پاکستان بے نامی مقدمات کی سماعت کیلئے ایف بی آر کے تین بینچ تشکیل بینچ ون اسلام آباد،راولپندی اور کے پی، دوسرابینچ پنجاب، تیسرابینچ سندھ اوربلوچستان کے مقدمات کی سماعت کرے گا،ایف بی آر
پاکستان زرمبادلہ کے ذخائر 15.8 ارب ڈالر تک پہنچ گئے 13ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا، مجموعی ذخائر 15.898 ارب ڈالر پر پہنچ گئے۔
پاکستان ‘آئی ایم ایف پروگرام میں محض 3 مہینے بعد تبدیلی ممکن نہیں‘ پروگرام کی شروعات اچھی ہوئی، معاشی استحکام لانے کیلئے بہتر اقدامات اٹھائےجارہے ہیں، آئی ایم ایف وفد کے سربراہ جہاد ازعود
پاکستان آئی ایم ایف کے مطابق ملکی معیشت کی سمت درست ہے، اسد عمر مالیاتی ادارے نے پروگرام پر عملدرآمد پر اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ ایف بی آر کے ریونیو میں اضافہ ہورہاہے، سابق وزیر
پاکستان جسٹس جمال خان مندوخیل بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس تعینات جسٹس فدا محمد خان کو وفاقی شریعت کورٹ میں ایک سال کی مدت کیلئے عالم جج مقرر کردیا گیا، وزارت قانون کا نوٹی فیکشن
پاکستان ایل این جی کیس: شاہد خاقان، مفتاح اسمٰعیل کے جسمانی ریمانڈ میں 'آخری مرتبہ' توسیع عدالت آخری مرتبہ ریمانڈ میں توسیع کر رہی ہے اس کے بعد مزید جسمانی ریمانڈ نہیں دیا جائے گا، جج محمد بشیر
پاکستان ایکشن پلان سے متعلق ایف اے ٹی ایف حکام کو بریفنگ پاکستان منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کے لیے عملی اقدامات کر رہا ہے، وزیر اقتصادی امور حماد اظہر
پاکستان کے-الیکٹرک، کراچی میں بارشوں کے دوران 35 میں سے 19 ہلاکتوں کی ذمہ دار قرار نیپر ایکٹ 1997 کی متعلقہ دفعات کے تحت کے-الیکٹرک کے خلاف قانونی کارروائی کے لیے شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا ہے، نیپرا
پاکستان پی ٹی آئی حکومت کا پہلا سال، مہنگائی کی شرح 11.63 تک پہنچ گئی اگست 2019 میں آٹا، سبزیاں، دالیں، چینی، تیل کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ دیکھنےمیں آیا، رپورٹ ادارہ شماریات
پاکستان متضاد اعلانات کے بعد، پیٹرول 4 روپے 59 پیسے، ڈیزل 5 روپے 33 پیسے سستا مٹی کے تیل کی قیمت 4 روپے 27 پیسے، لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 5 روپے 63 پیسے کم کردی گئی، وزارت خزانہ کا نوٹیفکیشن جاری
پاکستان ایف بی آر:سیلز ٹیکس ریٹرنز کی نگرانی کیلئے سوفٹ ویئر کا افتتاح سوفٹ ویئرکی تیاری کا مقصدٹیکس کے خلااور بنیادی سیلزٹیکس یا ٹیکس دہندگان کے واجبات پر ایف ای ڈی کو جانچنا ہے، ایف بی آر
پاکستان انسداد منی لانڈرنگ: ایشیا پیسیفک گروپ نے پاکستان کی تیسری جائزہ رپورٹ منظور کرلی پاکستان منی لانڈرنگ، دہشتگردی کے خلاف اپنی کوششوں میں بین الاقوامی برادری کے ساتھ تعلقات کا خیرمقدم کرتا ہے،وزارت خزانہ
پاکستان ملک میں ایک لاکھ 'امیر' ٹیکس نان فائلرز کو نوٹسز جاری آئندہ چند روز میں مزید ایک لاکھ نوٹسز ارسال کیے جائیں گے جواب نہ دینے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی، ایف بی آر
پاکستان کرنٹ لگنے کے واقعات: کے-الیکٹرک کے خلاف باضابطہ تحقیقات شروع تحقیقات کے لیے سینئر افسران کو مقرر کیا گیا ہے، جو 15 روز میں اپنی رپورٹ پیش کریں گے، نیپرا
پاکستان ‘امریکا اقتصادی اصلاحات کی کوششوں میں پاکستان سے تعاون جاری رکھے گا‘ تجارتی حجم بڑھانے کے لیے دونوں ممالک کے نجی شعبوں کی حوصلہ افزائی ضروری ہے، مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ
پاکستان انکم ٹیکس گوشوراے جمع کروانے کی تاریخ میں ایک مرتبہ پھر توسیع ایف بی آر نے تاریخ میں ایک ہفتے کی توسیع کردی،اب ٹیکس سال 2018 کیلئے 9 اگست تک انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروائے جاسکتے ہیں۔
پاکستان حکومت نے چھوٹے دکانداروں کیلئے فکسڈ ٹیکس اسکیم متعارف کروادی تمام تاجر کو 30 ستمبر 2019 تک اپنے ٹیکس ریٹرن مجوزہ اسکیم کے تحت جمع کروانے ہوں گے، ایف بی آر
پاکستان حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں 5.15 روپے کا اضافہ کردیا اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سفارش کی تھی۔
پاکستان اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیلِ نو کا نوٹی فکیشن جاری وفاقی کابینہ نے 25 جولائی کو حماد اظہر کو ای سی سی کا رکن مقرر کرنے کی منظوری دی تھی۔
پاکستان منی لانڈرنگ پر سزا میں اضافے کا بل قائمہ کمیٹی نے منظور کرلیا اسد عمر کی سربراہی میں قائمہ کمیٹی خزانہ نے 10 سال تک سزا، 50 لاکھ روپے جرمان اور جائیداد ضبطی کا بل منظور کرلیا۔
Zahid Hussain کیا فاٹا کی نیم خودمختار حیثیت بحال کرنے کے ممکنہ اقدام کے پیچھے بھی ٹرمپ ہیں؟ زاہد حسین