پاکستان نیکٹا کو 20 روز میں 8 ہزار سے زائد جعلی کالز موصول اس عرصےمیں نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اتھارٹی کی ہیلپ لائن پرموصول ہونےوالی صرف41کالزقابل کارروائی تھیں،نیکٹا اجلاس میں انکشاف
پاکستان جہانگیر ترین کے خلاف ن لیگ کا نااہلی ریفرنس مسلم لیگ (ن) کے اراکین نے اسپیکر قومی اسمبلی کے پاس پی ٹی آئی رہنما کی نااہلی کے خلاف ریفرنس جمع کرادیا۔
پاکستان ملک کے 7 کروڑ عوام کا کوئی ریکارڈ موجود نہ ہونے کا انکشاف یہ 7 کروڑ لوگ کیا کرتے ہیں، کہاں رہتے ہیں اور ان کا ذریعہ معاش کیا ہے اس حوالے سے ہمیں کچھ معلوم نہیں، چیف شماریات
پاکستان انسانی حقوق پر سندھ رینجرز کی رپورٹ 'جعلی': فرحت اللہ بابر کراچی میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کےحوالے سےجس تنظیم کی رپورٹ بھیجی گئی اس کاپاکستان میں وجودہی نہیں، رہنماپیپلزپارٹی
پاکستان ایجنسیز پر تنقید: اچکزئی کو نوٹس جاری محمود خان اچکزئی کو قومی اسمبلی میں مسلح افواج اور سیکیورٹی ایجنسیز کیخلاف تقریر پر شہری کی درخواست پر نوٹس جاری کیاگیا۔
پاکستان امن و امان کی خراب صورتحال کے ذمہ دار چوہدری نثار ہیں‘ وزیر داخلہ اپنی ناکامیاں چھپانے کے لیے الزام تراشی کا سہارا لے رہے ہیں، خورشید شاہ
پاکستان صدر، وزیراعظم کے عہدوں کیلئے غیر مسلم کو اہل قرار دینے کا مطالبہ ملک کے دونوں اعلیٰ عہدوں کیلئے غیر مسلم شہری کو اہل قراردینے کیلئے آئین میں ترمیم کی جائے، قومی اسمبلی کے اقلیتی اراکین
پاکستان 'فوجی قیادت کو بریفنگ کیلئے پارلیمنٹ میں طلب کیا جائے' نیشنل ایکشن پلان اور آپریشن ضرب عضب کی پیش رفت کی مانیٹرنگ کیلئے پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی جائے، خورشید شاہ
پاکستان 'را پر الزام لگانے کے بجائے اداروں کی ناکامی پر توجہ دیں' اپنی زمین پر'پراکسی وار' لڑنے سے گریز کریں، محمود خان اچکزئی، نواز شریف کو جرتمندانہ فیصلے کرنے ہوں گے، عبدالستار باچانی
پاکستان اخبارات میں قرآنی آیات کی اشاعت قانون کی خلاف ورزی اخبارات میں قرآنی آیات کا شائع ہونا انتہائی قابل مذمت اور قرآن کی بے حرمتی سے متعلق قانون کی خلاف ورزی ہے، وزارت اطلاعات
پاکستان 'پاک-اسرائیل فضائی مشقیں'، وزارتِ دفاع سے وضاحت طلب پی ٹی آئی نے پاکستانی اور اسرائیلی فضائیہ کی مشترکہ مشقوں کے حوالے سے میڈیا کی خبروں پر وضاحت دینے کا مطالبہ کردیا۔
پاکستان متنازع سائبر کرائم بل 50 ترامیم کے ساتھ سینیٹ سے منظور بل کو دوبارہ قومی اسمبلی بھیجا جائے گا، جہاں سے منظوری ملتے ہی صدر کے دستخط کے بعد یہ باقاعدہ قانون بن جائے گا۔
پاکستان '31 دسمبر کے بعد افغان مہاجرین برداشت نہیں' افغانیوں کو مزید رہنے کی اجازت دینا پاکستان کیلئے مشکل ہوجائے گا، بین الاقوامی برادری کو احساس کرنا ہوگا، عبدالقادر بلوچ
پاکستان مسلم لیگ کےراجا فاروق حیدر وزیراعظم آزاد کشمیر نامزد آزاد کشمیر اسمبلی کے نومنتخب ارکان سے ملاقات کے موقع پر کامیاب انتخابی مہم چلانے پر وزیراعظم نواز شریف کی مبارکباد
پاکستان وزیراعلیٰ کی تبدیلی، 'پارٹی نے مشاورت نہیں کی' خورشید شاہ کے مطابق سندھ کی صوبائی کابینہ میں تبدیلیوں کے حوالے سے پیپلز پارٹی کی قیادت نے مشاورت نہیں کی۔
پاکستان الیکشن کمیشن کے نئے ارکان کی تقرری کی حتمی منظوری پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں الیکشن کمیشن کے 4 ارکان کے ناموں کی حتمی منظوری دی گئی۔
پاکستان پیپلزپارٹی کا وزیراعلیٰ سندھ کی تبدیلی کا اعلان دبئی میں پارٹی قیادت کے اجلاس میں سندھ میں نیا وزیراعلیٰ لانے کا فیصلہ کیا گیا، فرحت اللہ بابر
پاکستان ایان کےوارنٹ گرفتاری معطل سپریم کورٹ نےوارنٹ گرفتاری معطل کرتے ہوئے سیکرٹری داخلہ، ایس ایچ او تھانہ وارث خان اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔
پاکستان ’نواز شریف کے مودی سے تعلقات مسئلہ کشمیر کیلئے نقصان دہ‘ حکومت کشمیر کے نہتے عوام کے خلاف ہندوستانی جارحیت کو روکنے کیلئے تمام سفارتی چینلز استعمال کرے، سید خورشید شاہ
پاکستان ’کشمیر،ہندوستان سے متعلق خارجہ پالیسی جی ایچ کیو میں بنتی ہے‘ سول ۔ ملٹری تعلقات میں توازن پیدا کرنے کیلئے نئی گائیڈ لائنز تشکیل دینے کی ضرورت ہے، سینیٹر فرحت اللہ بابر
Munib Ali Daudpoto خلیجی ممالک کا کفالہ سسٹم اور حکومتی غفلت کے شکار پاکستانی تارکینِ وطن منیب علی داؤدپوتو