پاکستان پیپلز پارٹی کا حسین حقانی سے لاتعلقی کا اعلان مجھے خوشی ہے کہ اب میں اپنی ساری توجہ لکھنے پڑھنے اور تحقیق و تحریر پر مرکوز کرسکتا ہوں، حسین حقانی
پاکستان مفتی عبدالقوی کی رویت ہلال کمیٹی کی رکنیت معطل پاکستانی ماڈل قندیل بلوچ نے سوشل میڈیا پر مفتی عبدالقوی کے ساتھ کچھ سیلفیز اَپ لوڈ کی تھیں، جو بعدازاں وائرل ہوگئیں۔
پاکستان رمضان نشریات حرام ہیں: فتویٰ سنی اتحاد کونسل اور جماعتِ اہل سنت پاکستان نےجمعہ 24 جون کو پورے ملک میں ان نشریات کیخلاف خطبات جمعہ دینےکافیصلہ کرلیا۔
پاکستان زبردستی مذہب تبدیل کرانا غیر اسلامی قرار قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور نے حکومت پر زور دیا کہ وہ اقلیتی برادریوں کی خواتین کے تحفظ کیلئے جامع طریقہ کار وضع کرے۔
پاکستان جیلوں میں خواتین قیدیوں سے بدسلوکی کا انکشاف جیلوں میں خواتین قیدیوں سے بدسلوکی میں پولیس خود ملوث ہوتی ہے، چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ رحمٰن ملک
پاکستان 'ملزمان کی ویڈیو لیک ہونے کی ذمہ دار صوبائی حکومت' چوہدری نثار کے مطابق ان کی وزارت، ڈاکٹر عاصم حسین اور منہاج قاضی کی منظر عام پر آنے والی ویڈیوز کی ذمہ دار نہیں۔
پاکستان ’پاک ۔ ہند تعلقات میں ہندو انتہا پسند تنظیمیں رکاوٹ‘ اگر ہندوستان،پاکستان سے تعلقات کی بحالی میں سنجیدہ ہے تو مذاکرات کے دروازے اتنےعرصے سے بند کیوں کیے ہوئے ہیں؟چوہدری نثار
پاکستان ’اوم‘ کی علامت والے جوتوں کی فروخت پر تحفظات ان جوتوں کی فروخت کامقصد ہندو برادری کےجذبات کامذاق اڑانا ہے،پاکستان ہندو کونسل کاذمہ داران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
پاکستان خواجہ آصف کو 10 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس وزیر دفاع کے قومی اسمبلی میں دیئے گئے ریمارکس سے ساکھ متاثر ہوئی، شیری مزاری کا معافی کا مطالبہ
پاکستان ماروی سرمد کی درخواست پر حافظ حمداللہ کے خلاف مقدمہ درج حافظ حمداللہ کے خلاف ٹی وی چینلز کی فوٹیج اور دیگر شواہد کی بنا پر مقدمہ درج کیا گیا، پولیس
پاکستان 'غیرت کے نام پر قتل غیر اسلامی اور ملکی قوانین کے خلاف' ملک میں ایسے قوانین موجود ہیں جو فحاشی اور دیگر اخلاقی جرائم کی روک تھام کے لیے موثر ہیں، اسلامی نظریاتی کونسل
پاکستان 'غیرت کے نام پر قتل غیر اسلامی اور گناہ کبیرہ ' اسلام بالغ خواتین کو اپنی مرضی سے پسند کی شادی کرنے کا حق دیتا ہے، عورتوں کو زندہ جلانا کفر ہے، 40مفتیان کرام کا فتویٰ
پاکستان لڑکی کو جلانے کا واقعہ، چیئرمین سینیٹ کا نوٹس میاں رضا ربانی نے سینیٹ فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق کو اس واقعے کی تحقیقات کرنے کی ہدایت کردی
پاکستان ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے فیصلے کیخلاف درخواست ملزمہ پر 5 کروڑ 29 لاکھ روپے واجب الادا ہیں، جن کی ادائیگی کے بغیر وہ ملک سے باہر نہیں جاسکتیں،وزارت داخلہ کی درخواست
پاکستان حج کرپشن کیس:حامد کاظمی کی سزا کا فیصلہ چیلنج راؤ شکیل کی تقرری اور سعودی عرب میں حجاج کیلئے عمارتیں کرائے پر لینے کا اختیار میرے پاس نہیں تھا، درخواست کا متن
پاکستان اسلامی نظریاتی کونسل کی خاتون رکن کی 'نظر انداز' کیے جانے کی شکایت خیبرپختونخوا اور پنجاب کےتحفظ نسواں قانون کےحوالے سے میری تجاویز اور مشاہدے کو مناسب اہمیت نہیں دی گئی،ڈاکٹر سمیعہ راحیل
پاکستان ’سرحدوں کے دفاع کیلئے ہرممکن اقدامات کیے جائیں گے‘ ہندوستان کی خطے میں ایٹمی سرگرمیوں پر پابندی کی قرارداد جنرل اسمبلی میں پیش کریں گے، سرتاج عزیز
پاکستان ’بجٹ ملکی ترقی کیلئے حکومتی وژن کا عکاس‘ گزشتہ 3سالوں میں حکومت نے عام پاکستانی کی زندگی اور ملکی استحکام کو بہتر بنانے کیلئے انتھک محنت کی ہے،وزیراعظم نواز شریف
پاکستان لاپتہ پاکستانی بچے کی واپسی کیلئے سشما سوراج کو خط اسفندیار ولی نے خط میں ہندوستانی وزیر خارجہ سے بچے کی واپسی کیلئے مدد فراہم کرنے کی درخواست کی۔
پاکستان جون میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار اس اقدام کامقصد صوبائی حکومتوں کورمضان میں غذائی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے میں مدد فراہم کرناہے، اسحاق ڈار