پاکستان سندھ ہائی کورٹ نے 'نمرتا کی پراسرار موت' کی عدالتی تحقیقات کی اجازت دے دی سیشن اینڈ ڈسٹرکٹ جج لاڑکانہ 27 ستمبر سے عدالتی تحقیقات شروع کردیں گے اور پولیس معاونت کرے گی، ڈی آئی جی عرفان علی بلوچ
پاکستان گھوٹکی: 'توہین مذہب' پر ہنگامہ آرائی کرنے والوں کے خلاف 3 مقدمات مشتعل مظاہرین کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعہ 295، 147 اور 149 کے تحت مقدمات درج کیے گئے ہیں، پولیس حکام
پاکستان حیدر آباد: لاپتہ 10 سالہ بچی کی تشدد زدہ لاش برآمد،لواحقین کا احتجاج رخسانہ سیال کے جسم پر تشدد کے نشان تھے، چند روز قبل بھائی کے ساتھ لاپتہ ہوگئی تھی، پولیس
پاکستان میرپور خاص میں مبینہ توہین مذہب پر ڈاکٹر گرفتار شہریوں نے الزام عائد کیا تھا کہ ویٹرنری ڈاکٹر مقدس اوراق میں دوا دیتے تھے، پولیس
پاکستان سوشل میڈیا پر تصاویر میں نازیبا ردو بدل، نوجوان لڑکی نے خودکشی کرلی چند افراد نے لڑکی کی تصاویر میں تبدیلی کرکے ہراساں کرنے کی کوشش کی تھی جو بعد ازاں سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی۔
پاکستان سندھ: پڈعیدن پریس کلب پر حملہ، صحافی جاں بحق مقتول مقامی پریس کلب کے عہدیدار بھی تھے، ملزم کو نوشہروفیروز پولیس نے گرفتار کرلیا، حکام
پاکستان سندھ: گھر سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد کی لاشیں برآمد مرنے والوں میں گھر کا سربراہ اشرف حیات جونیجو ان کی اہلیہ شہناز، 4 بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل ہے، پولیس
پاکستان پیپلز پارٹی نے 18ویں ترمیم کے نام پر دھوکا دیا، خالدمقبول صدیقی آرٹیکل 140-اے کے تحت بلدیاتی نظام کو مضبوط بنانے کے لیے آئینی ترمیم وقت کی اہم ضرورت ہے، سربراہ ایم کیو ایم پاکستان
پاکستان ملک ریاض کو سندھ ہائی کورٹ نے ملک سے باہر جانے سے روک دیا اینٹی کرپشن پولیس راولپنڈی نے جھوٹا مقدمہ بنایا اس لیے عدالت میں پیشی کے لیے ضمانت دی جائے،ملک ریاض کی درخواست
پاکستان انڈس ہائی وے پرحادثہ،ایک ہی خاندان کے 8 افراد ہلاک بدقسمت خاندان کراچی کے علاقے میمن گوٹھ کا رہائشی تھا، تمام افراد سیہون میں لال شہباز قلندر کے مزار سے واپس آرہے تھے۔
پاکستان سید وسیم حسین کی چند ہفتے بعد ہی’پی ایس پی‘سے ’ایم کیو ایم‘میں واپسی سید وسیم حسین یکم اپریل کو ایم کیو ایم کو خیرباد کہہ کر پی ایس پی میں شامل ہوئے تھے۔
پاکستان حیدرآباد: بھارتی فنڈنگ سے سی پیک کے خلاف کام کرنے والا گروہ گرفتار گروہ کو بھارت کی جانب سے سی پیک کی تخریب کاری کے لیے بھارت سے فنڈنگ کی جاتی تھی، پولیس
پاکستان کراچی: پی ٹی آئی مظاہرین پر پولیس کا لاٹھی چارج، متعدد گرفتار کسانوں کے مطالبات کی حمایت میں احتجاجی دھرنا دینے والے پی ٹی آئی کارکنوں پر ریڈ زون کی طرف بڑھنے پر لاٹھی چارج کیا گیا۔
پاکستان سائرہ نصیر قتل کیس: بیٹے، بہو کا مجسٹریٹ کے سامنے اعتراف جرم وکیل کی درخواست پر مجسٹریٹ نے دونوں ملزمان کے طبی معائنے کا بھی حکم دیا،ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔
پاکستان میرپور خاص: احتجاج کے دوران کسان کی خود سوزی کی کوشش احتجاج صوبے کے مل مالکان کی جانب سے گنے کے سرکاری ریٹ پر عملدرآمد کے لیے کیا جارہا تھا۔
پاکستان سائرہ نصیر قتل کیس: تفتیش کیلئے مقتولہ کا بیٹا زیر حراست ایس ایس پی نے مجھ سمیت، فہد اور اس کی بہنوں کو طلب کیا تھا، جس کے بعد فہد کو روک لیا گیا، مقتولہ کے شوہر کا الزام
پاکستان درگاہ لال شہباز قلندر دھماکا، حتمی چارج شیٹ پیش سی ٹی ڈی اوررینجرزنے گزشتہ ماہ کراچی سے مرکزی ملزم نادرعلی کوگرفتارکیا تھاجس کو حیدرآباد کی اے ٹی سی میں پیش کردیا گیا۔
پاکستان ایم کیوایم لندن کا یوم شہدا،کارکنوں کے خلاف کارروائی عزیزآبادمیں50کے قریب کارکن جن میں اکثریت خواتین نے شہداقبرستان پہنچنے کی کوشش کی تاہم ناکام رہے، ایس ایچ او جمال لغاری
پاکستان حیدرآباد: کار سے خاتون کی جھلسی ہوئی لاش برآمد خاتون کا قتل کیا گیا اور پھر ان کی لاش کو کار میں ڈال کر سڑک پر لایا اور پھر گاڑی کو آگ لگادی گئی، ایس ایس پی
پاکستان نوشہرو فیروز: پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ، 4 اہلکار جاں بحق حادثے میں 8 فوجی اہلکار زخمی بھی ہوئے جنہیں بہتر علاج کے لیے جہاز کے ذریعے کراچی منتقل کردیا گیا، ایس ایس پی
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی