پاکستان ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ 55 دن کا انتخابی شیڈول جاری کرنے کا فیصلہ عام انتخابات کے شیڈول کا اعلان رواں ماہ کےآخری ہفتے متوقع،انتخابات کیلئے 25 سے31 جولائی کے درمیان کی تاریخ رکھی جائے گی۔
پاکستان نیب چیئرمین طے شدہ مصروفیات کے باعث 22 مئی کو قائمہ کمیٹی میں طلب چیئرمین نیب نے خط لکھاتھاجس میں کہاتھاکہ طے شدہ مصروفیات کے باعث کمیٹی اجلاس میں شرکت نہیں کرسکوں گا،چیئرمین قائمہ کمیٹی
پاکستان نان فائلرز کیلئے جائیداد خریداری کی حد بڑھائی جارہی ہے، مفتاح اسماعیل حکومت نے سیلزٹیکس کم کیا، بجلی کے واجب الاداقرضے ادا کیے جارہے ہیں، ملازمین کی تنخواہوں اورپینشن میں اضافہ کیا،وزیرخزانہ
پاکستان نوازشریف پر منی لانڈرنگ کا الزام، نیب چیئرمین قائمہ کمیٹی میں طلب جسٹس (ر)جاوید اقبال کو نوازشریف اور شہبازشریف کے حوالے سے منی لانڈرنگ کے الزامات کی وضاحت کیلئے طلب کیا گیا۔
پاکستان پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی تمام ’ٹیسٹنگ سروسز‘ پر پابندی کی سفارش ہم اپنے بچوں کا مستقبل ان ٹیسٹنگ سروسز کے ہاتھ میں نہیں دے سکتے، کمیٹی چیئرمین خورشید شاہ
پاکستان ملک میں مرد اور خواتین ووٹرز کے فرق میں اضافہ نئے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد 10 کروڑ سے زائد ہوگئی ہے۔
پاکستان الیکشن کمیشن کی عدم دلچسپی کے باوجود قانون سازوں کا حلقہ بندیوں پر کام جاری حلقہ بندیوں کے نقشے ایسے بنے ہوئے ہیں جیسے جیسے کسی ساتویں جماعت کے بچے نے ہاتھ سے بنائے ہوں، دانیال عزیز
آئندہ مالی سال کا بجٹ 27 اپریل کو پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ بجٹ کے حوالے سے حکومت نے تمام حکومتوں کو مشاورت میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، مفتاح اسماعیل
پاکستان آئندہ مالی سال کا بجٹ 27 اپریل کو پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ بجٹ کے حوالے سے حکومت نے تمام صوبائی حکومتوں کو مشاورت میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، مفتاح اسماعیل
نقطہ نظر سینیٹ انتخابات میں کب، کیا اور کیسے ہوتا ہے؟ بینکوں سے قرضے معاف کرانے والے بھی اور فوجداری مقدمات کا سامنا کرنے والے اور ٹیکس چور بھی اس بار انتخاب لڑسکتے ہیں۔
پاکستان سینیٹ انتخابات: ‘نوازشریف کے نامزد ٹکٹ ہولڈرز آزاد امیدوار ہوں گے’ انتخابی شیڈول جاری ہونے کے بعد سیاسی جماعت کی جانب سے نئے ٹکٹس جمع نہیں کروائے جاسکتے ،الیکشن کمیشن
نقطہ نظر سینیٹ انتخابات کا گورکھ دھندا! کون فائدے اور کون نقصان میں؟ شیڈول کا اجرا حفظ ماتقدم کےطور پر بھی تھا تاکہ صوبائی اسمبلیوں کو توڑنے یا استعفی دینےکی سازشی تھیوریوں کا توڑ کیا جاسکے
نقطہ نظر کٹاس راج رو رہا ہے مگر ہم اسے بچانے کے لیے کیا کر رہے ہیں؟ وہ جھیل جو کبھی عقیدت مندوں کو بے تاب اور کئی علاقوں کو سیراب کرتی تھی، آج خشک ہو رہی ہے۔
نقطہ نظر حدیبیہ کیس میں کب کیا ہوا؟ مکمل جائزہ پانامہ ہنگامہ سے بچ جانے والے حدیبیہ کیس میں بطور ملزمان شامل ہیں جیسے شہباز شریف، حمزہ شہباز اور شریف برادران کی والدہ۔
نقطہ نظر پنجاب انگڑائی لے رہا ہے گزرے چار برسوں میں تحریک انصاف کا ووٹ بینک 36 سے بڑھ کر 44 فیصد جبکہ نوازلیگ کا ووٹ بینک 64 سے کم ہوکر 56 فیصد رہ گیا ہے
نقطہ نظر کیا مردم شماری میں واقعی کراچی کی آبادی کم دکھائی گئی ہے؟ ملک کے موجودہ حالات میں مردم شماری کروانا حکومت کا ایک بہت بڑا کارنامہ ہے۔
نقطہ نظر امریکا میرے پیچھے ہے تو روس میرے آگے آرمی چیف جنرل باجوہ کی جانب سے پاکستان کی امریکی امداد میں عدم دلچسپی یقیناً ایک نیا اور مقبول عام بیانیہ ہو سکتا ہے۔
پاکستان ٹیکس ڈائریکٹری جاری، جہانگیر ترین نے سب سے زیادہ ٹیکس ادا کیا ایف بی آر نے ارکان پارلیمنٹ کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری کردی، سینیٹر جہانزیب جمالدینی نے سب سے کم ٹیکس ادا کیا۔
نقطہ نظر دبے پاؤں 5 جولائی کو لگنے والے مارشل لا کی کہانی 5 جولائی 1977 کو ہونے والی فوج کی کارروائی جسے "آپریشن فیئر پلے" کا نام دیا گیا کوئی اچانک اور غیر متوقع اقدام نہیں تھا۔
پاکستان قومی اسمبلی کے چار سال، 69 ارکان نے کارروائی میں حصہ نہیں لیا 14ویں قومی اسمبلی کاچوتھا پارلیمانی برس مکمل ہوگیا،اجلاسوں میں حاظری کی اوسط شرح 65 فیصد سے کم ہوکر 60 فیصد رہی، رپورٹ
Muzhira Amin محرم میں کربلا کی زیارت: ’ایران-اسرائیل جنگ نے زائرین کو مشکل میں ڈال دیا ہے‘ مظہرہ امین