پاکستان اسلام آباد: آئی ڈی پی کیمپ میں بچھوؤں کی بھرمار ایک سرکاری افسر کے مطابق دارالحکومت میں آئی ڈی پیز کے لیے قائم واحد کیمپ میں جان لیوا بچھوؤں کی بھرمار ہے۔
پاکستان عمران، نواز کے خلاف نااہلی ریفرنس اگلے ہفتے متوقع ارسلان افتخار اور پی ٹی آئی کے دو ارکان اسمبلی نے دونوں رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی کی کاپیاں حاصل کر لیں۔
پاکستان 'خارجہ سیکریٹری پاک –انڈیا مذاکرات کی قسمت کا فیصلہ کریں گے' پاکستان، انڈیا کے خارجہ سیکریٹریوں کی ملاقات دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات کی قسمت کا فیصلہ کرے گی، دفتر خارجہ
پاکستان حکومت اور ٹی ٹی پی جنگ بندی میں توسیع پر متفق چوہدری نثار علی خان کی سربراہی میں حکومتی اور کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی کے اراکین کی شرکت ۔
تین مہینے، سات دورے اور خرچ تقریباً 17 کروڑ روپے گزشتہ سال سولہ ستمبر سے تیس نومبر کے درمیان وزیر اعظم کے سرکاری دوروں پر قومی خزانے کے سولہ کروڑ اسی لاکھ روپے خرچ ہوئے۔