پاکستان سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ، غیرسرکاری نتائج کا سلسلہ جاری پی پی پی نے ضلع ملیر میں یونین کمیٹی چیئرمین، وائس چیئرمین کی 29 اور جماعت اسلامی نے ایک نشست حاصل کی، غیرحتمی، غیرسرکاری نتیجہ
پاکستان سندھ ہائیکورٹ کی حیدرآباد رجسٹری نے اپنی حدود میں پولیس کو اعظم سواتی کی گرفتاری سے روک دیا سینیٹر اعظم سواتی کے خلاف متعدد مقدمات کا اندراج سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی ہے، وکیل نور الحق قریشی
پاکستان متنازع ٹوئٹس کیس: اعظم سواتی 3 روز ریمانڈ پر قمبر پولیس حوالے اعظم سواتی کو قمبر شہداد کوٹ کی مقامی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں عدالت نے ان کا تین روزہ ریمانڈ منظور کرلیا۔
پاکستان مٹیاری اراضی اسکینڈل: تحقیقات میں اسسٹنٹ کمشنر کے گھر سے 42 کروڑ روپے برآمد اراضی کی خریداری کے لیے 2 ارب 30 کروڑ روپے کے فنڈ جاری کیے گئے تھے جو سندھ بینک سے نکالے گئے، چیف سیکریٹری
پاکستان موٹر وے فنڈز میں 2 ارب 10 کروڑ روپے کی خورد برد کا الزام، ڈی سی مٹیاری گرفتار ڈپٹی کمشنر کے خلاف مقدمہ درج کرکے 3 روزہ ریمانڈ دے دیا گیا، اسکینڈل کا دوسرا مرکزی کردار اسسٹنٹ کمشنر سعید آباد تاحال آزاد ہے۔
پاکستان سیہون: انڈس ہائی وے پر ٹریفک حادثہ، خواتین سمیت 20 افراد جاں بحق خیرپور میرس سے لال شہباز قلندر کے مزار جانے والے ایک ہی خاندان کے افراد حادثے کا شکار ہوئے اور 13 افراد زخمی بھی ہیں، ڈی سی جامشورو
پاکستان گھوٹکی: ڈاکوؤں کےخلاف آپریشن کے دوران ڈی ایس پی، دو ایس ایچ اوز سمیت 5 اہلکار جاں بحق ڈاکوؤں نے جاں بحق اور زخمی جوانوں کی تصاویر نکال کر ایس ایس پی کو واٹس ایپ پر بھیجیں جبکہ کچھ جوان علاقے سے دور چلے گے، پولیس
پاکستان جامشورو: نوری آباد کے قریب مسافر بس میں آگ لگنے سے 17 افراد جاں بحق صوبائی وزیرٹرانسپورٹ نے واقعے کی تحققیات کرکے 3 روز میں ذمہ داروں کا تعین کرنے کی ہدایت کردی۔
پاکستان انڈس ہائی وے پر بس اور ٹرک کا تصادم، خواتین و بچوں سمیت 11 افراد ہلاک حادثے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد میں 2 بچے، 3 خواتین اور 6 مرد شامل ہیں جبکہ 13 مسافر زخمی ہیں، ایس ایس پی جامشورو
پاکستان خیرپور ناتھن شاہ سے پانی کی نکاسی میں تاخیر پر سندھ ہائی کورٹ کا اظہار برہمی نکاسی آب کے لیے ٹائم فریم دینے میں ناکامی پر ڈپٹی کمشنر کو حراست میں لینے کا حکم دیں گے، جسٹس محمد اقبال کلہوڑو کا انتباہ
پاکستان سیلابی پانی اتنا زیادہ ہے کہ ڈیموں میں جمع کرنا ممکن نہیں ہے، وزیر اعلیٰ سندھ چندماہرین نے کہاکہ میں لوگوں کو کیوں ڈبو رہا ہوں، مجھے بتائیں میں پانی کا رخ اور بہاؤ گاڑی کی طرح کیسے موڑ سکتا ہوں، مراد علی شاہ
پاکستان وزیراعظم کا موسمیاتی تبدیلیوں کےخلاف ‘پائیدار نظام’ پر زور، سیلاب سے مزید 18 افراد جاں بحق گزشتہ 24 گھنٹے میں مزید 18 افراد جان کی بازی ہار گئے، 14جون سے اب تک جاں بحق افراد کی تعداد ایک ہزار 343 ہوگئی، این ڈی ایم اے
پاکستان دادو کے قریب دباؤ سے بند ٹوٹنے پر مین نارا ویلی ڈرین سے پانی کا اخراج جھیل میں پانی کی سطح 126 فٹ سطح کے نشان کو عبور کر چکی جبکہ 124 فٹ پانی کی سطح کو خطرناک قرار دیا گیا ہے، حکام
پاکستان منچھر جھیل میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بلند ہوگئی جھیل کے کناروں کو مضبوط کرنے کیلئے پتھروں سے بھرے ٹرک پہنچائے گئے، مکینوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت کردی گئی۔
پاکستان سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، مزید 57 افراد جاں بحق منچھر جھیل میں پانی کی سطح انتہائی خطرناک سطح پر ہے اور بند کسی بھی وقت ٹوٹنے کا خدشہ ہے، ڈی سی
پاکستان بدین: تیز رفتار ٹرک نے سیلاب سے متاثرہ سوئے ہوئے 3 بہن بھائیوں کو کچل دیا سیلاب متاثرین گورلارچی میں حاجی امیر شاہ نالے کے قریب سو رہے تھے، ٹرک کو پولیس نے اپنی تحویل میں لے لیا۔
پاکستان حیدرآباد واقعہ: ‘پاکستان کی منفی تصویر’ پیش کرنے کی بھارتی کوشش پر اقلیتی رہنماؤں کا اظہار مذمت پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کو اچھی طرح تحفظ فراہم کیا جا رہا ہے جبکہ بھارت میں اقلیتوں کے لیے حالات بدتر ہیں، جی ایم پرکاش
پاکستان سندھ اور پنجاب نے پانی بہاؤ کے معاملے پر پیچھے ہٹنے سے انکار کردیا سندھ نے پنجاب میں اپنے ہم منصبوں پر یہ الزام لگایا کہ وہ آئی ایس آر آئی پی کی جانب سے پانی کی آزادانہ پیمائش پر راضی نہیں ہو رہے۔
پاکستان 'ریاستی اداروں' پر مبینہ تنقید، سینئر صحافیوں کے خلاف ایف آئی آر درج ارشد شریف، صابر شاکر، سمیع ابراہیم، عمران ریاض کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کی مذمت کرتا ہوں، یہ ناقابل قبول ہے، عمران خان
پاکستان گدو اور تونسہ بیراج میں پانی کا بہاؤ ’کم‘ ہونے سے متعلق سندھ کا دعویٰ درست ثابت گدو اور تونسہ کے درمیان پانی کی قلت پر ابتدائی پیمائش میں سندھ کا مؤقف درست ثابت ہوا ہے، صوبائی وزیر آبپاشی
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی