پاکستان بلدیاتی الیکشن: سانگھڑ اور حافظ آباد حساس قرار دوسرے مرحلے میں دونوں اضلاع میں کشیدگی سے بچنے کے لیے ’غیر معمولی سیکیورٹی تعینات‘ کرنا ہوگی، صوبائی الیکشن کمشنرز
پاکستان ’مزید آفٹر شاکس اور لینڈ سلائیڈنگ کا امکان‘ این ڈی ایم اے کے چیئرمین کے مطابق حالیہ زلزلے کے بعد مزید آفٹر شاکس اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ موجود ہے۔
پاکستان اصغر خان کیس: ’وزیراعظم کا بیان ریکارڈ‘ چوہدری نثارکےمطابق نوازشریف نے ایف آئی اے کوبیان ریکارڈ کروایا، کیس کے حل میں سابق فوجی افسران کے بیانات بڑی رکاوٹ ہیں۔
پاکستان سانحہ صفورہ : ’8 ملزمان گرفتار کرلیے گئے‘ آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی کے مطابق گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیموں سے ہے اور وہ سب اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں۔
پاکستان بلدیاتی انتخابات کیلئے نیا پولنگ اسٹاف ای سی پی نے بلدیاتی انتخابات کےدوران پولنگ افسران کوعدلیہ سے مقرر کرنے کے بجائے دیگر سرکاری اداروں سے مقرر کیا ہے۔
پاکستان کراچی میں اراضی فراڈ کی تحقیقات کا حکم چوہدری نثار نے ایف آئی اے اور قومی احتساب بیورو کو کراچی میں ہونے والے اراضی کے فراڈ کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
پاکستان ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی:'توہین عدالت تصور ہوگی' الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ اور پنجاب کے بلدیاتی انتخابات کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی توہین عدالت تصور کی جائے گی۔
پاکستان بلدیاتی انتخابات: 'محرم میں سیکیورٹی خدشات' پنجاب اور سندھ کے آئی جیز نے ای سی پی کو محرم کے دوران بلدیاتی انتخابات کروانے میں سیکیورٹی خدشات کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان 'استعفے قبول کرنے سے صورتحال مزید خراب ہوگی' سید خورشید شاہ نے پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کے استعفے قبول کرنے کے حوالے سے قراردار پر خبردار کیا۔
پاکستان ای سی ایل سے ہزاروں ناموں کے اخراج کا امکان چوہدری نثار کا ایف آئی اے کی متعدد کیسز میں تحقیقات کا جائزہ، بلاخوف تحقیقات جاری رکھنے کی ہدایت۔
پاکستان 'غدار' این جی اوز سے تفتیش ہوگی ہفتہ کو وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے درمیان ہونے والی ملاقات میں یہ فیصلہ کیا گیا۔
پاکستان 'کابینہ اجلاسوں کی جاسوسی کا انکشاف' 'غیر متعلقہ افراد' وزیراعظم ہاﺅس میں ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاسوں کی جاسوسی کے لیے استعمال کیے گئے۔
پاکستان ترک خاتون اول کے ' گمشدہ ہار' کا معمہ حل ' گمشدہ' ہار کا معمہ جمعے کو اس وقت حل ہوتا نظر آیا جب سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے اعتراف کیا کہ وہ ان کے پاس ہے۔
پاکستان ملک میں ایک اور پاسپورٹ بحران کا خدشہ؟ محکمے کے لیے فنڈز ریلیز کرنے میں تاخیر نے معاملات کو کافی بگاڑ دیا ہے اور اس کے نتیجے میں پاسپورٹ بحران کا خطرہ ہے۔
پاکستان تین سابق وزرائے اعظم سرکاری بلٹ پروف گاڑیوں کے مالک چوہدری شجاعت حسین، یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف حکومتی بلٹ پروف گاڑیاں استعمال کررہے ہیں۔
پاکستان این اے 246: نثار کی رینجرز سیکیورٹی کی پیشکش وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف سمیت ہر سیاسی جماعت کا حق ہے کہ وہ کراچی میں جلسہ کرے۔
پاکستان 'ایم کیو ایم کو تحلیل کیا جائے' سپریم کورٹ میں 'دہشت گرد سرگرمیوں' کے باعث ایم کیو ایم کو پی پی او 2002 کے تحت تحلیل کرنے کیلئے پٹیشن دائر کردی گئی۔
پاکستان نواز لیگ کا باغی ایم پی اے کو نااہل قرار دینے کا مطالبہ وزیراعظم نواز شریف نے ن لیگی صدر ہونے کی حیثیت سے چیف الیکشن کمشنر کو ایک خط لکھ کرباغی رکن کی نااہلی کا مطالبہ کیا ہے۔
پاکستان متنازع صدارتی حکم نامے کا نوٹیفکیشن ای سی پی کو نہ مل سکا کمیشن کو سینیٹ انتخابات کے طریقہ کار میں تبدیلی کے متنازع صدارتی حکم نامے کو واپس لیے جانے کا نوٹیفکیشن موصول نہیں ہوا۔
پاکستان اضافی مراعات: سینیٹرز سابق چیف جسٹس کی طلبی کے خواہشمند سینیٹر فرحت اللہ بابر نے چیئرمین سے ایک قرارداد پیش کرنے کی منظوری طلب کی مگر انہیں اس سے روک دیا گیا۔
Editorial اداریہ: ’امریکا کی نئی جنگ کے پوری دنیا پر سنگین جغرافیائی-سیاسی و معاشی اثرات مرتب ہوں گے‘ اداریہ