پاکستان سینیٹ انتخابات، 48 نشستوں کے لیے 132 امیدوار مدمقابل تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ خیبرپختونخوا سے دو آزاد امیدواروں کی کامیابی پی پی پی کو سب سے بڑی پارٹی بنادے گی۔
پاکستان 'سابق چیف جسٹس کی مراعات غیرآئینی قرار' اس بات کا انکشاف سینیٹ میں جمعے کو ایک تحریری جواب میں ہوا تھا اور چیئرمین نیئر بخاری نے اس سوال پر بحث ملتوی کردی تھی۔
پاکستان سینیٹ انتخابات خفیہ رائے شماری سے کرانے کا اعلان کمیشن نے ریٹرننگ افسران کو بیلٹ کی سیکریسی یقینی بنانے اور کسی بھی طرح اس کی خلاف ورزی نہ ہونے کی ہدایت کی ہے۔
پاکستان سابق چیف جسٹس کے ایندھن کا خرچہ حکومت اٹھانے پر مجبور یہ بات جمعے کو سینیٹ کے اجلاس کے دوران وزارت قانون کی جانب سے جمع کرائے گئے تحریری جواب میں سامنے آئی۔
پاکستان پی ٹی آئی کا اسحاق ڈار سے ذرائع آمدن سامنے لانے کا مطالبہ پی ٹی آئی ترجمان کے مطابق اسحاق ڈار کو اپنے ذرائع آمدن کا انکشاف کرنا چاہئے جس کے ذریعے انہوں نے اتنی رقم کمائی۔
پاکستان پارٹی فنڈز کا مبینہ غلط استعمال ، عمران خان سے وضاحت طلب الیکشن کمیشن نے عمران خان اکو نوٹسز جاری کرتے ہوئے 23 فروری کو ذاتی یا اپنے نمائندے کے ذریعے پیش ہونے کی ہدایت کی ہے۔
پاکستان الیکشن ٹربیونلز کی مدت میں مزید توسیع کا امکان بیس ماہ سے قائم ٹربیونلز میں اب بھی 40سے زائد مقدمات زیرسماعت ہیں اور ان کی مدت میں مزید توسیع ضروری ہے۔
پاکستان سینٹ کی 52 نشستوں کے لیے 182 امیدوار مدمقابل الیکشن کمیشن نے پانچ مارچ کو سینیٹ کی 52 نشستوں پر ہونے والے انتخابات کے لیے 182 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔
پاکستان سینیٹ کی 52 نشستوں پر انتخابات 3 مارچ کو ہوں گے الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری شیڈول کے مطابق سینیٹ کے لیے کاغذات نامزدگی 12 اور 13 فروری کو جمع کروائے جائیں گے۔
پاکستان 'عام انتخابات میں 15 لاکھ سے زائد ووٹ مسترد ہوئے' قومی اسمبلی کے تیرہ حلقوں میں دس ہزار سے زائد، جبکہ ڈیڑھ سو نشستوں میں یہ پانچ سے دس ہزار کے درمیان ووٹ مسترد ہوئے۔
پاکستان الیکشن کمیشن اراکین اسمبلی کو معطل کرنے کے اختیارات کا خواہاں کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے اراکین کی رکنیت 60 دنوں تک معطل کرنے کی تجویز دی ہے۔
پاکستان مقناطیسی سیاہی کی خریداری کا تحریری ریکارڈ نہ ہونے کا انکشاف مقناطیسی سیاہی کے احکامات کا کوئی تحریری ریکارڈ دستیاب نہیں کیونکہ یہ ہدایت زبانی دی گئی تھی۔
پاکستان الیکشن کمیشن نے بیلٹ پیپر اور سیاہی پر الزامات مسترد کردیئے کمیشن نے 'نجی شعبے' کے ماہرین کی خدمات گزشتہ سال کے عام انتخابات کے بیلٹ پیپرز کے سیریل نمبر پرنٹ کرنے کے لیے حاصل کیں۔
پاکستان خیبرپختونخوا نے ایک سال میں اسی ہزار اسلحہ لائسنس جاری کردیئے گزشتہ ایک سال کے دوران کے پی نے 79 ہزار 256 لائسنس جبکہ سندھ نے سترہ ہزار اسلحہ لائسنس جاری کیے ہیں۔
پاکستان الیکشن کمیشن نے انتخابات کی جائزہ رپورٹ کو کردیا مسترد ای سی پی نے دعویٰ کیا ہے کہ جائزہ رپورٹ اسٹیک ہولڈرز کی جانب سے موصول ہونے والی سفارشات کی سمری ہے۔
پاکستان الیکشن کمیشن نے انتخابی خامیوں کا ذمہ دار آر اوز کو قرار دے دیا آر اوز قانونی طور پر پولنگ اسٹیشنز کو منتخب کرنے کے ذمہ دار ہوتے ہیں مگر انہوں نے یہ ٹاسک خود مکمل نہیں کیا۔
پاکستان ناقص انتخابی سیاہی کے استعمال پر اداروں کے ایک دوسرے پر الزامات ای سی پی نے پی سی ایس آئی آر کی جانب سے فراہم کردہ سیاہی کے معیار کو تنقید کا نشانہ بنایا۔
پاکستان الیکشن کمیشن انتخابی نتائج ویب سائٹ پر جاری کرنے میں ناکام عام انتخابات کے سولہ ماہ بعد بھی الیکشن کمیشن آف پاکستان تاحال انتخابی نتائج کو ویب سائٹ پر پوسٹ نہیں کرسکا ہے۔
پاکستان کیا جاوید ہاشمی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں 'اجنبی' تھے؟ تیکنیکی طور پر دیکھا جائے تو یہ بالکل ہے کیونکہ اسپیکر ایازصادق نے ان کا استعفیٰ اٹھارہ اگست کی تاریخ سے منظور کیا تھا۔
پاکستان فوج کا ثالثی جاری رکھنے کا فیصلہ ذرائع کا کہنا ہے کہ فوج احتجاجی جماعتوں کے حکومت کے ساتھ کسی بھی معاہدے پر عملدرآمد کی ضمانت دے گی۔
Huma Yusuf ’پاکستان اس موڑ پر بھی واشنگٹن اور تہران کے درمیان ثالثی کا اہم کردار ادا کرسکتا ہے‘ ہما یوسف
Editorial اداریہ: ’امریکا کی نئی جنگ کے پوری دنیا پر سنگین جغرافیائی-سیاسی و معاشی اثرات مرتب ہوں گے‘ اداریہ