پاکستان 'ملک کی 84 فیصد آبادی پینے کےصاف پانی سے محروم' گذشتہ 4 سال کے دوران پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے منصوبوں پر 279 ارب روپے خرچ کیے جاچکے ہیں، وزیر سائنس و ٹیکنالوجی
پاکستان سیکیورٹی کلیئرنس کا انتظار: 1 لاکھ 75ہزار شناختی کارڈ تاحال بلاک 3 لاکھ مشکوک شناختی کارڈ زکو بلاک گیا،جن میں سے ایک تہائی کارڈز غیر ملکی افراد کے تھے،وزیر مملکت بلیغ الرحمٰن
پاکستان کراچی: 'خواتین ووٹرز کا تناسب 40 فیصد سے بھی کم' ضلع وسطی میں مردم شماری کے 629 بلاکس میں خواتین ووٹروں کا تناسب خطرناک حد تک کم ہے، الیکشن کمیشن
پاکستان انٹرپول کا الطاف حسین کے خلاف ریڈ وارنٹ جاری کرنے سے انکار بین الاقوامی ادارے نے پاکستانی حکومت سے ایم کیو ایم کے بانی رہنما کے خلاف الزامات کی تفصیلات طلب کرلیں۔
پاکستان ’فوج کو دہشتگردوں کےخلاف سرحد پارکارروائی کا اختیار حاصل‘ دہشت گرد جہاں کہیں بھی ہوں، وزیر اعظم نے فوج کو ان کے خلاف کارروائی کے اختیارات دے دیئے، وفاقی وزیر اسحاق ڈار
پاکستان سینیٹ: دہشت گردی پر حکومتی بریفنگ پر اپوزیشن عدم مطمئن ملک میں داعش کی موجودگی سمیت دیگر سوالوں کے جواب نہیں دیئے گئے، بریفنگ کے دوران کچھ نیا سننے کو نہیں ملا، ارکان سینیٹ
پاکستان انتخابات 2018 : الیکشن کمیشن کی تیاریاں تیز آخری وقت میں مسائل سے بچنے کے لیے الیکشن کمیشن رواں برس جون سے 50 ہزار افسران کو تربیت دینا شروع کرے گا، رپورٹ
پاکستان عمران خان کو توہین عدالت کا نوٹس جاری الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان کو کمیشن کے خلاف 'ہتک آمیز' بیان دینے پر نوٹس جاری کیا۔
پاکستان عمران خان پر الیکشن کمیشن کی توہین کا الزام سربراہ تحریک انصاف کو عوامی سطح پر آئینی اداروں کو بدنام کرنے سے روکا جائے، عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن میں درخواست
پاکستان 'ملک میں دہشت گردی کیلئے غیرملکی ایجنسیوں نے فنڈز فراہم کیے' پاکستان کو عدم استحکام کاشکار کرنے کیلئے غیر ملکی ایجنسیز نے متعدد گروپوں کو فنڈ فراہم کیے، حکومت کی سینیٹ میں بریفنگ
پاکستان بے نامی لین دین کے خاتمے کیلئے سینیٹ میں بل پاس فاٹا کے قانون سازوں نے بھی حکومت کا ساتھ دینے کی روایت کو توڑتے ہوئے اپوزیشن کے ساتھ ووٹنگ کی۔
پاکستان سینیٹ میں جبری گمشدگیوں کی باز گشت سینیٹرز نے ایجنسیوں کو قانون کے دائرے میں لانے کیلئے قانون سازی کا مطالبہ کردیا
پاکستان فرقہ وارانہ اوردہشت گردتنظیموں کاموازنہ غلط، وزیر داخلہ چوہدری نثار کی جانب سے کالعدم تنظیموں کی درجہ بندی پیش کیے جانے پر اپوزیشن کا سینیٹ سے واک آؤٹ
پاکستان سعودی اتحاد میں جنرل راحیل کا عہدہ: حکومت سے وضاحت طلب کچھ وفاقی وزراء نے تصدیق کی تھی کہ جنرل (ر) راحیل شریف کو 39 اسلامی مملک کے فوجی اتحاد کا کمانڈر مقرر کیا گیا ہے.
پاکستان ملک میں اقلیتی ووٹرز کی تعداد 30 لاکھ تک پہنچ گئی پاکستان میں ہندو پہلی اور عیسائی دوسری بڑی اقلیت ہیں جبکہ یہودی ووٹرز کی تعداد ایک ہزار سے بھی کم ہے، رپورٹ
پاکستان 'بھارت خطے کے امن میں سب سے بڑی رکاوٹ' چوہدری نثار کےمطابق خطےاورعالمی امن کیلئےدی جانےوالی قربانیوں کو تسلیم کرنے کے بجائے کچھ عناصر ہم پر تنقید کرتے ہیں
پاکستان ضمنی الیکشن: زرداری، بلاول کے انتخابی نشان مختلف آصف علی زرداری 'تیر' جبکہ بلاول بھٹو زرداری 'تلوار' کے انتخابی نشان سے ضمنی انتخابات میں حصہ لیں گے۔
پاکستان وزیر داخلہ کا بھارت میں قید روبینہ کے معاملے کا نوٹس چوہدری نثار نے ڈائریکٹر پاسپورٹ اور چیئرمین نادرا کو ہنگامی بنیادوں پر روبینہ کی شہریت کے کوائف کی تصدیق کاحکم دے دیا۔
پاکستان 2013 انتخابات : 95 فیصد خواتین نے ووٹ نہیں ڈالے این اے-33 میں صرف ایک خاتون نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا، کچھ حلقوں میں خواتین ووٹر مردوں سے زیادہ تھیں،الیکشن کمیشن
پاکستان الیکشن قوانین کی خلاف ورزی پر رکن سندھ اسمبلی نااہل قرار ای سی پی نے بلدیاتی انتخابات میں قوانین کی خلاف ورزی پر پیپلزپارٹی کے بشیر احمد ہالیپوتہ کے خلاف فیصلہ سنا دیا
Editorial اداریہ: ’امریکا کی نئی جنگ کے پوری دنیا پر سنگین جغرافیائی-سیاسی و معاشی اثرات مرتب ہوں گے‘ اداریہ
Muzhira Amin محرم میں کربلا کی زیارت: ’ایران-اسرائیل جنگ نے زائرین کو مشکل میں ڈال دیا ہے‘ مظہرہ امین