پاکستان کالعدم تنظیموں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ فیصلے کے تحت کالعدم تنظیموں کے کارکنوں اور انسانی اسمگلروں کے سفری دستاویزات اور قومی شناختی کارڈ منسوخ کیے جائیں گے۔
پاکستان رجسٹریشن پرفیصلےتک آئی این جی اوز کو کام کی اجازت چوہدری نثار نے وزارت داخلہ کے حکام کو نئی پالیسی کے تحت غیرملکی این جی اوز کی رجسٹریشن کے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت کردی۔
پاکستان نواز شریف کی تنقید: نیب کا کوتاہیوں کا اعتراف وزیراعظم کی تجاویز اور ہدایات کی روشنی میں احتسابی عمل کو بہتر بنایا جائے گا، ترجمان نیب
پاکستان 'پاکستان میں داعش کا خطرہ ابھر رہا ہے' انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کے چیف سلطان آفتاب نے خبردار کیا ہے کہ داعش کو متعدد کالعدم تنظیموں کی ہمدردیاں حاصل ہیں۔
پاکستان 19 عالمی این جی اوز کو ملک میں کام کی اجازت نیا طریقہ کار متعارف کرائے جانے کے بعد یہ دوسرا موقع ہے جب عالمی این جی اوز کو کام جاری رکھنے کی اجازت دی گئی ہے.
پاکستان وزیراعظم سیکریٹریٹ پر 'جاسوسی سگنلز' کا انکشاف 'سگنلز'کی موجودگی اور روک تھام کےاقدامات پر سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بریفنگ دی جائے گی.
پاکستان رینجرز اختیارات: سندھ اور وفاق میں تنازع ختم قائم علی شاہ نے چوہدری نثار کو کراچی میں رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 90 دن کی مزید توسیع کے حوالے سے آگاہ کردیا،ذرائع
پاکستان نادرا ہیڈ کوارٹر میں اجلاس اور نادرا افسران ہی 'غائب' قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائےداخلہ کے اجلاس میں نادرا کے کسی نمائندے کے شریک نہ ہونے پراراکین کا شدید برہمی کا اظہار
پاکستان 'ملک حالت جنگ میں، لیکن افسردگی کی وجہ موجود نہیں' دہشتگردی کےایک واقعے پرخطرے اور بے یقینی کی گھنٹیاں بجانے والے دشمنوں کے ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں، وزیرداخلہ چوہدری نثار
پاکستان 'آف لائن بائیومیٹرک ووٹنگ ممکن ہے' نادرا حکام کے مطابق مشین میں ووٹروں کے ڈیٹا کے تحفظ کے لیے ایک اہم ہارڈ ویئر سیکیورٹی نظام کی ضرورت ہوگی.
پاکستان 2 غیر ملکی این جی اوز کو کام کی اجازت پاکستانی حکومت نے نئے طریقہ کار کے تحت قطر چیریٹی اور بیلجیئم کی ڈاکٹر وِد آؤٹ بارڈر کو کام کرنے کی اجازت دے دی۔
پاکستان رینجرز کو بالاخر قانونی تحفظ مل گیا وزارت داخلہ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات کو مکمل بحال کرتے ہوئے اس میں دو ماہ کی توسیع کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔
پاکستان ’جلاوطن افراد کے حقوق کا تحفظ کیا جانا چاہیے‘ چوہدری نثار کے مطابق یورپی ممالک سے جلا وطن کیے جانے والے پاکستانیوں کے بنیادی انسانی حقوق کا تحفظ کیا جانا چاہیے۔
پاکستان کراچی: رینجرز کو پولنگ اسٹیشنز میں داخلے کا اختیار الیکشن کمیشن نے 5 دسمبرکے بلدیاتی الیکشن کےدوران فوج اور رینجرز اہلکاروں کو فرسٹ کلاس مجسٹریٹ کے اختیارات تجویز کردیئے.
پاکستان ایئرپورٹس پر نیا حفاظتی نظام متعارف کروانے کا فیصلہ لاہور کے بعد کراچی ایئرپورٹ پر نصب کیا جانے والا نیا نظام بالترتیب ملک کے دیگر ایئرپورٹس پر لگا دیا جائے گا، حکام
پاکستان یورپی یونین، ملک بدری پر خدشات دور کرنے پر آمادہ یورپ سے بے دخل کیے جانے والے پاکستانیوں کو اب سے اسٹینڈرڈ آپریٹنگ طریقہ کار (ایس او پی) کے مطابق پاکستان بھیجا جائے گا۔
پاکستان سندھ کی 76 کونسلز میں بلدیاتی انتخابات ملتوی ہائیکورٹ نے8اضلاع میں'24 گھنٹے'میں حدبندیاں مکمل کرنےکاحکم دیاتھاجسے سپریم کورٹ نےای سی پی کی صوابدید پرچھوڑدیاتھا.
پاکستان سندھ: سانگھڑ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے موقع پر بدین کی سیکیورٹی میں دوگنا اضافے کی ہدایت کردی۔
پاکستان ’سیلز ٹیکس 18 فیصد کرنے کا مطالبہ قبول نہیں کیا‘ معیشت کی بہتری کے لیے کم سے کم سے شرح سود پر بھی قرض حاصل نہ کرنا جرم کرنے کے مترادف ہوگا، اسحاق ڈار
پاکستان سینیٹ الیکشن میں ووٹ فروخت ہونے کا انکشاف اجلاس میں انتخابات کے طریقہ کار کو شفاف بنانے کے حوالے سے بحث کے دوران متعدد سینٹرز نے ووٹوں کی فروخت کی تصدیق کی۔
Huma Yusuf ’پاکستان اس موڑ پر بھی واشنگٹن اور تہران کے درمیان ثالثی کا اہم کردار ادا کرسکتا ہے‘ ہما یوسف
Editorial اداریہ: ’امریکا کی نئی جنگ کے پوری دنیا پر سنگین جغرافیائی-سیاسی و معاشی اثرات مرتب ہوں گے‘ اداریہ