پاکستان زرداری نے 'مفاہمت' کی خبریں مسترد کردیں سابق صدر نے پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ کسی قسم کی مفاہمت سے متعلق رپورٹس کو مسترد کردیا ہے
پاکستان 'پاکستان کو صرف میں بحرانوں سے نکال سکتا ہوں' ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا کہنا ہے کہ ان کی خدمات کے بغیر پاکستان دنیا کی پہلی ایٹمی قوت نہیں بن سکتا تھا۔
پاکستان تحفظ حقوق نسواں بل:بیوی پرمعمولی تشددکی اجازت مجوزہ بل کےتحت غیرت کےنام پر عورت کی ہلاکت اور کاروکاری کو قتل گردانا جائے گاجبکہ جہیزکے مطالبےاور نمائش پر پابندی ہوگی۔
پاکستان 'ملامنصور ہلاک'، پاکستان کی 5 دن بعد تصدیق مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نےافغان طالبان کے سربراہ ملا اختر منصور کی ڈرون حملے میں ہلاکت کی تصدیق کردی۔
پاکستان بلوچستان میں ڈرون حملے پر سینیٹ میں تحریک التوا پیش پیپلزپارٹی نے ڈرون حملے میں طالبان رہنما ملا منصور کی ہلاکت اور ڈرون حملوں کی توسیع پر بحث کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان سینیٹ میں ٹی او آرز کمیٹی کی تحریک منظور مشاورت کےبغیر پانامالیکس کمیشن کی ٹی او آرز کمیٹی کے قیام کی تحریک پر چیئرمین نےاظہار برہمی کرتے ہوئے ایوان سے چلے گئے۔
پاکستان '2393 پاکستانی، سعودی عرب میں قید' 1621 پاکستانی جدہ اور 772 ریاض کی جیلوں میں قید، 868 پاکستانیوں پر منشیات اسمگلنگ جبکہ 358پر چوری کا الزام ہے،سرتاج عزیز
پاکستان رمضان کا چاند دیکھنےکیلئے پشاور میں اجلاس پر غور حکومت ملک میں رمضان کے آغاز اور 2 عیدوں کے معاملے کو حل کرنے کے لیے سنجیدہ ہے، لیکن یہ کام بہت مشکل ہے، وزیر مذہبی امور
پاکستان وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر کا 12 روزہ ریمانڈ احتساب عدالت نے شفقت علی چیمہ کو 12 روزہ ریمانڈ پر قومی احتساب بیورو (نیب) کی تحویل میں دے دیا۔
پاکستان نواز شریف کا 23سال میں 3کروڑ 59لاکھ روپے ٹیکس قومی اسمبلی میں جمع کروائی گئی دستاویزات کے مطابق شریف گروپ نے 1993 سے 2016 تک 9ارب 87کروڑ 97لاکھ روپے ٹیکس ادا کیا۔
پاکستان پانامالیکس:چیف جسٹس کاکمیشن بنانے سے'انکار' جب تک مناسب قانون سازی نہیں ہوتی سپریم کورٹ پاناما لیکس پر کمیشن نہیں بناسکتی، جسٹس انور ظہیر جمالی
پاکستان وزیراعظم کاخطاب: اپوزیشن کی 'تعاون' کی یقین دہانی وزیراعظم نوازشریف جمعہ کی بجائے پیر کو قومی اسمبلی میں پاناما لیکس پر پالیسی بیان دیں گے، ایاز صادق
پاکستان 'پاکستان اور امریکا کے تعلقات غیر متوازی' ایک پارلیمنٹیرین ہونے کے ناطے اسلام آباد اور واشنگٹن کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر انتہائی تشویش لاحق ہے، رضا ربانی
پاکستان پاناما لیکس پر اپوزیشن کے وزیراعظم سے 7 سوال حزب اختلاف چاہتی ہے کہ نواز شریف ان سوالات کے جوابات آئندہ جمعے کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران دیں۔
پاکستان کراچی کےنصف سی سی ٹی وی کیمرےخراب کراچی کے 2200 کیمروں میں سے نصف سے زائد خراب جبکہ بعض چوری ہوچکے ہیں، ڈی آئی جی ایڈمن کراچی
پاکستان پاناما لیکس پر حکومتی اشتہارات پر سینیٹ کمیٹی کا نوٹس سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات ونشریات کا حکومت کی جانب سے 'فنڈز کے بے جا استعمال' کی جانچ پڑتال کا فیصلہ۔
پاکستان بالواسطہ ٹیکس غیر اسلامی قرار ٹیکس صرف آمدن پر لگایا جاسکتا ہے، صارفین سے اشیاء کی خریداری پر ٹیکس وصولی غیراسلامی ہے، مولانا محمد شیرانی
پاکستان وزیراعظم کا دورہ: ہزارہ یونیورسٹی 2 دن کیلئے بند نوٹیفکیشن کے ذریعے بوائز ہاسٹل خالی کرنے جبکہ گرلز ہاسٹل میں رہائش پزیر طالبات کو ہاسٹل تک ہی محدود رہنے کی ہدایت۔
پاکستان مولانا عبدالعزیز کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی درخواست عدالت نے اٹارنی جنرل کو دائر پٹیشن پر وزارت داخلہ کی جانب سے جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی ہے۔
پاکستان ایان کی توہین عدالت کی درخواست مسترد ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نام نکالنے کا فیصلہ سندھ ہائیکورٹ کا ہے،لہذا توہین عدالت کی کارروائی بھی وہی کرسکتی ہے، سپریم کورٹ