میں نے دیکھا ہے کہ ہمارے یہاں لوگ نہیں ہنستے۔ دکھ سکھ تو زندگی کےساتھ ہوتے ہیں مگر لوگوں میں عمومی طور پر تاثرات کی انتہائی کمی ہے
شائع11 اگست 202205:21pm
میں بولا بھائی گالی نہیں دے رہا پوچھنا چاہ رہا ہوں کہ ‘سر دیما سے کچھ منگوانا ہے کیونکہ میں تھوڑی دیر میں جاؤں گا کھانا لینے’۔
اپ ڈیٹ05 جولائ 202212:36pm
سروس کے دوران ایک صاحب نے تیسری مرتبہ سنیک مانگے تو دل میں سوچا کہ ان سے پوچھوں کیوں بھائی آج عید ہے کیا۔ پھر سوچا واقعی عید تو ہے
شائع03 مئ 202205:33pm
فضائی میزبان چھٹی لے کر مفت ٹکٹ پر دنیا کے کسی حصے میں بھی گھومنے جاسکتے ہیں اور انہیں طرح طرح کے ذائقے چکھنے کا موقع ملتا ہے۔
شائع19 اپريل 202205:39pm
ہوٹل کی طرف سے سیاحت کے واسطے جو گاڑی ملی اس کے ڈرائیور صاحب سے ہماری دوستی ہوگئی۔ وہ ہمیں کاردیش اور ہم اسے ‘پائین’ کہتے نہ تھکتے
اپ ڈیٹ11 اپريل 202201:19pm
اگر 36 ہزار فٹ کی بلندی پر ہوا کے دباؤ کا آپ کو سامنا کرنا پڑے تو آپ کےپاس حفاظتی انتظامات کرنے کیلئے مشکل سے 10 سکینڈ کا وقت ہوگا
شائع15 فروری 202206:13pm
اگر آپ کا کوئی عزیز فضائی میزبان ہے اور ہر وقت سوتا یا آرام کرتا رہتا ہے تو مایوس نہ ہوں۔ وہ بہت ضروری کام سے سو رہا ہوتا ہے۔
اپ ڈیٹ31 جنوری 202207:06pm
اس نوکری کے دوران بہت سے لوگ دیکھے جو سال میں کم از کم دو بار جہاز پر ضرور سفر کرتے تھے لیکن ہر مرتبہ بالکل کورے ہوکر تشریف لاتے۔
شائع13 جنوری 202205:39pm
مانچسٹر آتے ہوئے جب ایک دو بار یہاں آئے ہوئے ساتھیوں میں ایک سے کھانے کے بارے میں پوچھا تو کہنے لگا فکر نا کر جانم سے کھا لیں گے
شائع13 دسمبر 202105:27pm
ملکہ برطانیہ سے ملاقات نہ ہوسکی حالانکہ میں ان کے گھر تک گیا۔ بجائے 'آشیانہ الزبتھ' کے انہوں نے گھر کا نام بکنگھم پیلس رکھا ہوا ہے
شائع24 نومبر 202104:18pm
جب نوکری لگی تو حیران رہ گیا کہ یہ لوگ بھی انسان ہوتےہیں ورنہ باقیوں کی طرح میں بھی فضائی عملےکو کسی اور سیارے کی مخلوق سمجھتا تھا
شائع03 نومبر 202105:15pm
فضائی عملے کے لیے امریکا کے ویزے کی کیٹیگری الگ ہے۔ سفارت خانے میں جس چالاک شخص نے میرا انٹرویو لیا وہ سی آئی اے کا ایجنٹ سا لگا۔
اپ ڈیٹ16 اکتوبر 202105:49pm