پاکستان پانی کے بہاؤ میں کمی کا مسئلہ، پنجاب نے سندھ کو ذمہ دار ٹھہرادیا اپریل، مئی کے دوران پنجاب کو اس کے حصے سے 26 فیصد کم پانی فراہم کیا گیا، سندھ نے اپنے حصے سے 77 فیصد زیادہ پانی موصول کیا، پنجاب
پاکستان سندھ میں پانی کی سنگین قلت کے باوجود پنجاب میں دو متنازع نہریں کھول دی گئیں 1991 کے معاہدے کے تحت پانی کی منصفانہ تقسیم ضروری ہے، ہمیں پانی کے تحفظ و صوبوں کے درمیان منصفانہ تقسیم یقینی بنانی ہے، شیری رحمٰن
پاکستان بھنڈ برادری سے مذاکرات کے بعد زرداری قبیلہ متنازع زمین سے دست بردار قاضی احمد میں 390 ایکڑ متنازع زمین پر جھگڑے میں بھنڈ برادری کے 5 اور ایک پولیس انسپکٹر کو قتل کردیا گیا تھا۔
پاکستان نواب شاہ یونیورسٹی کے اہلکاروں پر ہراسانی کا الزام، تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل ڈاکٹر محمد جمن کمیٹی کے سربراہ، ڈاکٹر شہاب الدین قریشی اور ڈاکٹر رخسانہ چناراراکین کے طور پر شامل ہیں، نوٹیفکیشن
پاکستان حکومتِ سندھ کا 15 مارچ سے گندم کی خریداری شروع کرنے کا فیصلہ گندم کی خریداری جلد شروع کرنے کا فیصلہ زیریں سندھ میں گندم کی جلد کٹائی کا فائدہ اٹھانے کے لیے کیا گیا ہے، رپورٹ
پاکستان سندھ 'غیرجانبدار' ماہرین کے ذریعے پانی کے بہاؤ کی پیمائش پر رضامند حکومت سندھ کے اعتراض کے بعد واٹر اینڈ پاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی اور اس کے ذیلی ادارے اس عمل سے دور رہیں گے، صوبائی وزیر
پاکستان لاڑکانہ: آوارہ کتوں کے کاٹنے سے 9 بچوں سمیت 11 افراد زخمی آوارہ کتے بھینسوں اور بکریوں سمیت مویشیوں کو بھی کاٹ کر زخمی کر دیتے ہیں، شہری
پاکستان فیصل آباد، سکھر پولیس نے نابالغ لڑکی کی ہراسانی اور زبردستی مذہب تبدیلی کی تردید کردی اگر اس طرح کا کوئی واقعہ پیش آیا ہے تو سکھر پولیس خاتون یا لڑکی کے مذہب کے بلاتفریق کارروائی کے لیے تیار ہے، ڈی آئی جی سکھر
پاکستان شکار پور میں ڈاکوؤں کی مدد کا الزام، قبیلے کے سربراہ تیغو خان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے ڈاکوؤں کو پناہ اور جرائم پیشہ عناصر کی حمایت پر انسداد دہشت گردی ایکٹ اور پاکستان پینل کوڈ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
پاکستان سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 70 کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کامیاب محمد ہالیپوٹو نے 46 ہزار 420 ووٹس حاصل کیے جبکہ گل حسن محض 6 ہزار 231 ووٹس ہی لے سکے، غیر حتمی نتیجہ
پاکستان سانگھڑ: سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیرمیمن کی فیکٹری پر چھاپہ سول انٹیلی جنس ایجنسی کے اہلکاروں نے بشیر میمن کے فارم پر بھی چھاپہ مارا اور تفصیلات معلوم کیں، خاندانی ذرائع
پاکستان اپریل میں سندھ کیلئے بڑے ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا جائے گا، اسد عمر وفاقی حکومت قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ذریعے سندھ حکومت کے ساتھ اس ترقیاتی پیکج پر بات چیت کرے گی، وفاقی وزیر
پاکستان مشرف کو دودھ سے مکھی کی طرح نکالا، عمران کو بھی نکال سکتے ہیں، آصف زرداری ہمیں طریقہ بدلنا ہوگا، ہم جیلیں بھر دیں گے، جیل جانے سے نہیں ڈرتے، بینظیر بھٹو کی برسی پر گڑھی خدا بخش میں جلسے سے ویڈیو خطاب
Live Covid 2019 حیدر آباد کورونا ہاٹ اسپاٹ کے طور پر ابھرنے لگا، کیسز اور اموات میں اضافہ سندھ کے دوسرا بڑا شہر حیدر آباد تیزی سے کورونا ہاٹ اسپاٹ کے طور...
پاکستان کشمور میں ماں، بیٹی کے گینگ ریپ کا مرکزی ملزم ہلاک ملزم ملک رفیق کو شریک ملزم خیراللہ بگٹی کی گرفتاری کے لیے کشمور کے صوبائی سرحدی علاقے میں لے جایا گیا تھا، پولیس ذرائع
پاکستان کشمور میں ماں اور بیٹی کا ’ریپ‘، عوام میں شدید غم و غصہ پولیس نے ملزم کو جال بچھا کر گرفتار کرلیا، دونوں متاثرین کے نمونے فرانزک اور ڈی این اے کے لیے بھیج دیے گئے۔
پاکستان ملک میں قدرتی گیس کے ذخائر تیزی سے کم ہورہے ہیں، عمر ایوب سندھ حکومت گیس کے 7 فیصد ذخائر سے محروم ہونے کے باوجود بھی اس کے بارے میں فیصلہ نہیں کر رہی، وزیر توانائی
پاکستان مخدوم امین فہیم کے بیٹے کی نیب سے پلی بارگین، 10 سال کیلئے نااہل نیب کے تفتیشی افسر نے عدالت کو آگاہ کیا کہ مخدوم جلیل الزمان پلی بارگین کے ذریعے ایک کروڑ 50 لاکھ واپس کرنے کو تیار ہیں۔
پاکستان کراچی-حیدر آباد موٹروے: وین حادثے میں جھلس کے جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 15 ہوگئی وین حیدر آباد سے کراچی آرہی تھی اور اس میں 20 افراد سوار تھے، ایڈیشنل آئی جی موٹروے پولیس
Live Covid 2019 وفاقی محتسب حیدرآباد دفتر کے 16 ملازمین کورونا کا شکار وفاقی محتسب کےحیدر آباد کے ریجنل دفتر کے 16 ملازمین میں رینڈم...
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی