پاکستان ’موو آن پاکستان‘ کے سربراہ میاں کامران گرفتار جنرل راحیل شریف سے متعلق کئی شہروں میں ہینرز آویزاں کرنیوالی پارٹی کے صدر اسلام آباد کے گیسٹ ہاؤس میں ’روپوش‘ تھے۔
پاکستان غداری کیس: مشرف کی جائیداد ضبط کرنے کا حکم خصوصی عدالت نے بینک اکائونٹس بھی منجمد کرنے کی ہدایت کی، سماعت پرویز مشرف کی گرفتاری تک ملتوی کردی گئی۔
پاکستان کشمیر میں ہندوستانی مظالم پر بلاول کا بان کی مون کو خط ہندوستانی فورسز طاقت کا جابرانہ استعمال کرکے کشمیر میں سیاسی کارکنوں اور نہتے عوام کو ہلاک کر رہی ہے، چیئرمین پی پی پی
پاکستان وزیراعظم کی طبیعت ناساز، اسلام آباد واپسی ملتوی ٹانگ کے زخم میں انفیکشن اور بخار کے علاج کے بعد وزیراعظم اسلام آباد پہنچیں گے، ترجمان وزیراعظم ہاؤس
پاکستان 19جولائی کو’یوم الحاق کشمیر‘،20جولائی کو’یوم سیاہ‘منانےکا فیصلہ قبل ازیں19جولائی کویوم سیاہ منانےکا فیصلہ کیاگیا تھا،یہ دن یوم الحاق کشمیرکےطورپرمنانےجانے کی وجہ سے تاریخ تبدیل کی گئی۔
پاکستان تحفظِ پاکستان ایکٹ: 'توسیع کی مخالفت کی جائے گی' جمعیت علمائے اسلام ایکٹ میں توسیع کی مخالفت کرےگی کیونکہ اس کانشانہ مذہبی جماعتیں اوران کا کارکن ہیں، مولانا فضل الرحمٰن
پاکستان اسلام آباد: 'ممبئی حملوں کی طرز پر دہشتگردی کی کوشش ناکام' پولیس نے نگرانی کرنے والے کیمروں کی مدد سے دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی، انسپکٹر جنرل پولیس طارق مسعود کا دعویٰ
پاکستان ’غلط افغان پالیسیوں کا ذمہ دارپاکستان کوٹھہرانا افسوسناک‘ امریکی قانون سازوں کے ایسے بیانات دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستانی عوام اور مسلح افواج کی قربانیوں کی توہین ہے،رضا ربانی
پاکستان 'سرکاری ٹی وی دیکھتا کون ہے' انتخابی جلسوں،پوسٹرز،سیاسی مہم پر پابندی کی سفارشات بظاہر آئین سے متصادم ہیں،الیکشن پر بھی پابندی عائد کر دیں،سپریم کورٹ
پاکستان الیکشن کمیشن غیر فعال:چیف جسٹس کا معاملے پر ازخود نوٹس اٹارنی جنرل کو 14 جولائی کو عدالت پیش ہونے کا نوٹس جاری،ازخود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ کرے گا
پاکستان مردم شماری میں تاخیر پر چیف جسٹس کا ازخود نوٹس اٹارنی جنرل سے طلبی کے نوٹس میں پوچھا گیا ہے کہ کن وجوہات اور حالات کی وجہ سے حکومت نے مردم شماری موخر کی۔
پاکستان اسلام آباد میں مندر اور شمشان گھاٹ بنانے کی ہدایت یہ حیرت اور دکھ کی بات ہے کہ اسلام آباد میں ہندو برادری کے لیے ایک بھی مندر موجود نہیں، قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور
پاکستان ’پاک ۔ ہند مذاکرات کیلئے سازگار ماحول ضروری‘ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات ایسے ماحول میں ہونے چاہیئں کہ وہ طویل عرصے تک جاری رہ سکیں،ہندوستانی ہائی کمشنر
پاکستان ’افغان مہاجرین کو ہر حال میں پاکستان سے جانا ہوگا‘ افغان مہاجرین نےپاکستان میں10لاکھ سے زائد ملازمتیں حاصل کررکھی ہیں جس سےمقامی لوگوں مالی مسائل کاسامنا ہے،عبدالقادر بلوچ
پاکستان حکومت کا پیٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا اعلان صرف لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5.38روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا، جو ایک عام آدمی کی زندگی پراثر انداز نہیں ہوگا، اسحاق ڈار
پاکستان افغان مہاجرین کے قیام میں 6 ماہ کی توسیع ترجمان وزیراعظم ہاوس کے مطابق رجسٹریشن کارڈ کے حامل افغان مہاجرین رواں سال 31 دسمبر تک پاکستان میں رہ سکیں گے۔
پاکستان اسلامی نظریاتی کونسل تحلیل کرنے کی سفارش سینیٹ کی فنکشنل کمیٹی برائے انسانی حقوق نے کونسل کو خواتین کیخلاف تشدد کا ذمہ دار قرار دے دیا.
پاکستان عیدالفطر کی 4 روزہ تعطیلات کا اعلان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق عید الفطر کی تعطیلات 5 جولائی سے 8 جولائی تک ہوں گی۔
پاکستان مدرسہ حقانیہ:’امداد دہشتگردی کیخلاف جنگ کمزور کرنے کے مترادف‘ دارالعلوم حقانیہ کیلئے امداد عسکریت پسندی اور طالبان کو جواز فراہم کرنے کے سوا کچھ نہیں، آصف علی زرداری
پاکستان چیف جسٹس جمالی کی اویس شاہ کی بازیابی کی ہدایت اس واقعے سے عام عوام تک منفی پیغام گیا ہے جبکہ وکیل برادری میں مایوسی پھیلی ہے، چیف جسٹس