پاکستان مشتاق مہر نئے آئی جی سندھ تعینات، نوٹیفکیشن جاری کلیم امام کو آئی جی ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس تعینات کردیا گیا ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن
پاکستان جسٹس محمد قاسم خان کو لاہور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقرر کردیا گیا لاہور ہائی کورٹ کے سینئر جج جسٹس محمد قاسم خان 19 مارچ کو حلف اٹھائیں گے، وہ 5 جولائی 2021 تک عہدے پر فائز رہیں گے۔
پاکستان ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے مزید وقت دینے کا فیصلہ پاکستان نے دہشت گردوں کی مالی معاونت کے خاتمے کے لیے بہت زیادہ کوششیں کی ہیں، چینی وزارت خارجہ
پاکستان حکومت کا اصلاحاتی پروگرام صحیح سمت میں گامزن ہے، وزارت خزانہ آئی ایم ایف کی ٹیم کے پاکستانی حکام سے تعمیری اور موثر مذاکرات ہوئے، پاکستان کے کردار کو سراہا گیا، اعلامیہ جاری
پاکستان عمران خان کے سچے ساتھی نعیم الحق کی سوانح پاکستان تحریک انصاف کے بانی اراکین میں شامل نعیم الحق نے 2018 کے انتخابات کے دوران علالت کے باوجود پارٹی کی مہم چلائی۔
پاکستان چین سے پروازیں بحال، پھنسے ہوئے پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے پروازوں سے مجموعی طور پر 143 طالبعلم اسلام آباد پہنچے جن کی اسکریننگ کا عمل ڈیڑھ گھنٹے میں مکمل کیا گیا، حکام
پاکستان مالی سال 19-2018: اسٹیٹ بینک کے منافع میں 95 فیصد کمی، وزارت خزانہ وزارت خزانہ کے مطابق روپے کی قدر گرنے سے اسٹیٹ بینک کو بیرونی ادائیگیوں میں بھاری نقصان اٹھانا پڑا۔
پاکستان سکندر سلطان راجا 5 سال کیلئے الیکشن کمیشن کے سربراہ مقرر، نوٹیفکیشن جاری حکومت نے الیکشن کمیشن کےسندھ سے رکن نثار احمد اور بلوچستان سے رکن شاہ محمد جتوئی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔
پاکستان ملک میں آٹے کا بحران، 3 لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی منظوری اقتصادی رابطہ کمیٹی نے موجودہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے ڈیوٹی فری گندم درآمد کرنے کی منظوری دے دی۔
پاکستان ثنا اللہ عباسی خیبر پختونخوا کے نئے آئی جی پولیس تعینات ثنا اللہ عباسی کو محمد نعیم خان کی جگہ صوبے کا انسپکٹر جنرل تعینات کیا گیا ہے، تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
پاکستان پاکستان کا اصلاحاتی پروگرام درست سمت میں گامزن ہے، آئی ایم ایف افراط زر میں کمی آنا شروع ہوگئی اور اس ضمن میں اسٹیٹ بینک کا کردار مناسب ہے، جائزہ رپورٹ
پاکستان ترقیاتی منصوبوں میں روسی شمولیت مشترکہ مفاد میں ہے، وزیر اقتصادی امور اسلام آباد میں روس کے وزیر تجارت کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے حماد اظہر نے ریلوے کے شعبے پر خصوصی روشنی ڈالی۔
پاکستان متحدہ عرب امارات سے اقامہ یافتہ پاکستانیوں کی معلومات فراہم کرنے کا مطالبہ ان پاکستانیوں نے نہ صرف ٹیکس چوری کا پیسہ متحدہ عرب امارات میں رکھا ہوا ہے بلکہ معلومات بھی چھپائی ہوئی ہیں، ایف بی آر
پاکستان ایف اے ٹی ایف کے تحت ایکشن پلان پر عملدرآمد کی رپورٹ جمع ڈیڑھ برس میں 8 کالعدم تنظیموں کے خلاف دہشت گردوں کی مالی ماونت کے مقدمات میں 400 اور سزاؤں میں 403 فیصد اضافہ ہوا، رپورٹ
پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے ایک ارب 30 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کردیا قرض کی منظوری کا مقصد ملک کی معیشت کو فوری طور پر مدد فراہم کرنا اور زوال پذیر معیشت کو مضبوط بنانا ہے، اعلامیہ
پاکستان اسد عمر چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے عہدے سے مستعفی اسیپکر قومی اسمبلی نے ان کا استعفیٰ منظور کرلیا، پی ٹی آئی رہنما کو حال ہی میں وزیر پلاننگ و منصوبہ بندی بنایا گیا تھا۔
پاکستان سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن احتجاجاً ملازمت سے مستعفی حکومت نے رواں ماہ نوکری سے ریٹائر ہونے والے بشیر میمن کو 3دن قبل ڈی جی ایف آئی اے کے عہدے سے ہٹا دیا تھا۔
پاکستان حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان پیٹرول کی نئی 113 روپے 99 پیسے فی لیٹر مقرر، ہائی اسپیڈ ڈیزل 2 روپے 40 پیسے سستا ہوگیاجس کا اطلاق یکم دسمبر سے ہوگا۔
پاکستان اوگرا کی پیٹرولیم مصنوعات میں 2 روپے 90 پیسے تک کی کمی کی سفارش ریگولٹری اتھارٹی نے ہائی اسپیڈ ڈیزل، 2 روپے 40 پیسے، پیٹرول 25 پیسے، مٹی کا تیل 83 پیسے فی لیٹر کمی کی تجویز دے دی۔
پاکستان فروغ نسیم کا بطور وفاقی وزیر قانون استعفیٰ منظور، نوٹیفکیشن جاری صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے فروغ نسیم کا بطور وزیر قانون و انصاف استعفیٰ منظور کرلیا۔
Zeba Sathar عالمی یومِ آبادی: ’اب وقت آچکا ہے کہ حکومت بڑھتی آبادی پر قابو پانے کے لیے واضح مؤقف اختیار کرے‘ زیبا ستھر