پاکستان عدالت میں پیش مشرف کی طبی رپورٹ'جعلی' قرار اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نےجنرل (ر)پرویز مشرف کی عدالت میں حاضری سےعارضی استثنیٰ کی درخواست بھی مسترد کردی۔
پاکستان ای سی ایل میں نام:ایان علی کی توہین عدالت کی نئی درخواست پرویز مشرف پر مجھ سے زیادہ سنگین مقدمہ تھا، اس کے باوجود ان کی روانگی میں ہر کوئی سہولت کار بنا،ایان علی کی درخواست
پاکستان ایان علی کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے خارج 13 اپریل کو سپریم کورٹ نے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا تھا۔
پاکستان 5سال میں 513افراد کی رحم کی اپیلیں مسترد وزارت داخلہ کےمطابق سزائےموت کے 38قیدیوں کی درخواستیں زیرالتوا ہیں،جن میں سے13فیصلے کیلئے ایوان صدر کو ارسال کی گئی ہیں۔
پاکستان 'شو آف ہینڈز' پر سندھ حکومت کا موقف مسترد سپریم کورٹ کامیئر،ڈپٹی میئرانتخاب کیلئےخفیہ رائےشماری کا حکم جبکہ الیکشن کمیشن کو انتخابی عمل 2ماہ میں مکمل کرنےکی ہدایت
پاکستان 'شدید گرمی کی وارننگ 3 روز قبل جاری ہوگی' رواں موسم گرما میں لوگوں کوشدید گرمی سےبچانے کیلئے اقدامات اٹھاتے ہوئے محکمہ موسمیات اور کے الیکٹرک میں معاہدہ طے پاگیا۔
پاکستان قومی اسمبلی میں 'متنازع' سائبر کرائم بل منظور متنازع بل کو ایک سال قبل اپوزیشن اور اسٹیک ہولڈرز کے تحفظات دور کرنے کیلئے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کو بھیجا گیا تھا۔
پاکستان وزیراعظم کی لندن روانگی،لاہورایئرپورٹ پر اہم اجلاس علامہ اقبال ایئرپورٹ پر ہونے والے اجلاس میں پاناما لیکس اور ملک کی حالیہ سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا گیا، ذرائع
پاکستان ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم سپریم کورٹ نے سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے وزارت داخلہ اور کسٹمز حکام کی اپیلیں خارج کردیں.