پاکستان اوگرا نے پیٹرول کی فراہمی تعطل پر 6 آئل مارکیٹنگ کمپنیز کو شوکاز نوٹس جاری کردیا آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے شیل پاکستان، اٹک پیٹرولیم اور ٹوٹل پارکو پاکستان اور دیگر سے 24 گھنٹے میں جواب طلب کرلیا۔
پاکستان حکومت نے پیٹرول کی قیمت مزید 7 روپے کم کردی ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، مٹی کے تیل کی قیمت 11 روپے 88 پیسے کم کی گئی ہے،خزانہ ڈویژن
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 11روپے 88 پیسے تک کی کمی کی سفارش اوگرا نے پیٹرول کی قیمت میں 7 روپے 6 پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 9 روپے 37 پیسے کمی کی سفارش کی۔
Live Covid 2019 اسلام آباد: پمز ہسپتال کے ٹیکنیشن کورونا کے باعث جاں بحق پمز ہسپتال کے ٹیکنیشن کورونا کے باعث جاں بحق
پاکستان ای سی سی اجلاس میں مختلف منصوبوں کیلئے سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری اجلاس میں ڈیفنس ڈویژن میں اسپیشل ٹیلی کام مانیٹرنگ پروجیکٹ کے لیے 1.665 ارب روپے کی منظوری دی گئی۔
پاکستان اپریل میں مہنگائی کی شرح کم ہوکر 8.5 فیصد ہوگئی یہ مسلسل تیسرا مہینہ ہے کہ مہنگائی میں کمی ہوئی اور 3 ماہ میں سی پی آئی 6 فیصد سے زائد کم دیکھا گیا، اسد عمر
پاکستان پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان اوگرا نے یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیموں میں 44 روپے تک کمی کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کردی۔
Live Covid 2019 پی آئی اے کی خصوصی پرواز 320 مسافروں کو لیکر مانچسٹر روانہ واضح رہے کہ پی آئی اے کے خصوصی پرواز برطانیہ میں پھنسے پاکستانیوں کو لیکر واپس آئے گی۔
Live Covid 2019 چین سے طبی سامان کی ایک اور کھیپ اسلام آباد پہنچ گئی کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے چین سے طبی سامان کی ایک اور کھیپ...
Live Covid 2019 وفاقی حکومت نے انسداد ملیریا ادویات کی برآمدات پر دوبارہ پابندی عائد کردی وزارت تجارت کی جانب سے پابندی عائد کرنے کا نیا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
پاکستان ایک ہفتے میں دوسری مرتبہ انسدادِ ملیریا ادویات کی برآمد پر پابندی عائد پابندی کا اطلاق قومی رابطہ کمیٹی کی ہدایات پر کیا گیا جو تا حکمِ ثانی جاری رہے گا، نوٹیفکیشن
پاکستان شہریار آفریدی کو وزیر مملکت برائے انسداد منشیات کا قلمدان واپس مل گیا چند روز قبل کابینہ میں اہم تبدیلیاں دیکھنے میں آئی تھیں اور وزیراعظم عمران خان نے کئی وزرا کے قلمدان تبدیل کردیے تھے۔
پاکستان چینی کی برآمد، قیمت میں اضافے سے جہانگیر ترین کو سب سے زیادہ فائدہ پہنچا، رپورٹ سبسڈی کے ذریعے دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ رحیم یار خان گروپ کو فائدہ پہنچا، چینی کی برآمد سے قیمت میں اضافہ ہوا، رپورٹ
کاروبار ’کورونا وائرس ترقی پذیر ایشیائی ممالک کی معیشتوں پر نمایاں اثرات مرتب کرے گا‘ مقامی طلب میں تیزی سے کمی، سیاحت، تجارتی روابط میں کمی اور صحت پر اثرات مرتب ہونے کا امکان ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک
پاکستان آئی ایم ایف اقتصادی اصلاحات کے عمل میں شراکت دار ہے، گورنر اسٹیٹ بینک رواں مالی سال میں مہنگائی کی اوسط شرح 11 سے 12 فیصد رہے گی، مہنگائی میں حالیہ اضافہ عارضی تھا، رضا باقر
پاکستان مشتاق مہر نئے آئی جی سندھ تعینات، نوٹیفکیشن جاری کلیم امام کو آئی جی ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس تعینات کردیا گیا ہے جس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن
پاکستان جسٹس محمد قاسم خان کو لاہور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقرر کردیا گیا لاہور ہائی کورٹ کے سینئر جج جسٹس محمد قاسم خان 19 مارچ کو حلف اٹھائیں گے، وہ 5 جولائی 2021 تک عہدے پر فائز رہیں گے۔
پاکستان ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو ایکشن پلان پر عملدرآمد کیلئے مزید وقت دینے کا فیصلہ پاکستان نے دہشت گردوں کی مالی معاونت کے خاتمے کے لیے بہت زیادہ کوششیں کی ہیں، چینی وزارت خارجہ
پاکستان حکومت کا اصلاحاتی پروگرام صحیح سمت میں گامزن ہے، وزارت خزانہ آئی ایم ایف کی ٹیم کے پاکستانی حکام سے تعمیری اور موثر مذاکرات ہوئے، پاکستان کے کردار کو سراہا گیا، اعلامیہ جاری
پاکستان عمران خان کے سچے ساتھی نعیم الحق کی سوانح پاکستان تحریک انصاف کے بانی اراکین میں شامل نعیم الحق نے 2018 کے انتخابات کے دوران علالت کے باوجود پارٹی کی مہم چلائی۔
Zahid Hussain کیا فاٹا کی نیم خودمختار حیثیت بحال کرنے کے ممکنہ اقدام کے پیچھے بھی ٹرمپ ہیں؟ زاہد حسین