سندھ بھر میں احتجاج اور دھرنوں کا اعلان
پاکستان زرداری کے قریبی ساتھی 'لاپتہ' غلام قادر مری کی گاڑی پاور ہاؤس کے قریب سے ملی ہے لیکن پولیس کے پاس اس وقت کوئی معلومات نہیں ہیں, ڈی آئی جی حیدرآباد
پاکستان مدارس کی نگرانی: انسداد دہشتگردی ایکٹ کےشیڈول میں اضافے کی تجویز پولیس کی تجاویز پرسندھ حکومت نے وفاق سے مدارس کی نگرانی کیلئے اے ٹی اے کے شیڈولز میں اضافہ کیلئے کہا ہے، آئی جی سندھ
پاکستان حیدرآباد میں کریکر حملہ، 24 افراد زخمی کریکر سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی فلائی اوور سے نیچے پھینکا گیا جہاں پرانے کپڑوں اور جوتوں کی دکانیں موجود ہیں۔
پاکستان سیہون دھماکے میں 88 ہلاکتیں،تحقیقات سی ٹی ڈی کے سپرد دھماکے کے مزید 8 زخمی دم توڑ گئے، واقعے کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج، دہشتگردی کی دفعات بھی شامل کی گئیں۔
پاکستان درگاہ لعل شہباز قلندر میں خودکش دھماکا، 70 افراد جاں بحق دھماکا درگاہ لعل شہباز قلندر کے احاطے میں اس وقت ہوا جب وہاں دھمال ڈالی جارہی تھی، 150 سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے۔
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی