Live Covid 2019 حیدرآباد میں تبلیغی جماعت کے مزید 68 افراد صحتیاب، گھروں کو روانہ ان افراد کے گھروں کو واپس لوٹنے کے ساتھ ہی شہر میں کورونا وائرس کے ایکٹو کیسز کی تعداد 70 رہ گئی۔
Live Covid 2019 حیدرآباد سے تبلیغی جماعت کے اراکین سمیت 324 افراد گھروں کو روانہ تبلیغی جماعت کے 311 اراکین سمیت 324 افراد کو کورونا وائرس کا دوسرز ٹیسٹ مثبت آنے پر گھروں کو روانہ کردیا گیا۔
پاکستان حیدر آباد میں قرنطینہ کیے گئے تبلیغی جماعت کے 91 اراکین گھر روانہ یہ اراکین مشتبہ مریض تھے جنہیں قرنطینہ میں 14 روز گزارنے اور ٹیسٹ منفی آنے سے قبل گھروں کو واپس جانے کی اجازت نہیں تھی۔
Live Covid 2019 حیدر آباد میں قرنطینہ کیے گئے تبلیغی جماعت کے 91 اراکین گھر روانہ تبلیغی جماعت کے گھروں کو روانہ ہونے والے والے اراکین مشتبہ مریض تھے جن کے ٹیسٹ منفی آئے، ڈپٹی کمشنر حیدر آباد
پاکستان حیدرآباد: ’کورونا سے ہلاک‘ مریض میں وائرس کی غلط تشخیص کا انکشاف اہلِخانہ کو افسوس اس بات کا ہے کہ وہ اپنے پیارے کی تدفین روایتی احترام کے ساتھ نہیں کرسکے۔
پاکستان سندھ: ڈاکٹرز کا 'حفاظتی اقدامات' کے بغیر ڈیوٹی نہ کرنے کا فیصلہ ڈاکٹروں کو حفاظتی لباس کے بغیر کام کرنے کو کہنا انہیں زبردستی موت کی طرف دھکیلنے کے مترادف ہے، جوائنٹ ایکشن کمیٹی
Live Covid 2019 حیدرآباد میں 'کرفیو جیسی' صورتحال مساجد کے باہر پولیس کی نفری موجود نظر آئی اور صرف امام مسجد اور انتظامیہ کے دیگر لوگوں کو نماز پڑھنے کی اجازت دی گئی۔
Live Covid 2019 حیدرآباد: قرنطینہ مرکز کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ، سینیٹری ورکر میں کورونا کی تشخیص ایم ایس اور سینٹری ورکر کے نمونے پیر کے روز لیے گئے تھے جس کی لیب رپورٹ میں ٹیسٹ مثبت آیا۔
Live Covid 2019 حیدر آباد میں تبلیغی جماعت کے مزید ارکان میں وائرس کی تصدیق نئے کیسز نورمسجد سے رپورٹ ہوئے ہیں جہاں سے تبلیغی جماعت کے 200 ارکان کو قرنطینہ منتقل کردیا گیا تھا، میران یوسف
پاکستان حیدر آباد میں تبلیغی جماعت کے 36 ارکان میں کورونا کی تصدیق نور مسجد کے اندر موجود تمام افراد کے نمونے حاصل کرکے ٹیسٹ کے لیے بھیج دیے گئے ہیں، میران یوسف
پاکستان سندھ میں تبلیغی جماعت کے اراکین کی موجودگی پر حکام پریشان حیدر آباد کی مکی مسجد میں تبلیغی جماعت کے اراکین کی موجودگی پر پولیس نے انہیں مسجد میں ہی قرنطینہ کردیا۔
Live Covid 2019 حیدر آباد میں تبلیغی جماعت کے 210 افراد کو مسجد میں ہی روک دیا گیا چین سے تعلق رکھنے والے تبلیغی جماعت کے رکن کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، انتظامیہ
پاکستان حیدرآباد: ایک فرد میں وائرس کی تصدیق، تبلیغی جماعت کا علاقائی مرکز قرنطینہ قرار وائرس سے متاثرہ شخص کو ہسپتال منتقل کردیا گیا، تبلیغی مرکز میں 210 اراکین موجود ہیں، انتطامیہ
Live Covid 2019 حکومتی ہدایات کے باوجود حیدرآباد میں نماز جمعہ کے اجتماعات مساجد میں عوام کے لیے باجماعت نماز پر پابندی عائد کرنے کے باوجود فیضان مدینہ میں اجتماع ہوا۔
Live Covid 2019 حیدرآباد میں کورونا وائرس کا ایک کیس رپورٹ ابھی تک صوبائی حکومت کی جانب سے اس کیس کی تصدیق نہیں کی گئی۔
پاکستان سکھر: مسافر ٹرین کا کوچ سے تصادم، 20 افراد جاں بحق حادثہ اس قدر خوفناک تھا کہ مسافر کوچ دو حصوں میں تقسیم ہوگئی،کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، اے آئی جی ڈاکٹر جمیل احمد
پاکستان مٹیاری: شادی کے تنازع پر ایک ہی خاندان کے 7 افراد قتل بروہی برادری کے افراد نے کچے کے علاقے میں واقع گاؤں میں داخل ہو کر رند خاندان پر گولیاں برسادیں، پولیس
پاکستان چیف جسٹس کا تہرے قتل کیس میں انصاف کا وعدہ حیدر آباد بار ایسوسی ایشن میں سالانہ عشائیے کی تقریب کے دوران ام رباب نے تہرے قتل کیس کی فائل چیف جسٹس کو دی۔
پاکستان دادو میں لڑکی کی 'سنگساری'، میڈیکل بورڈ آج قبر کشائی کرے گا صوبہ سندھ کے ضلع میں ایک 10 سالہ لڑکی کو مبینہ سنگسار کردیا گیا تھا، جس پر والدین اور مولوی کو گرفتار کیا گیا تھا۔
پاکستان مٹیاری: نیشنل ہائی وے پر بس نے چنگ چی کو کچل دیا، 11 افراد ہلاک پیر بخش کھوسو گاؤں سے تعلق رکھنے والے افراد مٹیاری میں کیلے کے کھیت میں کام کرنے جارہے تھے۔
Zahid Hussain ’ایران-اسرائیل جنگ میں امریکا کی شمولیت، نہ ختم ہونے والی جنگ کا نقطہ آغاز ثابت ہوگی‘ زاہد حسین
Jawed Naqvi ’امریکی فوجیوں پر حملہ ہو یا بحری جہاز پر، امریکا اسرائیل سے کبھی کوئی سوال نہیں کرتا‘ جاوید نقوی