پاکستان بلوچستان: 9 روز سے جاری بارش سے سیکڑوں مکانات تباہ، جاں بحق افراد کی تعداد 57 ہوگئی صوبے میں طوفانی بارشوں کے باعث 670مکانات کو نقصان پہنچاہے، 436 مال مویشی بھی بارشوں کی نذز ہوچکی ہیں، ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی
پاکستان مون سون بارشیں: بلوچستان میں جاں بحق افراد کی تعداد 56 ہوگئی جاں بحق ہونے والوں میں 10 مرد، 22 خواتین اور 24 بچے شامل ہیں، 48 افراد زخمی بھی ہوئے، پی ڈی ایم اے بلوچستان
پاکستان کوئٹہ میں طوفانی بارش، مختلف واقعات میں 6 افراد جاں بحق حکومت بلوچستان اور تمام ادارے الرٹ ہیں، جہاں ضرورت ہو وہاں امداد پہنچائی جائے گی، مشیرداخلہ میر ضیا لانگو
پاکستان ژوب: مسافر بس تیز رفتاری کے باعث کھائی میں جاگری، 19 افراد جاں بحق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، مسافر بس اسلام آباد سے کوئٹہ آرہی تھی جس میں 30 سے زائد مسافر سوار تھے، اسسٹنٹ کمشنر
پاکستان بلوچستان ہائیکورٹ کا کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کرنے کا حکم دو رکنی بینچ نے سابق کونسلر عبدالکریم لانگو کی جانب سے دائر کی گئی آئینی درخواست پر سماعت کی۔
پاکستان بلوچستان: 612 ارب روپے کا بجٹ، ترقیاتی منصوبوں کیلئے 191 ارب، کم از کم اجرت 25 ہزار مقرر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اضافہ، فوڈ سیکیورٹی مسائل پر قابو پانے کے لیے 1 ارب 75 کروڑ روپے مختص کئے ہیں، صوبائی وزیر
پاکستان بلوچستان، خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی سیلاب سے فصلوں اور املاک کو شدید نقصان پہنچا ہے اور کم از کم 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔
پاکستان کوئٹہ: رات گئے کوئلہ کان کے 4 ملازمین کو اغوا کرلیا گیا اغوا ہونے والوں میں دو کا تعلق چکوال، ایک کا صوابی اور ایک کا مظفر آباد سے ہے، ملازمین میں ایک انجینیئر اور 3 کان کن بھی شامل ہیں۔
پاکستان لاپتا بلوچ طلبہ ڈوڈا الٰہی، غمشاد بلوچ گھر پہنچ گئے، سماجی رہنما ڈوڈا اور اس کے دوست باحفاظت رہا کردیا گیا ہے، مشکل وقت میں ساتھ دینے والوں کے شکر گزار ہیں، اہلخانہ
پاکستان بلوچستان: قلعہ سیف اللہ کے قریب مسافر بس کھائی میں جاگری، 22 افراد جاں بحق بس لورالائی سے ژوب کے لیے روانہ ہوئی تھی جو اخترزئی کے قریب پہاڑ کی چوٹی سے گہری کھائی میں گری، ڈپٹی کمشنر
پاکستان بلوچستان: 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ووٹنگ مکمل، ووٹوں کی گنتی جاری آج 4 ہزار 456 شہری اور دیہی وارڈز میں ووٹنگ ہو رہی ہے جس میں 16 ہزار 195 مرد و خواتین امیدوار حصہ لے رہے ہیں، ای سی پی
پاکستان وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام 11 اراکین بلوچستان اسمبلی نے تحریک عدم اعتماد کی حمایت کی جبکہ تحریک کی منظوری کے لیے 13 ارکان کی حمایت درکار تھی۔
پاکستان ایران کا 'فائر فائٹنگ' طیارہ شیرانی جنگل میں آگ بجھانے کا آپریشن آج شروع کرے گا ’الیوشن 76‘ دنیا کا سب سے بڑا آگ بجھانے والا طیارہ ہے، یہ راولپنڈی کے نور خان ایئربیس پر آج اترے گا، ترجمان ایرانی قونصل خانہ
پاکستان وزیر اعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی گئی عبدالقدوس بزنجو کے خلاف تحریک عدم اعتماد ان کی اپنی پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سردار یار محمد رند نے جمع کروائی ہے۔
پاکستان ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں احتجاج، ہیضے سے متاثرہ کیسز 2500 سے تجاوز پیرکوہ میں ہیضے سے متاثرہ 210 نئے کیسزاور دو اموات رپورٹ ہوئیں، مجموعی طورپر 2 ہزار 500 متاثر اور 6 افراد جاں بحق ہوئے، ڈی ایچ او
پاکستان بلوچستان: ڈیرہ بگٹی کے علاقے پیرکوہ میں آلودہ پانی کے استعمال سے 4 افراد جاں بحق پیرکوہ میں ہیضے کا پہلا کیس 17 اپریل کو رپورٹ ہوا تھا، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 123 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، ڈی ایچ او
پاکستان کوئٹہ: کسٹم انٹیلی جنس دفتر میں آگ لگ گئی، تمام ریکارڈ جل کر خاکستر کوئٹہ کے ایئرپورٹ روڈ پر قائم کسٹمس انٹیلی جنس آفس میں آگ مبینہ طور پر ایک دھماکے کے بعد لگی۔
پاکستان چینی باشندوں پر حملہ کرنے والے ملزمان کون ہیں؟ بی ایل اے کے حملوں میں حالیہ برسوں خاص کر گزشتہ برس اضافہ ہوا، سیکیورٹی فورسز اور پاکستان میں چینی مفادات کو نشانہ بنایا گیا۔
پاکستان جامعہ کراچی خودکش حملہ آور 'ذہنی مریضہ' تھی، گرفتار شوہر کا دعویٰ حملہ آور کے گرفتار شوہر نے تفتیش کے دوران بیوی کی ذہنی کیفیت سے متعلق انکشاف کیا، پارلیمانی سیکریٹری اطلاعات بلوچستان
پاکستان چاغی: سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ڈرائیور کا مبینہ قتل، احتجاج کے دوران 4 مظاہرین زخمی وزیراعلیٰ بلوچستان نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر رخشان ڈویژن سے اس حوالے سے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔
Zahid Hussain کیا فاٹا کی نیم خودمختار حیثیت بحال کرنے کے ممکنہ اقدام کے پیچھے بھی ٹرمپ ہیں؟ زاہد حسین