پاکستان 'تعمیر کیلئے تیار' منصوبوں میں کالا باغ ڈیم بھی شامل اس بات کا انکشاف وزارت پانی و بجلی کی جانب سےسینیٹ میں پیش کی گئی ہائیڈل پاور منصوبوں کی ایک فہرست میں ہوا۔
پاکستان 'پاکستان کشمیریوں کی حمایت سے پیچھے نہیں ہٹے گا' معنی خیز مذاکرات سےکنارہ کشی اورپاکستان پر بے بنیاد الزامات کی ہندوستانی پالیسی پائیدارامن کی راہ میں رکاوٹ ہے،وزیرداخلہ
پاکستان اکاؤنٹس کی تفصیلات جمع کرانے کیلئے سیاسی جماعتوں کو نوٹس آمدنی،اخراجات، فنڈز کے ذرائع اور اثاثوں کی تفصیلات فراہم نہ کرنے والی جماعتیں انتخاب نہیں لڑ سکیں گی، الیکشن کمیشن
پاکستان پاناما لیکس : حکومت اور اپوزیشن قانونی جنگ کیلئے تیار اپوزیشن کی جانب سے سینیٹ میں انکوائری کمیشن کے قیام کے حوالے سے بل جمع کرائے جانے کے بعد حکومت بھی اپنا بل لے آئی۔
پاکستان متحدہ قائد کے خلاف شواہد جلد برطانیہ کے حوالے کیے جائیں گے ثبوت آئندہ ہفتے برطانوی حکام کو فراہم کردیے جائیں گے اور ان سے الطاف حسین کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا جائے گا،حکام
پاکستان کوئی رکن اسمبلی کیسے نااہل ہوتا ہے؟ نااہلی ریفرنس پراسپیکر اسمبلی کارروائی کےمجاز ہیں،30روزمیں درخواست پرایکشن نہ ہونے پریہ خودالیکشن کمیشن میں چلی جاتی ہے۔
پاکستان بلیک لسٹ 'اپ ڈیٹ نہ ہونے سے' امریکی کو ویزا ملا ایف آئی اے نے میتھیو بریٹ کو ویزا جاری کرنے کے حوالے سے امریکا میں تعینات سفیروں کو طلب کرلیا۔
پاکستان بلیک لسٹ امریکی شہری اسلام آباد سے گرفتار میتھیو بیرٹ کوجاسوسی کے الزام میں بلیک لسٹ کیا گیا تھا،ایف آئی اے نے 2 ملازمین کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔
پاکستان الیکشن کمیشن میں خاتون رکن کی تقرری متوقع حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق رائے ہوگیا، 12 ناموں پر مشتمل علیحدہ علیحدہ فہرستیں پارلیمانی کمیٹی کو بھیج دی گئی ہیں۔
پاکستان پاکستان کے خلاف نفرت انگیز بیانات پر چوہدری نثار کی مذمت امریکی قانون ساز دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی جانب سے کیے گئے اقدامات سے لاعلم ہیں، وزیر داخلہ چوہدری نثار
پاکستان ’مسلم لیگ تقسیم نہیں ہو رہی‘ کچھ ارکانِ اسمبلی کو ترقیاتی فنڈز کے حوالے سے تحفظات ہیں لیکن پارٹی میں فاروڈر بلاک بننے کا امکان نہیں، وفاقی وزیر داخلہ
پاکستان چوہدری نثار نے وزیر اعظم کے استعفے کا مطالبہ مسترد کردیا برطانوی وزیر اعظم نے ریفرنڈم کا نتیجہ اپنے خلاف آنے کے بعد استعفیٰ دیا،پاکستان میں صورتحال بالکل مختلف ہے۔ وزیر داخلہ
پاکستان ہندوستانی جاسوس کے حوالے سے خط پر ایران کا جواب ایرانی سفیر سے ملاقات میں چوہدری نثار نے واضح کیا کہ کوئی تیسرا ملک، پاک ۔ ایران تعلقات پر اثر انداز نہیں ہوسکتا۔
پاکستان 'بنگلہ دیش،پاکستان کےزخموں پرنمک چھڑک رہاہے' مشیرخارجہ سرتاج عزیز کی سینیٹ اجلاس میں بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے سربراہ مطیع الرحمٰن نظامی کی پھانسی کی شدید مذمت۔
پاکستان پارٹی رجسٹریشن: مصطفیٰ کمال کی درخواست مسترد رجسٹریشن کی درخواست کے ساتھ پارٹی کے آئین اور اس کے منشور کے حوالے سے دستاویزات منسلک نہیں کی گئی تھیں، ذرائع
پاکستان پاناما لیکس: الیکشن کمیشن کی کارروائی کا امکان نہیں پاناما پیپرزمیں ایسا کچھ موجود نہیں جس پر کمیشن کی توجہ مبذول کروائی جاسکے،سیکریٹری الیکشن کمیشن کے بابر یعقوب
پاکستان 25 غیر ملکی این جی اوز کو کام کی اجازت پاکستان میں نئے طریقہ کار کے تحت کام کرنے کی اجازت 130 غیر ملکی این جی اوز نے مانگی تھی، سیکریٹری داخلہ
پاکستان بلوچوں کو ’غیر مہذب‘ کہے جانے پر سینیٹرز مشتعل پنجاب کی نصابی کتب میں بلوچوں کو ’غیر مہذب‘ اور ’لوٹ مار اور قتل میں ملوث‘ قرار دیا گیا ہے، سینیٹر امیر کبیر
پاکستان الطاف حسین کے خلاف مزید 'ثبوت' کیلئے حکومتی اقدام سرفراز مرچنٹ کو الطاف حسین کے خلاف دستاویزاتی ثبوت کی تصدیق کیلئے پاکستان آنے کی دعوت دی جائے گی، وفاقی وزیر داخلہ
پاکستان ورلڈ کپ میں شرکت 'سیکیورٹی ضمانت' سے مشروط پاکستان کرکٹ ٹیم کو 'فول پروف سیکیورٹی' کی یقین دہانی پر ہندوستان جانے کی اجازت دی جا سکتی ہے، وفاقی وزیر داخلہ
Huma Yusuf ’پاکستان اس موڑ پر بھی واشنگٹن اور تہران کے درمیان ثالثی کا اہم کردار ادا کرسکتا ہے‘ ہما یوسف
Editorial اداریہ: ’امریکا کی نئی جنگ کے پوری دنیا پر سنگین جغرافیائی-سیاسی و معاشی اثرات مرتب ہوں گے‘ اداریہ